دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 783
عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
Q.
میرے ایک دوست نے کہا ہے کہ قرآن کی تقریباً سو آیات منسوخ ہو چکی ہیں اور اس نے کچھ علماء کا بھی بتایا کہ کچھ کہتے ہیں کہ ستر یا چھہتر منسوخ ہوئی ہیں۔ اس بارے میں میری رہنمائی فرماویں کہ کیا ایسا ہے؟ کیوں کہ مسلم ہونے کے ناطے قرآن کی کسی آیت کے بارے میں ہم ایسا سوچ بھی نہیں سکتے ہیں۔
2114 مناظر
Q.
کتابت کا نمونہ رکھنے کے لیے مکمل قرآن کریم کو اردو خط نستعلیق میں بغیر اعراب (زبر، زیر، پیش) کتابت کرانا کیسا ہے؟
3052 مناظر
Q.
میرے بچے نے قرآن شریف حفظ مکمل کیا ہے میں بہت خوش ہوں۔ اس خوش گوار موقع پر میں تمام رشتہ داروں اور دوستوں کو ایک رسمی پروگرام میں شام کے کھانے پر مدعو کرنا چاہتا ہوں۔ (۱) مجھے اس طرح کی دعوت کے بارے میں بتائیں؟ (۲) یہ تقریب اسلام کے مطابق صحیح ہے یا نہیں؟
2454 مناظر
Q.
کیا قرآن سوفٹ ویئر موبائل میں ڈاؤن لوڈ کیا جاسکتا ہے؟
2288 مناظر
Q.
کیا موبائل پر قرآن کریم کی سورتوں کی رنگ ٹون لگوانا صحیح ہے؟ قرآن اور حدیث کے حوالہ سے بتائیں۔
5093 مناظر
Q.
قرآن شریف کس کس وقت پڑھنا ممنوع ہے؟
3927 مناظر
Q.
صحیح بخاری میں ایک حدیث ہے جس کے راوی ابن عباس ہیں:? حضرت عمر نے کہا ، مجھے ڈرہے کہطویل عرصہ گذرنے کے بعد کہیں لوگ یہ نہ کہیں کہ قرآن میں رجم سے متعلق آیتیں نہیں مل رہی ہیں اور نتیجةاللہ کے ایک حکم کو چھوڑ کر وہ گمراہ ہوسکتے ہیں، دیکھو!جو زنا کا ارتکاب کرے اسے ضرور رجم کیا جانا چاہئے، اگر وہ شادی شدہ ہو اور گواہ / حمل/یا اعتراف سے یہ ثابت ہوجائے۔ سفیان نے مزید کہاکہ مجھے اسی طرح سے یہ روایت یاد ہے۔حضرت عمرنے کہا کہ یقینا اللہ کے رسول نے رجم کے حکم پر عمل کیا ہے اور ہم نے بھی ایساہی کیاہے? (حدیث نمبر۸۱۶) آج یہی حال ہے، ہمیں رجم کی آیتیں نہیں مل رہی ہیں۔ صحیح مسلم، حدیث نمبر ۱۶۹۱/ میں ہے: ?اللہ نے محمد کو سچائی اور جو آپ پر نازل ہواہے، رجم کی آیت ہے، کے ساتھ بھیجا ہے۔ ہم نے پڑھا اور سمجھا? مسئلہ یہ ہے کہ ان سب احادیث خصوصا صحیح مسلم کی اس حدیث سے قرآن پر شبہ ہوجاتاہے۔ براہ کرم، اس کی وضاحت فر مائیں۔
4337 مناظر
Q.
جیسا کہ آپ واقف ہیں کہ ان دنوں انٹر نیٹ پر فلیش قرآن موجود ہیں۔ کیا بغیر وضو کے کمپیوٹر کی اسکرین پر فلیش قرآن پڑھنا جائز ہے، صرف اس وقت جب میں اپنے کام کی میز پر ہوتا ہوں اور مجھے کچھ خالی وقت مل جاتا ہے؟ اگر میں گھر پر ہوتا ہوں یا مسجد میں ہوتاہوں اس کے بعد میں ضرور وضو کرتا ہوں، یہاں تک کہ اگر میں اپنے موبائل فون پر ہی قرآن پڑھتا ہوں۔ یہ سوال اس صورت کے بارے میں ہیجب میں وقت کی کمی کی وجہ سے وضو کرنے سے قاصر ہوتا ہوں، ورنہ بصورت دیگرمیں وہ وقت ای میل وغیرہ پڑھنے میں ضائع کروں گا۔ دوسرے یہ کہ کیا کمپیوٹر، موبائل فون، پی ڈی اے اسکرین وغیرہ کو بغیر وضو کے چھونا جائز ہوگا جس میں قرآنی آیات لکھی ہوئی ہوتی ہیں؟
2212 مناظر
Q.
برائے مہربانی مجھے یہ بتائیں کہ قرآن کی سب سے پہلی تفسیر کون سی ہے اور تفسیر جلالین سے پہلے کی تفسیر کون کون سی ہیں؟
5102 مناظر
Q.
میری مسجد میں ایک صاحب ہیں جو میرے امام بننے سے پہلے سے ہی فجر کی اذان سے تقریباً ۴۰/منٹ پہلے آکر قرآن کی تلاوت کرتے ہیں جب کہ محلہ والے بھی ناراض ہیں اس سے۔ میں نے جب اس کو افہام و تفہیم کے ساتھ سمجھایا کہ یہ صحیح نہیں ہے تو وہ میرا بھی دشمن بن گیا ہے۔ آپ ہمیں قرآن و سنت سے یہ بتائیں کہ کیا لاؤڈ اسپیکر پر صبح کو تلاوت کرنا جائز ہے یا نہیں؟
2565 مناظر
Q.
