عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 69802
جواب نمبر: 6980201-Sep-2020 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
Fatwa ID: 1080-1031/Sd=1/1438
جی ہاں! شیعہ کو حکمت کے ساتھ راہِ حق کی دعوت دے سکتے ہیں۔
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
آج کل علماء بیزاری ہی نہیں بلکہ علماء دشمنی بھی تبلیغیوں میں عام ہوتی جارہی ہے کیا یہ جاہلیت نہیں ہے؟
میرا سوال یہ ہے کہ میری ایک کزن ہے جس سے مجھے بہت پیار تھا۔ پھر اللہ نے مجھے دین کی سمجھ دی او رمیں نے اس کو اپنی بہن بنا لیا اور ان کو بھی بتادیا ہے۔ یہی نہیں میں سب کو بہن ہی سمجھتاہوں۔ اب سوال یہ ہے کہ میں اس کو بہن بناچکا ہوں تو کیا میں ان کو موبائل ایس ایم ایس کے ذریعہ دین کی تبلیغ کرسکتاہوں؟
3241 مناظرتبلیغی جماعت کا کام کیا ہے؟ فرض/ واجب/ سنت یا مستحب؟ اور اس میں وقت لگانے کا طریقہ کیا ہے؟
7415 مناظرمجھے بتائیں کہ میں اسلام کے قریب کیسے آسکتا ہوں اور اسلام کوزیادہ اچھی طرح سمجھ سکوں۔ کیا کسی شخص کو اس بات کی اجازت ہے کہ وہ اسلام کو فروخت کرے مثلاً لوگوں کو قرآن سکھانے کی اجرت لینا، لوگوں سے کتابیں ، آڈیو لیکچر یا قرآن کی اجرت لینا؟ نیزمیرے اہل خانہ اور میرے لیے دعاکریں اس وقت ہم بہت بری حالت میں ہیں، کیوں کہ میں محسوس کرتا ہوں کہ ہم لوگ اپنا اسلام ضائع کر رہے ہیں۔میں ایک اورچیز جاننا چاہتا ہوں وہ یہ کہ میں لالچ پر کیسے قابو پاسکتا ہوں؟
2879 مناظر