دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 980
معاشرت >> عورتوں کے مسائل
Q.
میری والدہ جن کی عمر پینتالیس سال ہے وہ اپنی بہن جن کی عمر پچپن سال ہے اور ان کے لڑکے جن کی عمر چالیس سال ہے کے ساتھ عمرہ کرنا چاہتی ہیں۔ کیا ایسا کرنا مناسب ہے؟
2171 مناظر
Q.
کیا حائضہ عورت درج ذیل چیزں پڑھ سکتی ہے؟
7496 مناظر
Q.
میرے شوہر عالم بن رہے ہیں، ان کا کہناہے کہ میں دیوروں سے چہرے کا پردہ نہ کروں
2738 مناظر
Q.
عورت حیض کے دنوں میں اذان کا جواب دے سکتی ہیں؟ تلاوت قرآن ، بیانات ، دیگر اسلامی پروگراموں کو دیکھ سکتی ہیں؟
7529 مناظر
Q.
گود لینا کیسا ہے؟
4308 مناظر
Q.
یہاں فرانس اورری یونین آئلینڈ میں کچھ ہی دنوں میں عورتوں کو حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہوگی، ورنہ انہیں جرمانہ دینا ہوگا۔
1822 مناظر
Q.
مانع حمل تدابیر کا اختیار کرنا
3764 مناظر
Q.
اگر عورت کمزور ہواور بچہ کی ولادت کو برداشت کرنے کی طاقت نہ ہویا اولاد کی پرورش کرنے کی طاقت نہ ہوتوکیاوہ شادی کے بعد پہلی اولاد ہونے سے کچھ دن رک سکتی ہے؟(۲ )اس صورت میں کیا شوہر کنڈوم کا استعمال کرسکتاہے؟
3308 مناظر
Q.
میرا نام سمیہ ہے ۔ مجھے پردہ کرنے کا بہت شوق ہے۔ لیکن کافی سالوں پہلے میرے اوپر میرے ایک رشتہ دار نے میرے اوپر گندہ جادو کروا دیا تھا جس نے میرے دماغ کو بہت کمزور کردیا ہے اور مجھے دماغی بیماری بھی ہوگئی ہے اس جادو کی وجہ سے ۔ میں کالج جاتی ہوں تو برقع پہن کر جاتی ہوں مگر دماغی کمزوری کی وجہ سے مجھے بہت چکر اور سر درد ہوتاہے اور مجھے بہت پسینہ آنے لگتاہے ، اس سے مجھے بہت پریشانی ہوتی ہے ۔ یہ میری بہت بڑی مجبوری بن گئی ہے ۔ کیا میں ایسی حالت میں برقع اتار سکتی ہوں ؟ اور جیسا اسلام اجازت دیتاہے ویسے کپڑے پہن کر کالج جاسکتی ہوں؟ برقع اتارنے کا میرا دل نہیں کررہا ہے پر مجبوری ہوگئی ہے۔ براہ کرم، اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
2843 مناظر
Q.
عورت کا محرم کون کون ہے؟ ۔ اور عورت جن سے پردہ کربھی رہی ہے ، لیکن وہ لوگ اچانک عورت کے پاس آجاتے ہیں تو اس وقت عورت کو کیا کرنا چاہئے؟براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
12414 مناظر
Q.
اگر کسی خاتون کی ڈیلوری رمضان سے دو دن پہلے ہوجائے اور سارے رمضان کے مہینہ میں وہ روزہ نہ رکھ سکے تو اس خاتون کے لئے شریعت کا کیا حکم ہے؟ کیا اس حالت میں کسی خاتون کو روزہ معاف ہے؟ یا سارے رمضان کے روزے قضا رکھنا ہوگا؟امید کہ آپ اطمینان بخش جواب دیں گے۔
5467 مناظر
Q.
میں نیویارک ، امریکہ میں ایک سال سے پڑھائی کے لیے آیا ہوں اور چاہتاہوں کہ میری بیوی اور دو بیٹے (6-4/) میرے پاس آجائیں ۔ کیا شریعت میں اس بات کی گنجائش ہے کہ میری بیوی اور دونوں دوبیٹوں کے ساتھ لاہور سے نیویارک ایک ہی یعنی سنگل فلائیٹ کے ذریعہ آجائیں۔ یا میرا ان کو لینے جانا ضروری ہے؟ براہ کرم، مشورہ دیں۔
2097 مناظر
Q.
میں حنفی مسلک پر عمل کرتاہوں۔ میں ایک مشترکہ فیملی میں رہتاہوں۔ براہ کرم، مشورہ دیں کہ کیا میری بیوی کو میرے بھائیوں کے سامنے برقعہ سے اپنا جسم ڈھانپنا چاہئے؟ یا وہ گھر کے نارمل کپڑے استعمال کرسکتی ہے؟وہ کیا کھانے کے وقت میرے بھائیوں کے سامنے بیٹھ سکتی ہے؟کیا وہ گھرکے روزمرہ امور جیسے کھانا پکانا ، فرش صاف کرنا وغیرہ کو انجا دے سکتی ہے؟
3012 مناظر
Q.
سالی کی لڑکی محرم ہے یا غیر محرم ؟
2378 مناظر
Q.
میں شرعی پردہ کرتی ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں اپنیجیٹھ کے بچوں کے سامنے صرف تھوڑا سا چہرہ کھول کر آسکتی ہوں؟۔ میں نے پہلے بھی سوال کیا تھا مگر جواب نہیں آیاہے ۔ براہ کرم، اس بارے میں جواب دیں۔
2859 مناظر
Q.
شادی شدہ عورت اپنی ساس یا نند یا دوسری کسی عورت کے ساتھ بغیر کسی مرد کے باہر سفر کرسکتی ہے یا نہیں؟چھوٹا سفر 48/ میل سے کم اس کا کیا حکم ہے ؟اور آٹھ میل سے زیادہ سفر کا کیاحکم ہے؟(۲) اگر اس عورت کے ساتھ دیور اور ساس ساتھ ہوتو سفرکے سلسلے میں کیا حکم ہے؟
3711 مناظر
Q.
ایک عورت پردہ کررہی ہے ، لیکن اب اس کا شوہراسے نقاب پہننے سے منع کررہا ہے، اس صورت میں وہ عورت کو کرنا چاہئے؟کیا اسے نقاب اتاردینا چاہئے چونکہ اس کا اس کے ساتھ جھگڑا کررہاہے ، کیا اس سے عورت کا نکاح ٹوٹ جائے گا؟کیا پردہ کرنا مطلب چہرہ چھپانا فرض ہے؟
3361 مناظر
Q.
جب کسی عورت کے شوہر کا انتقال ہوجائے تو عدت کے وقت گھر بدلنے کے سلسلے میں کیا حکم ہوگا؟
3119 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ عورت کی ہتھیلی ، پیر اور چہرہ پردہ میں داخل ہے یا نہیں؟
2866 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا عورت ہونٹ کے اوپر کے بال صاف کرسکتی ہیں؟(۲) کیا عورت آنکھوں کی بھنویں بنا سکتی ہیں شوہر کے سامنے خوبصورت رہنے کے لیے؟
5152 مناظر
First
Previous
39
40
41
42
43
Next
Last