دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 782
عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
Q.
میری مسجد میں عالم صاحب قرآن کا درس دیتے ہیں۔ میں وقت کی کمی کی وجہ سے اس میں بیٹھ نہیں پاتاہوں۔ ایک دن ایک صاحب سے اس بات کو لے کر بحث ہوگئی۔ تو انھوں نے کہا کہ درس میں بیٹھنا فرض ہے۔ اب برائے مہربانی آپ بتائیں کہ کیا درس میں بیٹھنا فرض ہے اور اگر کوئی شخص نہیں بیٹھے گا تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟
2295 مناظر
Q.
ذوالقرنین نے یاجوج اور ماجوج کی روک تھام کے لیے دیوار بنائی تھی۔ حدیثوں سے پتہ چلتا ہے کہ یاجوج ماجوج کی تعداد نسل انسانی سے ہزاروں گنا زیادہ ہے۔ موجودہ سیٹلائٹ کے دور میں جب کہ ہر شہر اور ہر گلی میں چلنے پھرنے والوں کو دیکھا جاسکتاہے یاجوج اور ماجوج کی تحقیق نہیں ہوئی کہ وہ کہاں ہیں۔ برائے کرم جواب مرحمت فرمائیں۔
7789 مناظر
Q.
سیدنا عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے سجود القرآن کے بارے میں فرمایا جو صحیح بخاری حدیث نمبر 1077میں ہے کہ [فمن سجد فقد اصاب و من لم یسجد فلا اثم علیہ]۔ جس نے سجدہ کیا اسے ثواب اور جو نہ کرے اس پر کوئی گناہ نہیں۔ جب کہ دیوبندی حضرات کہتے ہیں کہ سجود القرآن واجب ہے اورنہ کرنے والا سخت گنہ گار ہے۔ وضاحت فرماویں۔
2424 مناظر
Q.
ہمارے علاقہ میں چند دین دار لوگوں کو اکٹھا کرکے گھروں میں ختم قرآن پاک کیا جاتاہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس کی شریعت میں کوئی اصل ہے؟
2045 مناظر
Q.
مجھے رسم آمین کے سلسلہ میں آپ کی رہنمائی کی ضرورت ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ میرے ایک کزن نے کچھ دنوں پہلے الحمد للہ قرآن حفظ کیا ہے۔ اب ان کے والدین چاہتے ہیں کہ قرآن حفظ کرنے کی خوشی میں آمین کی جائے۔ اور اس میں تمام رشتہ داروں کو دعوت دی جائے۔ جس میں مستورات کے لیے الگ اور مردوں کے لیے الگ خاص پردے کا انتظام کیا جائے، یہاں تک کہ کھانا کھلانے کے لیے عورت ویٹر رکھی جائے۔ اور قرآن حفظ کرنے والے کی دستار بندی کی جائے۔ کیا دین کی تمام باتوں کا خیال کرتے ہوئے ہم رسم آمین کرسکتے ہیں یا یہ فضول خرچی اور دکھاوا ہوگا؟
4116 مناظر
Q.
کیا قرآن پڑھنے کے لیے وضو کرنا ضروری ہے؟ اگر ہے تو اس کا ذکر قرآن میں کہاں پر ہے؟ بہت سے لوگ اس بات پر بحث کرتے ہیں کہ وضو ضروری نہیں ہے بس انسان کا پاک ہونا ہی ضروری ہے اور قرآن میں بھی طہارت ہی کو ضروری بتایا گیا ہے قرآن پڑھنے کے لیے؟ برائے کرم اس کے بارے میں کچھ بتائیے؟ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
5161 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اگر کوئی آدمی اپنے بیٹے کو حافظ قرآن بنانے کے بعد آمین کا پروگرام کرے اور شاندار طریقہ سے دعوت کا اہتمام کرے جس میں تحفہ وصول کئے جائیں،ہال بک کرائے جائیں او رپھر عوام الناس اور علمائے کرام قرآن کے موضوع پر بیان کریں؟ ہمارے ایک عزیز نے کہاہے کہ اس طرح کا پروگرام کرنا جائز نہیں اور صحابہ کرام سے ثابت نہیں ہے اور یہ فضول خرچی ہے۔ برائے کرم قرآن و حدیث کی روشنی میں آپ ہماری رہنمائی فرماویں۔
4342 مناظر
Q.
میں ایک سکھ ہوں اور تقابل ادیان کا طالب علم ہوں۔ میں آپ سے ایک بات کے بارے میں کچھ تعاون کے لیے رابطہ کررہا ہوں۔ جناب گروگرنتھ صاحب، سکھوں کی مقدس کتاب میں یہ مذکور ہے کہ سامی مذاہب اٹھارہ ہزار دنیا کے بارے میں بات کرتے ہیں۔ میں نے اس کو قرآن مقدس میں تلاش کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اس کو نہیں پاسکا ہوں۔ میں آپ سے درخواست کرتا ہوں کہ آپ اس موضوع پرمسلم نقطہ نظر کے مطابق جواب عنایت فرماویں۔
6658 مناظر
Q.
غسل کے بغیر آدمی حمد نعت یا بیان سن سکتا ہے، کیونکہ اس میں قرآن کی آیتیں شامل ہوتی ہیں۔
4976 مناظر
Q.
سورہ یسین، سورہ واقعہ، سورہ مزمل کے فضائل بتادیجئے، کیوں کہ اہل حدیث حضرات سورہ یسین اور سورہ واقعہ کے متعلق روایت کو موضوع اور ضعیف کہتے ہیں۔
11394 مناظر
Q.
(۱)قرآن پاک کے جو سجدہ تلاوت ہوتے ہیں وہ میں بھول گیا ہوں کہ کتنے کئے ہیں اور کتنے باقی ہیں ۔ اب میں ابہام کا شکار ہوں کہ کیا کروں، ڈر ہے کہ اگر چودہ سے زیادہ ہو جائیں تو کہیں شریعت میں اس کی کوئی رکاوٹ تو نہیں۔ جلدی جواب عنایت فرماویں۔(۲)آپ نے فتوی 10315میں لکھا ہے کہ کوئی مرد اگر اسلام لائے تو اس کو ختنہ کروانا چاہیے حالانکہ میں نے اہل دیوبند کا ہی ایک فتوی پڑھا تھا کہ اگر کوئی کافر بلوغت میں اسلام لائے تو اس کو ختنہ کروانا ضروری نہیں، کیوں کہ ختنہ کروانا سنت ہے، جب کہ ستر چھپانا فرض ہے۔ تو ایسا کیوں کر ہوسکتاہے کہ سنت کو پورا کرنے کے لیے فرض کو پیچھے چھوڑا جائے؟ وضاحت کردیں۔
2986 مناظر
Q.
راجح قول کے مطابق اصحاب کہف کے کیا نام ہیں؟(۲)مختلف کتابوں میں اصحاب کہف کے مختلف نام کیوں مذکور ہیں؟ (۳)کیا اصحاب کہف کے نام اور ان ناموں کے فائدے حدیث میں مذکور ہیں؟
32095 مناظر
Q.
(۱)قرآن شریف میں مذکور ہے کہ جنت کی چوڑائی آسمان اور زمین کے مطابق ہے۔ لیکن حدیث میں ہے کہ آخری شخص جو کہ جنت میں داخل ہوگا اس کو پوری دنیا سے دس گنا زیادہ بڑی جنت ملے گی۔ برائے کرم آپ اس کو تفصیل سے بیان فرمادیں، کیوں کہ ایک دوست کہہ رہا تھا کہ کیسے کسی شخص کو دنیا سے دس گنا بڑی جنت مل سکتی ہے جب کہ جنت کی چوڑائی زمین اورآسمان کے اعتبارسے ہے؟ (۲)کسی شخص کے انتقال کے بعد کیا نیک روح علیین میں رہتی ہے؟ (ب)وہاں روح کیا کرتی ہے؟ (ج)کیا اچھی روح اپنے جسم میں واپس لوٹادی جاتی ہیں، اور کیسے؟ (۳)شہید کی روح ایک ہری چڑیا کے اندر رہتی ہیں ، (الف) کیا شہید روح سے قبر میں سوال کیا جاتاہے؟ (ب)کیا قبر میں روح جسم میں داخل کی جاتی ہے؟ (ج)کیا ان کو آخرت میں حساب کتاب دینا ہوگا؟ (۴)بری روح سجین میں رہتی ہے (الف)سجین کیا ہے؟ (ب)سجین میں روح کے ساتھ کیا پیش آتاہے؟ (ج)کیا بری روح جسم میں دوبارہ واپس کی جاتی ہیں؟
8282 مناظر
Q.
قرآن کریم میں ہے: خلق السمٰوات والارض، یہاں پر سمٰوات (آسمان) جمع ہے لیکن ارض (زمین) واحد ہے۔ سوال یہ ہے کہ جس طرح سات آسمان ہیں اسی طرح سات زمین بھی ہیں تو ارض واحد کیوں آیا ہے؟
8599 مناظر
Q.
