عقائد و ایمانیات >> دعوت و تبلیغ
سوال نمبر: 147379
جواب نمبر: 14737911-Jun-2021 : تاریخ اشاعت
بسم الله الرحمن الرحيم
واللہ تعالیٰ اعلم
دارالافتاء،
دارالعلوم دیوبند
مجھے کچھ غلط عادتیں پڑ گئی ہیں جو اب چھوٹ نہیں پارہی ہیں۔ یہ گناہ آنکھوں سے ہوتا ہے مثلاً ننگی تصویریں دیکھنا،نامحرم کو دیکھنا اسی طرح گندی فلمیں دیکھنا۔ مجھے ان عادتوں کو چھوڑنے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ کیا آپ میری مدد کرسکتے ہیں؟
4187 مناظرمیں اس امت کا غم (فکر) پانے کے لیے کیا کروں جو کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غم تھااس کے بارے میں مجھے آپ کا مشورہ درکار ہے۔ کیا اس کا کوئی عمل ہے؟ میں بہت زیادہ سوتا ہوں آپ مجھے کوئی عمل بتادیں جو کہ نیند کو کم کردے اور مجھے عبادت میں مشغول کردے؟
5137 مناظرکیا تبلیغی جماعت میں جانا اللہ کے راستے میں داخل ہے؟
اگر
کوئی آدمی یا تبلیغی جماعت کے لوگ ہمارے پاس آئیں او روہ کہنے لگیں کہ چلو ہمارے
ساتھ اور ہم نے یہ کہہ دیا کہ ان شاء اللہ چلو آرہے ہیں، یا کسی کو یہ کہہ دیا کہ
ان شاء اللہ میں خود جاکر دیکھ لوں گا اور پھر ہم ان جماعت والوں کے ساتھ نہیں گئے
یا کہنے کے مطابق وہ کام نہیں کیا تو کیا ایسی صورت میں (جس صورت میں ہم نے ان شاء
اللہ کہا) کچھ گناہ ہوگا؟ ہوا تو اس کا کفارہ بتائیں؟ (۲)کچھ لوگ یہ کہہ دیتے ہیں کہ دنیا میں روپیہ
او رپیسہ ہی سب کچھ ہے، خدا کے بعد دنیا میں دوسرا خدا پیسہ ہی ہے۔ کیا یہ کہنا
گناہ ہوا، ایسی صورت میں کیا آدمی دین سے پھر جائے گا؟