دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 296
عقائد و ایمانیات >> تقلید ائمہ ومسالک
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ دیوبند ی مسلک امام ابو حنیفہ رحمةاللہ علیہ کومانتے ہیں اورامام صاحب کے قول کو حتمی سمجھتے ہیں۔ سوال یہ کہ ا گرصحیح حدیث مل جا ئے اور صحت کے ا عتبا رسے اچھے معیار پرہو لیکن امام کے قول سے ٹکرا تی ہوتو آیا حدیث پر عمل ہو گا یا امام کے قول پر؟
1314 مناظر
Q.
کیا حنفی، شافعی، مالکی اور حنبلی؛ چاروں مسلک صحیح ہیں؟ اور کیا دارالعلوم دیوبند میں چاروں مسلک کی تعلیم دی جاتی ہے یا صرف حنفی مسلک کی؟ اگر نہیں تو کیوں؟
3295 مناظر
Q.
جو شخص چاروں ائمہ میں سے کسی امام کی تقلید و اتباع نہ کرتا ہوں اس کے سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا اس کا طریقہٴ کار صحیح ہے؟
1973 مناظر
Q.
میں مسلمان ہوں اور حنفی مکتب فکر پر عمل پیرا ہوں۔ میں اہل حدیث کی مسجد کے سامنے رہتا ہوں ۔ کبھی کبھی وہ مجھ سے کہتے ہیں کہ وہ حدیث بتاؤ جس سے یہ ثابت ہو کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا ہاتھ ناف کے نیچے باندھا ہے۔ کبھی وہ کہتے ہیں کہ ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا جائز نہیں ہے۔ آپ اس سلسلے میں جواب عنایت فرمائیں، ممنون ہوں گا۔ میری رہ نمائی فرمائیں تاکہ میں ان کو جواب دے سکوں۔
1798 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا کسی بھی امام کی تقلید ضروری ہے؟ (۲) کیا بنا تقلید ایمان ادھورا ہے؟ (۳) جب یہ چاروں امام نہیں تھے تو اس وقت کے مسلمان کس امام کی تقلید کیا کرتے تھے؟ (۴) اللہ کے رسول کی پیشین گوئی جب بہتر فرقے کے لیے ہے تو اماموں کے بارے میں بھی اللہ کے رسول نے کچھ اپنی زبان سے کہا ہوگا۔
2188 مناظر
Q.
حرمین شریفین کے ائمہ حضرات کیا ائمہ اربعہ کے مقلدہوتے ہیں یا اہل حدیث؟ اگر اس سلسلے میں آپ کے پاس کوئی دلیل ہو تو از راہ کرم اسے پیش فرمائیں۔ میرے ایک دوست کا کہنا ہے کہ وہ اہل حدیث ہیں لیکن سیاسی بنیادوں پر حنبلی ہونے کا بہانہ کرتے ہیں۔
2155 مناظر
Q.
امام کعبہ اور خدام حرمین شریفین کس امام کے مقلد ہیں؟ اور کیا وہ تقلید کو شرک قرار دیتے ہیں؟ اور کیا وہ احناف کی نماز کو خلاف رسول سمجھتے ہیں؟
2770 مناظر
Q.
تقلید کیا ہے اور اس کا کیا حکم ہے؟ غیر مقلد اور مقلد میں کیا فرق ہے؟
5674 مناظر
Q.
سینے پر ہاتھ باندھ کر نماز پڑھنا صحیح ہے یا نہیں؟ (2) چار امام کا کیا تصور ہے؟ (3) یہ فقہ کہلاتے ہیں یا فرقہ، مسلک؟(4) فقہ حنفی صحیح ہے یا فقہ حنبلی؟
10669 مناظر
Q.
میں حنفی مسلک کا پیروکار تھا، لیکن اب صحیح بخاری اور صحیح مسلم پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وہ بالکل مختلف ہے۔ اب جو حدیث میں ہے میں اسی کی اتباع کررہا ہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں حنفی ہوتے ہوئے بھی ایسا کرسکتا ہوں؟ نیز میں نے پڑھا ہے کہ ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ میرا مسلک صحیح حدیث ہے ، اگرصحیح حدیث ملے تو اسے قبول کرلو۔
3792 مناظر
Q.
تقلید شخصی کو قرآن و سنت سے ثابت کیجیے۔ علمائے کرام کہتے ہیں کہ اگر ایک امام کی تقلید شروع کی تو بس اسی ایک ہی امام کی تقلید کی جائے۔ ایک امام کی تقلید فرض ہے۔ کیا آپ اس مسئلہ کو قرآن و سنت سے ثابت کرسکتے ہیں؟ مجھے بس آپ کی طرف سے جواب چاہیے نہ کہ کسی کتاب کا نام۔ کتابیں تو بہت ہیں، لیکن کسی کتاب میں کسی قرآن میں بھی کسی حدیث میں بھی یہ تقلید شخصی فرض ہے، ایسا نہیں لکھا ہوا ہے۔
6830 مناظر
Q.
ہمارے کچھ غیر مقلد ساتھی کہتے ہیں کہ حدیث میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی براہ راست تعلیم موجود ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک صحابی رضی اللہ عنہ کو رہنمائی فرمارہے ہیں کہ نماز اس طرح پڑھو ۔ اوروہ اسی کے مطابق نماز پڑھتے ہیں،جب کہ حنفی مسلک کے لوگ اس کو نہیں مانتے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ حدیث صحیح ہے؟ براہ کرم، حدیث سے متعلق وضاحت اور اس کا ترجمہ ارسال فرمائیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مطابق نماز ادا کرنے کا طریقہ بھی بتائیں۔
1473 مناظر
Q.
آج کل عام مسلمانوں میں ایک رجحان یہ پایا جارہا ہے کہ کسی ایک متعین مذہب کو ماننے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ ایسے لوگوں کی دلیل یہ ہوتی ہے کہ نبي صلى الله عليه وسلم اور صحابہٴ کرام کے زمانہٴ مبارک میں کسی مذہب کا وجود نہیں تھا۔ ان کے مطابق ،اللہ نے قرآن کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیے آسان کردیا ہے، لہٰذا کسی ماہر کی رہ نمائی کی کوئی ضرورت نہیں۔ براہ کرم، اس سلسلے میں اپنی فاضلانہ رائے سے نوازیں۔
2479 مناظر
Q.
اہل حدیث کہتے ہیں کہ امام شافعی کا قول ہے کہ اگر میرا طریقہ قرآن و سنت کے خلاف ہو تو اسے دیوار پر ماردو۔ تو شافعی مذہب میں بوسہ لینے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے، حنفی مذہب میں نہیں ٹوٹتا، اور ابو داؤد کی حدیث ہے، جس کا مفہوم ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا بوسہ لیا اور اس کے بعد بغیر وضو کیے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز پڑھی۔ تو کیا شافعی فتوی حدیث کے خلاف نہیں؟ تو پھر اسے دیوار پر کیوں نہیں مارتے؟
4803 مناظر
Q.
کیوں تقلید ضروری ہے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر چیز کو حجة الوداع میں وضاحت سے بیان فرمادیا ہے کہ میں تمہارے لیے قرآن و سنت چھوڑ کرجارہا ہوں، تو صرف قرآن و سنت کی اتباع کرنی چاہیے۔
5651 مناظر
First
Previous
13
14
15