دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 124
معاملات >> شیئرز وسرمایہ کاری
Q.
شرکت یا مضاربت کا معاملہ كیے بغیر قرض پر نفع لینا
573 مناظر
Q.
یہ بتادیں کہ ہم نے کسی کو 400000 روپئے ادھار دیئے، اور وہ آدمی ان پیسوں کو اپنے کارو بار میں استعمال کرتاہے، وہ منی چینجر(زر کامبادلہ) کا کاروبار کرتاہے، اور وہ ہمیں ہر مہینہ اس کا منافع دیتاہے ، کبھی 9000 اور کبھی 10000 اور جو پیسے ہم نے اس کو دیئے ہیں وہ ہم کسی بھی وقت واپس لے سکتے ہیں ، وہ پیسے فکس نہیں ہیں تو کیا یہ جائز ہے کہ نہیں؟ براہ کرم، مفصل جواب دیں۔
594 مناظر
Q.
اسٹاک ایکسچینج، شیئر مارکیٹ
547 مناظر
Q.
شیئر خریدنے کے دو دن بعد وہ شیئر ہمارے اکاؤنٹ میں جمع ہوتاہے تو کیا ہم اس کو جمع ہونے سے پہلے بیچ سکتے ہیں؟
485 مناظر
Q.
کاروباری شراکت کا طریقہ کیا ہے
505 مناظر
Q.
صحت بیع وشراء کے لیے کمپیوٹر اسکرین پر گراف کا دیکھ لینا کافی نہیں بلکہ قبضہ بھی ضروری ہے
547 مناظر
Q.
گولڈ ٹراڈنگ جو آج کل ہورہی ہے اس كا كیا حكم ہے؟
548 مناظر
Q.
مضارت ,تجارت ,اجرت ,
804 مناظر
Q.
کیا شیئر مارکیٹ میں پیسے لگانا حلال ہے؟ اگر ہے تو کون سے کون طریقے سے حلال ہے ؟
4439 مناظر
Q.
شیئر بازار میں پیسے لگا سکتے ہیں یا نہیں؟ہاں تو کیا صورت ہوگی؟جن کمپنیوں میں پیسے لگاسکتے ہیں
484 مناظر
Q.
میں ہر سال یکم اپریل کوزکاة اداکرتاہوں۔ میں ایکوٹی شیئر (مارکیٹ اور بائع کی قیمت میں فرق کے ساتھ) کی تجارت کرتاہوں، سوال یہ ہے کہ کیا مجھییکم اپریل کو تمام شیئرز پر زکاة اداکرنی ہوگی(جس دن میں زکاة کا حساب لگاتاہوں)؟یا یکم اپریل تک جو منافع حاصل ہوئے ہوں گے اس پر زکاة دینی ہوگی؟ براہ کرم، اس بارے میں وضاحت فرمائیں۔
385 مناظر
Q.
میں شیئر مارکیٹ میں ہوں، میں جاننا چاہتاہوں کہ میں تعداد میں1000/ سے زیادہ شیئرز خرید تاہوں اور کچھ منٹو/ سیکنڈوں میں اسے بیچ دیتاہوں۔ براہ کرم، بتائیں کہ یہ حلال ہے یا حرام ہے؟
533 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ شیئر مارکیٹ کاکام ہمارے مذہب میں جائزہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
844 مناظر
Q.
اگر میں کمپنی کا شیئر خریدوں جو حلال بزنس کررہی ہے ، چونکہ نفع یا نقصان مجھ پر چھوڑ دیا گیا ہے، کیا میں خریدنے کے ایک منٹ بعد بیچ سکتاہوں؟
476 مناظر
Q.
میرا سوال شیئر مارکیٹ کے بارے میں ہے۔ ہمارے اکثر مسلم بھائیشیئر مارکیٹ میں ملوث ہیں جو اسٹوک ایکسچینج کے تحت چلتی ہے۔ہم اس (بینک ، انشورنس کمپنی اور دیگر کمپنیوں ) بارے میں مکمل حل سے واقف نہیں ہیں۔ براہ کرم، اس پر تفصیل سے روشنی ڈالیں۔
938 مناظر
Q.
کیا میں شیئر بروکنگ بزنس (بطور ایجنٹ) کرسکتا ہوں؟ کیا اسلامی نقطہ نظر سے درست ہوگا؟ یہ ہندوستانی استوک ایکسچیج کی طرف سے مہیا ہے۔
396 مناظر
Q.
شیئر کے سلسلے میں یہ پوچھنا ہے کہ جس طرح انٹراڈے(صبح خرید کر شام کو فروخت کرنا) حرام ہے ، لیکن اگر بزنس میں ، میں نے کسی سے مال بک کروایا او رگودام میں ابھی تو مال نہیں آیاہے اور نہیں ہی ادائے گی ہوئی ہے، اگر دوسری پارٹی کو برا ہ راست مال بیچ دیا جائے تو کیا اس کی اجازت ہے؟کیوں کہ اس میں بھی قبضہ نہیں ہوا ہے؟ بزنس اور شیئر کے ان دونوں شرائط میں کیا فرق ہے؟
533 مناظر
Q.
میں شیئر مارکیٹ کے اندر تجارت کرتا ہوں، میرا سوال یہ ہے کہ (۱)کیا میں آئی پی او خرید سکتا ہوں یا نہیں؟ (۲)اگرہاں تو کن کمپنیوں کے؟ (۳)جو کمپنیاں پہلے سے ہی مارکیٹ کے اندر درج ہیں اورشریعت سے ہم آہنگ بھی ہیں؟
1611 مناظر
Q.
کیا کموڈیٹی مارکیٹ (سامان خریدنا اور بیچنا) جیسے شیئر مارکیٹ میں تجار کرنا جائز ہے؟ براہ کرم، تفصیل سے بتا ئیں۔
622 مناظر
Q.
و ٹو لائف کمپنی کا شیئر
343 مناظر
First
Previous
2
3
4
5
6
Next
Last