مجھے وحی کی قسم کے بارے میں تأمل ہے۔ کیوں کہ میں نے کچھ لوگوں سے سنا کہ وحی صرف ایک قسم کی ہے اور یہ قرآن میں ہے اور کچھ دوسرے کہتے ہیں کہ وحی قرآن اور حدیث میں ہے۔ برائے کرم میری قرآن اور سنت کی روشنی میں رہنمائی کریں کیوں کہ مجھے اس بارے میں بہت زیادہ شبہ ہے۔
1758 مناظر
Q.
مولانا مودودی کی تفہیم القرآن کے بارے میں آپ کا کیا نظریہ ہے؟
3345 مناظر
Q.
میری مسجد میں ایک حافظ صاحب تھوڑی اونچی آواز سے قرآن شریف کی تلاوت کرتے ہیں جو کہ بہت واضح ہوتا ہے جس کو میں سن سکتا ہوں،عصر کے بعد تسبیح پڑھتے ہوئے۔میں نے اس سے اپنی آواز کم کرنے کو کہا، لیکن اس نے کہا کہ اپنے من میں پڑھنے سے وہ محسوس کرتا ہے کہ وہ کچھ نہیں کررہا ہے، یعنی وہ ہلکی آواز سے پڑھنے میں مطمئن نہیں ہوتا ہے۔ کیا اس کے قرآن شریف پڑھنے کے وقت میرا ذکر کرنا درست ہے؟
3287 مناظر
Q.
اگر کوئی آنکھوں کا زناکرتے ہوئے جیسے ٹی وی دیکھتے ہوئے قرآن یا کوئی دوسرا ذکر کرے تو کیا یہ جائز ہے؟ (یاد رہے کہ اس بندے نے یہ کام گناہ کے کام کی نیت سے کیا ہے)۔
2574 مناظر
Q.
میری بیوی جاننا چاہتی ہے کہ ایام ماہواری میں قرآن کریم چھونا اور پڑھنا کیساہے؟ ہم نے اس سلسلے میں معلومات حاصل کرنے کی بہت کوشش کی ہے، لیکن علمائے کرام کے متضاد اقوال سے زیادہ تذبذب پیداہوگیاہے۔براہ کرم،اس سلسلے میں قران اور مستند حدیث کی روشنی میں ہمیں حنفی ، شافعی مالکی اور حنبلی کے نظریہ سے مطلع کریں۔مستند حدیث کی وضاحت میں اس لیے کررہاہوں کہ ایک حنفی عالم نے سے پوچھاگیا تو انہوں ترمذی کی ایک حدیث کے حوالے سے بتایا کہ اس حال میں قرآن چھونا اور پڑھنا ممنوع ہے اور دوسرے علمائے کرام کا کہنا ہے کہ یہ حدیث ضعیف ہے۔ در اصل ہم لوگ امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں ، لیکن ہم اس مسئلہ میں چاروں اماموں کے موقف جاننا چاہیں گے۔ براہ کرم، قرآن و حدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
3593 مناظر
Q.
قرآن کریم اگر غلاف میں بند ہو تو اس کو بیت الخلاء میں لے جانے میں کوئی حرج تو نہیں؟
1893 مناظر
Q.
بہت سے لوگ قرآن پاک میں مور کے پر رکھتے ہیں، اس کی شرعی حیثیت کیاہے؟ کیا یہ جائز ہے؟
4007 مناظر
Q.
قرآن کریم کی موجودہ ترتیب کا اصطلاحی نام کیا ہے؟ ترتیب عثمانی، ترتیب تدوینی، ترتیب مصحفی یا کوئی اور؟ براہ کرم رہنمائی فرمادیجیے۔
10430 مناظر
Q.
کیا بے وضو کی حالت میں قرآن شریف پر ہاتھرکھ کر ستلاوت کرنا جائزہے؟ (سورة واقعہ آیت۷۹/ حدیث کی روشنی میں) کیونکہ حدیث میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ہر حالت میں تلاوت فرمایاکرتھے، بے وضو بھی اور با وضو۔
1658 مناظر
Q.
میرے ایک امریکی عیسائی معاون ہیں ، قرآ ن کی ایک آیت پر انہیں کچھ اشکا ل ہے۔ ان کا کہناہے کہ میں اسلام قبول کرنے کے لیے تیارہوں۔ اگر انہیں مطمئن کردیاجائے تو ممکن ہے کہ وہ اسلام قبول کرلیں۔ ان کو سورة الحج آیت ۵۲/پر اشکال ہے (۱) یہ آیت حضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر کیون نازل ہوئی؟ (۲) اللہ تعالی نے اپنے محبوب پر ایساہونے کیوں دیا؟ ّ(۳) کیا آپ صلے اللہ علیہ وسلم کے علاوہ کوئی دوسرے نبی ہیں جنہوں نے شیطان سے آیتیں پڑھی ؟ اگر ہیں تو کون؟ (۴) اس کا مطلب یہ ہے کہ جب آپ صلے اللہ علیہ وسلم شیطانی آیات کی تلاوت کی تو (نعوذبااللہ ) مومن نہیں رہے، واضح رہے کہ قرآن کے مطابق شیطان صرف غیر مسلموں پر غالب رہتاہے؟ (۵) جبرئیل علیہ السلام کے کہنے سے پہلے آپ صلے اللہ علیہ وسلم کو کیوں نہیں معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ شیطان کا کلام ہے؟ (۶) کیا شیطان کی کوئی دوسری آیت ہے؟ جواب کا انتظار رہے گا۔
3358 مناظر
First
Previous
36
37
38
39
40