دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
میرے پاس ایک سلیپنگ بیگ ہے جس میں سوتا ہوں اور کبھی کبھی احتلام بھی ہوجاتا ہے جس کی ناپاکی بیگ میں بھی لگ جاتی ہے۔ کیا میں جماعت میں ایسا بیگ لے کر جاسکتا ہوں یا پھر مجھے اسے پورا دھونا پڑے گا؟
2767 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ وہ سفید مادہ جو رحم سے نکلتا ہے اس کی کتنی مقدار سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟
3535 مناظر
Q.
الحمد للہ میں نے کبھی بھی عام موزوں پر مسح نہیں کیا، اور میں اپنے دوستوں اوررشتہ داروں سے کہا کرتا تھا کہ عام موزوں پر مسح نہ کریں۔ آپ کے مستند فتوی، احادیث اور صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے عمل نے ہمیں بہت زیادہ مطمئن کردیا ہے۔ جزاکم اللہ ۔ میں اس وقت سعودی عربیہ میں رہتا ہوں۔ حال ہی میں نے مسجد کے ایک عرب امام کوعام موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھاتو میں نے اپنی نماز دہرائی۔ میرے ایک دوست نے کہا کہ اس وقت تم نے امام کوعام موزوں پر مسح کرتے ہوئے دیکھا اور اپنی نماز دہرالی لیکن اس صورت کے بارے میں کیا کہتے ہو جب کہ تم نے امام کوعام موزوں پر مسح کرتے ہوئے نہیں دیکھا ہے لیکن اس نے ایسا کیا ہے؟ یہ میرے لیے ایک بہت ہی بڑااور پریشان کن مسئلہبن گیا ہے کہ حرمین کے اکثر امام (مسجد حرام او رمسجد نبوی) عام موزوں پر مسح کرتے ہیں۔ اور ...
1939 مناظر
Q.
بہت زیادہ خشکی کی وجہ سے ہاتھ اور پاؤں میں کٹ کا نشان ہوجاتا ہے جس سے یوں شک رہتا ہے کہ وضو میں پانی پوری طرح نہیں پہنچتا ۔ ایسے میں پیٹرولیم جیلی لگاکر وضو کرنے سے کیا وضو ہوجائے گا؟ کیا پٹرولیم جیلی جلد کو بند کردیتی ہے؟
2878 مناظر
Q.
میں صبح کو بسم اللہ یا اور کوئی کلام کی آیت پڑھنے کا عادی ہوں۔ اب میں ایک بات یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ مرد بیوی سے ملنے کے بعد بنا غسل کئے ہوئے کیا کلام کی کوئی آیت پڑھ سکتا ہوں یا نہیں؟ (۲)دوسری بات یہ کہ مباشرت کے وقت جو کپڑا پہنے ہوئے ہوں وہ نماز وغیرہ میں پہنے رہ کر نماز پڑھی جاسکتی ہے جب کہ اس پر کسی قسم کی نجاست نہ لگی ہو یا مباشرت کے بعد تمام کپڑے دوسرے پہننے ہوں گے؟ جواب عنایت فرماویں۔
2440 مناظر
Q.
جب رات میں یا دن میں حاجت ہوجاتی ہے تو فوراً پاکی حاصل لے لینے سے کیا پاکی حاصل ہوجاتی ہے یا پھر غسل فرض ہوجاتا ہے؟ ہمارے دوست ہیں جب ان کو رات میں حاجت ہو جاتی ہے تو فوراًجاکر پیر پانی سے دھو لیتے ہیں اور چڈی بدل لیتے ہیں۔ کیا اس طرح کرکے نمازپڑھ سکتے ہیں؟
2832 مناظر
Q.
سنت کے مطابق مسواک کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے؟
4756 مناظر
Q.
اگر میں وضو کررہا ہوں اور کوئی شخص سلام کرے تو کیا مجھے اس کا جواب فوراً وضو کے درمیان دینا ہوگا یا وضوپورا کرنے کے بعد؟ (۲)اگر میری کسی سے ملاقات ہو اوروہ وضو کرنے میں مصروف ہے اورمیں اس کو سلام کرنا چاہتاہوں تو کیا مجھے اس کو سلام کرنا ہوگا جب کہ وہ وضو کرنے میں مصروف ہے یا مجھے رکنا چاہیے یہاں تک کہ وہ اپنا وضو مکمل کرلے اور میں اس کے بعد اس کو سلام کروں؟
11326 مناظر
Q.
جناب میرے کو پیشاب کے قطروں کی شکایت ہے۔ پیشاب کرنے کے بعد دیر تک قطرے آتے رہتے ہیں۔ نماز میں سجدہ کے وقت بھی کچھ پتہ نہیں ہوتا۔ جب قطرے آتے ہیں تو میں اتنے کپڑوں کو دھوکر نماز پڑھ لیتا ہوں۔کیا یہ صحیح ہے اور میری نماز ہوجاتی ہے؟ اور جناب حافظہ تیز کرنے کا وظیفہ بتادیں۔
5172 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا غسل کرنے کے بعد نماز کے لیے وضو کرنا ہو گا یا غسل ہی کافی ہوگا؟ دعا میں یاد رکھیں۔
3143 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ جب عورت پر پاکی کا غسل فرض ہو تو کیا اس کے لیے اجازت ہے کہ وہ اپنی شرمگاہ کو دھونے کے بعد اپنے بالوں کو دھو لے اس کے بعد جسم کو پاک کرے ،کیا ایسا کرنے سے پاکی کا غسل ہوجاتا ہے یا نہیں؟
2536 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر آدمی حقیقت میں پاک ہو کوئی حکمی نجاست نہ ہو اور زیر ناف بال یابغل کے بال صاف کرے تو کیا بال صاف کرنے کے بعد آدمی کو نہانا ضروری ہے اور سر کے بال دھونا بھی ضروری ہے یا نہیں؟ دعا میں یاد رکھیں۔
2759 مناظر
Q.
کیامذی نکلنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ مذی نکلنے پر غسل واجب ہوتا ہے یا فرض؟ یا انسان دھونے سے صاف ہوجاتا ہے؟ دعاؤں کی درخواست ہے۔
5691 مناظر
Q.
میرا سوال احتلام کے متعلق ہے۔ غیر شادی شدہ بندہ کو اگر رات کو احتلام ہو جائے تو کیا وہ غسل کے بغیر صرف کپڑے صاف کرکے اور وضوکرکے فجر کی نماز پڑھ سکتا ہے یانہیں؟ اگر غسل کرنا لازمی ہے تو پھرایک مسئلہ یہ ہے کہ گھر والوں کے سامنے جب وہ روز صبح فجر کے وقت نہ نہاتا ہو اورایک دن نہائے (احتلام کی وجہ سے) تو گھر والوں کے سامنے عجیب سا لگتا ہے۔ مجھے جب کبھی ایسی حالت ہوتی ہے تو میں فجر کی نماز چھوڑ دیتا ہوں کہ ناپاک حالت میں نماز پڑھنے سے تو نہ پڑھنا بہتر ہے۔ برائے مہربانی جواب دیں۔
15141 مناظر
Q.
دورانِ نماز ریح کا تقاضا ہو اور ریح کو روک کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ ریح روکنے سے 23سکنڈ کے بعد تقاضا ختم ہوجائے۔ کیا اس سے نماز پر اثر پڑتا ہے؟
4572 مناظر
Q.
باتھ روم جانے کے مکمل آداب مجھے بھیج دیں۔ اور کیا سینہ کے بال اتارنا جائز ہے یا نہیں؟
4863 مناظر
Q.
ایک رات میں دو مرتبہ جماع کرنے کے لیے کیا بیچ میں نہانا ضروری ہے یا صرف وضو کرکے دوسری مرتبہ جماع کیا جاسکتا ہے اور آخر میں ایک ساتھ نہایا جاسکتا ہے؟
5291 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ شروع میں مجھے پاکی ناپاکی کا کوئی خیال نہیں تھا اور میں کافی ناپاک چیزیں مثلاً منی، مذی اورخون کو پاک سمجھتا تھا اوراس طرح سے کافی عرصہ چلتا رہا، اب جب مجھے پتہ چلا تو میں بہت پریشان ہوں۔ اب مجھے ہراس چیز کے بارے میں جوکہ میرے استعمال میں ہے یہ شک ہے کہ وہ ناپاک ہے۔ جو مسجد گیا تو ساری مسجد ناپاک ہوگئی جن لوگوں کے گھر گیا ان سب کو میں نے ناپاک کردیا اور ان کی نماز وغیرہ میری وجہ سے نہیں ہوئی اورسارا گناہ میرے سر ۔ اب میرا جینا دوبھر ہوچکا ہے ۔ برائے کرم مجھے حل بتائیں۔
3974 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص اپنی بیوی کے ساتھ مباشرت کرتا ہے تو کیا صبح کو اٹھتے وقت بنا غسل اور وضو کے وہ بسم اللہ یا کلمہ پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ کچھ لوگ وضو کرکے سو جاتے ہیں اور غسل دن میں کرتے ہیں ۔ کیا یہ عمل درست ہے؟
3719 مناظر
Q.
مجھے شرمگاہ کے بال صاف کرنے کا مکمل سنت طریقہ بتائیں؟
5602 مناظر
First
Previous
69
70
71
72
73
Next
Last