• عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ

    سوال نمبر: 4958

    عنوان:

    کیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟

    سوال:

    کیا عورت کا اپنے محرم کے ساتھ شرعی پردہ میں تبلیغ میں جانا جائز ہے یا نہیں؟

    جواب نمبر: 4958

    بسم الله الرحمن الرحيم

    فتوی: 850=994/ ب

     

    اس طرح کی مثال خیرالقرون کے دورسے نہیں ملتی ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند