دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 377
متفرقات >> تصوف
Q.
کیا میں پہلے نقشبندیہ سلسلہ کے اسباق بغیر کسی شیخ سے بیعت ہوئے کرسکتا ہوں؟ اور لوگ کیوں کہتے ہیں کہ آپ کو بغیر اجازت کے اللہ کا ذکر نہیں کرنا چاہیے، ورنہ آپ کو اس کا الٹا رد عمل ہوگا مثال کے طور پر جب آپ بھاری خوراک کا ٹیبلٹ استعمال کرتے ہیں تو ہوتا ہے۔
4979 مناظر
Q.
حضرت شیخ نے فضائل ذکر میں حصہ سوم فصل دوم کے تحت حدیث ۱۲/کے نیچے شرح میں کشف کے بارے میں لکھتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا رائے پوری کے خادم تھے جن کو کئی وقت استنجا کے لیے اس وجہ سے جانا نہیں ہوتا تھا کہ ان کو انوارات نظر آتے تھے۔ اب اس مسئلہ میں غیر مقلدین یہ کہتے ہیں کہ اللہ کے ساتھ کیا گستاخی ہے کہ گندگی کی جگہ بھی اللہ۔ اس کا ہم کیا جواب دیں؟ (۲) حضرت شیخ نے فضائل صدقات حصہ دوم میں حدیث ۱۰/کے تحت مولانا رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کا خط نقل کیا ہے جس کے آخر میں وہ یہ کہتے ہیں کہ یا اللہ بہت کمزورہوں، گناہ گار ہوں، سب تیرا ہی ظل ہے، اور میں ہوں وہ تو ہے اور جو تو ہے وہ میں ہوں، اور میں تو شرک درشرک ہے۔ اس عبارت کولے کر غیر مقلدین بڑاڈھنڈورا پیٹتے ہیں کہ یہ جماعتی ہمہ اوست کی تبلیغ کرتے ہیں اور ان دیوبندیوں کا یہی عقیدہ ہے۔ اس کے بارے میں تفصیل سے وضاحت فرمائیں۔
3577 مناظر
Q.
پاکستان میں مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری صاحب جو ہیں کیا ان کا سلسلہ شاہ عبد الرحیم رائے پوری سے ہے؟ یہاں مولانا شاہ سعید احمد رائے پوری صا حب شاہ ولی اللہ اور ان کے سلسلے سے اچھاکام کررہے ہیں۔ براہ کرم، اپنی رائے بتائیں۔
3874 مناظر
Q.
میں کچھ مسائل میں پھنسا ہوا ہوں، میں ایک صاحب کا مرید بھی ہوں۔ میں نے ان کے ہاتھ بیعت کی ہے، لیکن مجھے کوئی فائدہ نظر نہیں آرہاہے کہ میری مشکلات کیسے حل ہوں گی؟اب مجھے کیا کرنا چاہئے؟
1726 مناظر
Q.
میں تزکیہ نفس اور قلب کے لیے سلسلہ مجددیہ نقشبندیہ کا درود پڑھتاہوں، پچھلے کچھ دنوں سے ہمارے کچھ بھائیوں میں سے چند افراد اس درود کے پڑھنے والے پر اور درود شریف پڑھنے پر اعتراض کرتے ہیں ، کیا ان کا اعتراض کرنا جائزہے ؟ کیا ہم یہ درود پڑھ سکتے ہیں؟براہ کرم، اس درود شریف کے متعلق ہماری اصلاح کریں۔ درود شریف: ?اللہم صلی علی سیدنا محمد و الصلاة علیک و علیہ السلام?۔ (۲) کلمہ شریف کا ذکر، مراقبہ ، درود شریف کا ورد ، لو گ مسجد میں بیٹھ کر ذکر اور مراقبہ کرنے سے روکتے ہیں، کیا ان کا روکنا درست ہے؟کچھ افراد خانقاہی اصلا حی کے اس طر یقہ کو مسجد میں بیٹھ کر ذکراور مراقبہ کرنے کی مخالفت کرتے ہیں، ان کا یہ رویہ کیساہے ؟ (۳) کیا تبلیغی جماعت کے کام میں لگنے کے بعد کسی بھی شخص کو اپنے نفس اور قلب کی اصلاح /تزکیہ کے لیے کسی کامل فقیر سے تعلق قائم کرنے کے ضرورت ہے؟ (۴) نفس اور قلب کی پاکیزگی حاصل کرنے کے لیے ظاہری اور باطنی بیماریوں کا مکمل علاج کہاں ہوتاہے؟ ان بیماریوں کا علاج کون لوگ کرتے ہیں۔برا ہ کرم، ہماری رہ نمائی فرمائیں۔
4504 مناظر
Q.
کیا بیعت ہونے کے لیے جو چار سلسلے ہیں انہی سے جڑا جائے یا پھرکسی بھی اللہ کے نیک بندے سے بیعت ہوسکتے ہیں؟
3851 مناظر
Q.
کیا کسی اللہ کے ولی کی بات کرنا ٹھیک ہے؟ وہ اللہ کا ولی کسی اور شہر میں رہتے ہیں بیعت کرنے والے دوسرے علاقے میں رہتے ہیں ۔ بیعت کس طرح سے کرنی چاہئے؟
1911 مناظر
Q.
کوئی بھی ذکر مجھ کو بتادے کہ میں بیخود ہوجاوٴں اور مجھے سلوک سکھادے کہ میں اللہ جل شانہ کے اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے قریب اور نزديك ہوجاوٴں۔
2337 مناظر
Q.
کیا اسلام میں کسی کو پیر ماننا ضروری ہے؟ اگر ضروری ہے تو کیاقرآن و حدیث میں اس کا کہیں تذکرہ ہے؟ بر ا ہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
4771 مناظر
Q.
اپنا شیخ كسے بناؤں ؟
2571 مناظر
Q.
کیا ایک ساتھ ایک لَے میں ذکر کرنا اس طرح سے کہ شیخ ایک لفظ کہے اور دوسرے لوگ اس کو دہرائیں، کیسا ہے؟
9030 مناظر
Q.
شیخ کامل کی پہچان
3877 مناظر
Q.
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے غلط وسوسے آتے ہیں اس کا علاج بتائیں
3730 مناظر
Q.
اجتماعی ذکر کی محفل لگانا؟
3601 مناظر
Q.
کشف سے حاصل شدہ علم کس درجہ معتبر ہے؟
5270 مناظر
Q.
بیعت کا کیا مطلب ہے؟ اگر بیعت کرنا سنت ہے تو کیوں؟
9053 مناظر
First
Previous
17
18
19