• معاملات >> بیع و تجارت

    سوال نمبر: 174537

    عنوان: گٹار اور موسیقی کے دیگر آلات کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟

    سوال: گٹار اور موسیقی کے دیگر آلات کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟

    جواب نمبر: 17453701-Sep-2020 : تاریخ اشاعت

    بسم الله الرحمن الرحيم

    Fatwa:33-67/sd=2/1441

     گٹار اور موسیقی کے آلات جن کا استعمال صرف موسیقی کے لیے ہوتا ہو، ان کی خرید و فروخت تعاون علی الاثم کی بناء پر ناجائز ہے۔


    واللہ تعالیٰ اعلم


    دارالافتاء،
    دارالعلوم دیوبند