دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
کیاصرف وضو کرنے سے وضو ہوجاتی ہے؟
1833 مناظر
Q.
بخاری شریف میں دو احادیث ہیں کہ انزال کے بغیرجماع کرنے کے بعد غسل کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور صرف وضو کرکے نماز پڑھ سکتے ہیں جب کہ فقہ میں ہے کہ صرف دخول ہونے سے غسل ضرورہے۔ براہ کرم، میری رہ نمائیں فرمائیں کہ اس صورت میں کیا کروں؟
4937 مناظر
Q.
موئے زیر ناف کہاں تک کاٹے جائیں؟
5276 مناظر
Q.
ایک ہفتہ کے اند ر میں پوروپ جاؤں گا۔ وہاں کے اکثر بیت الخلاؤں میں پانی نہیں رہتاہے، اگرمیں پیشاب یا پاخانہ کے بعد ٹیشوپیپر استعمال کروں تو کیا اس سے پاکی حاصل ہوگی؟اور کیا وضو کرکے نماز پڑھ سکتاہوں؟ براہ تفصیل سے جواب دیں۔
2831 مناظر
Q.
مذی کی کیا علامت ہے؟
2260 مناظر
Q.
مجھے ہاضمہ کی خرابی کا مسئلہ رہتاہے جس کی وجہ سے نماز میں میں ہر وقت سونگھتا رہتا ہوں کہ بدبو آتی ہے یا نہیں؟
2262 مناظر
Q.
میں گیس کی بیماری میں مبتلا ہوں، میرے لیے شریعت کا کیا حکم ہے؟
1831 مناظر
Q.
جسے قطرہ آتا ہو وہ پاکی کس طرح حاصل کرے؟
5106 مناظر
Q.
کیا کپڑے کے موزوں پر مسح درست ہے؟
1921 مناظر
Q.
غسل کے بعد چرمی موزے پہنے پھر نماز ادا کی، بعد میں کچھ نمی محسوس ہوئی، کیا وضو میں مسح کافی ہوجائے گا؟
3366 مناظر
Q.
براہ کرم، مجھے غسل کے مکمل طریقے بتائیں۔
2600 مناظر
Q.
یا کچھ پہن کر نہانا ضروری ہے، اگر نہیں تو کیا اس میں گناہ ہے؟
3094 مناظر
Q.
وضو کے بعد اعضا کا پانی قصداً مسجد میں جھاڑنا مکروہ ہے
11728 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام ، کہ غسل جنابت کے بغیر اللہ کا نام لینا یا کوئی دعا وغیرہ پڑ ھنا جائز ہے یا نہیں ؟ براہ کرم جواب دیں ۔
5910 مناظر
Q.
مذی کے نکلنے سے وضو تو ٹوٹ جاتا ہے، یہ بتائیں کہ عضو کو دھونا ہوگا یا جس کپڑے کو مذی لگی ہے اس کو دھونا ہوگا؟
2964 مناظر
Q.
کیا پیڑو کے اوپر اور ناف کے نیچے ناف سے متصل جو بال ہوتے ہیں وہ عانہ میں نہیں آتے؟
3753 مناظر
Q.
کیا دھوپ سے گرم شدہ پانی سے غسل کرنا درست ہے؟
8598 مناظر
Q.
عورتوں سے بات کرتے وقت کچھ رطوبت نکل آتی ہے، کیا مجھے غسل کرنا ہوگا یا طہارت کے لیے صرف وضو کافی ہے؟
2928 مناظر
Q.
کس طرح کے موزوں پر مسح کیا جاسکتا ہے؟ اس سلسلے میں صحیح بات کیا ہے، رہ نمائی فرمائیں۔
2403 مناظر
Q.
کیا بندر کا جھوٹا پاک ہے؟ اگر ناپاک ہو تو اس پانی کی ٹنکی کو پاک کرنے کا شرعی طریقہ کیا ہے؟
10840 مناظر
First
Previous
75
76
77
78