میرے ایک اہل حدیث دوست ایک بات کو بہت بیان کرتے ہیں کہ لوگ مسجدوں میں بیان کرتے ہیں، فضائل اعمال پڑھتے ہیں وغیرہ وغیرہ۔ کتنا اچھا ہو کہ سب ہر نماز کے بعد قرآن کی ایک دو آیتوں کا ترجمہ جو ترتیب سے ہو یعنی ایسا نہ ہو کہ آج کسی مضمون پر پڑھا کل کسی اور سورہ کی کوئی اور آیت کسی اور مضمون پر پڑھ لی بلکہ پہلی آیت سے آخری قرآن تک ترتیب سے پڑھیں تو کتنا اچھا ہو۔ وہ کہتے ہیں کہ قرآن اصل میں ہدایت ہے تو سب سے زیادہ اس کو پڑھنا چاہیے۔ حدیث بہت ضروری ہے لیکن قرآن کے بعد ہے۔ قرآن پڑھ کر حدیث پر بات کرنی چاہیے۔ کیوں کہ حدیث تو ضعیف بھی ہیں لیکن قرآن تو ضعیف نہیں ہے ، یہ مطالبہ کیسا ہے؟ اگر ہے تو کیوں نہیں ؟
2960 مناظر
Q.
کیا عام لوگوں کا قرآن کا خالی ترجمہ پڑھنا ٹھیک ہے؟ اکثر دیکھا گیا ہے لوگ ترجمہ پڑھتے ہیں اور پھر لوگوں میں بیان کرتے ہوئے اپنی عقل سے تفسیر اور وضاحت بھی کردیتے ہیں جس میں وہ بعض اوقات بہت غلط بھی ہوتے ہیں تو کیا قرآن کا صرف ترجمہ پڑھنا بغیر تفسیر کے جائز نہیں؟
3199 مناظر
Q.
میں رمضان المبارک کی تراویح کے متعلق کچھ مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ (۱)رمضان کی تراویح سنانے کے لیے حافظ صاحب کو ہدیہ (یعنی روپیہ) دینا کیا صحیح ہے؟ (۲)جو حافظ ہدیہ یعنی روپیہ لے کر تراویح سنائے کیا اس حافظ کے پیچھے نماز پڑھنا صحیح ہے؟ (۳)رمضان کی تراویح سنانے کے لیے حافظ صاحب کو جو ہدیہ دیا جاتا ہے کیا اس کے لیے چندہ دینا صحیح ہے؟ (۴)کسی حافظ کا تراویح سنانے کے لیے ہدیہ یعنی روپیہ کی مانگ کرنا یا طے کرنا صحیح ہے؟ (۵)کسی حافظ کو اگر باہر یعنی دوسرے شہر سے تراویح سنانے کے لیے بلایا جائے تو انھیں طعام و قیام او رہاتھ خرچ سفر خرچ کے علاوہ روپیہ دینا صحیح ہے؟ (۶)اگر قرآن سنانے کی اجرت لینا حرام ہے تو علماء کا یا عوام کا اس مسئلہ پر خاموش رہنا اور یہ کہنا کہ جو چل رہا ہے اسے چلنے دو کیا صحیح ہے؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں ان سوالات کا جواب جلد سے جلد تحریر فرمانے کی تکلیف کریں۔
4566 مناظر
Q.
ہمارے یہاں مدرسہ کے بچوں کو گھر پر بلوا کر جو قرآن خوانی کروائی جاتی ہے اسی طرح درود پاک کا ورد بھی کروایا جاتا ہے کیا اس کی اجرت لینا جائز ہے ؟حالانکہ وہاں کے قاری صاحب کا کہنا ہے کہ یہ ہمارے وقت کی اجرت ہے جو ہم نے ان کو دیا ہے۔ برائے مہربانی جواب دے کر مشکور فرماویں۔
2793 مناظر
Q.
سورہ بنی اسرائیل کی آیت نمبر 71کی مستند تفسیر بتائیں۔ (۲)سورہ آل عمران کی آیت نمبر 81کی مستند تفسیر بتائیں؟
3456 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر عورت کا وضو نہ ہو تو کیا وہ اس دوپٹہ سے جو اس نے سر پر لیا ہوا ہو قرآن پکڑ سکتی ہے یا نہیں؟
2410 مناظر
First
Previous
33
34
35
36
37
Next
Last