دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 896
عبادات >> صوم (روزہ )
Q.
تراویح کے لیے غیر حافظ متقی کو امام بنانا چاہیے یا ڈاڑھی کتروانے والے حافظ کو؟
3544 مناظر
Q.
کیا عورتوں کو اس کی اجازت ہے کہ وہ (رمضان المبارک کے آخری عشرہ کا) مسنون اعتکاف مسجد کے احاطے میں کریں؟ اگر ہاں، تو کیا اس سلسلے میں کسی صحابیہ کی کوئی مثال ہے کہ انھوں نے مسجد نبوی یا کسی اور مسجد میں اعتکاف کیا ہو؟
4607 مناظر
Q.
یہاں رمضان میں مجھے تراویح پڑھانا ہے، یہاں کیوں کہ آٹھ تراویح ہوتی ہے، تو میں باقی تراویح کب پڑھوں؟ کیوں کہ وتر بھی میں ہی پڑھاؤں گا۔
3496 مناظر
Q.
رمضان سے ایک دن پہلے کا روزہ جسے نفلی روزہ کی نیت سے کیا گیاہویہ روزہ کرنا ٹھیک ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
7987 مناظر
Q.
شعبان کے نفل روزوں کے بارے میں سناہے کہ یہ بدعت ہے۔ براہ کر م، تفصیل سے جواب دیں۔
3554 مناظر
Q.
کیا دماغی اور نفسیاتی مریض پر بھی روزہ رکھنا فرض ہے؟
2739 مناظر
Q.
مجھے ایک بات میں آپ سے مشورہ چاہیے تھا۔ میں دبئی میں رہتا ہوں اور یہاں کی عید کی صبح کراچی کی فلائٹ ہے میری، تو میں اس دن روزہ رکھ لوں؟ کراچی میں تو روزہ ہوگا۔
3808 مناظر
Q.
آٹو رکشا وغیرہ میں لڑکیوں كے بغل میں بیٹھنے سے روزہ پر اثر پڑتا ہے یا نہیں؟
2325 مناظر
Q.
کیا ماہ رمضان میں ہم کسی مسجد یا کسی کھلی جگہ یا کسی عبادت گاہ میں نماز تراویح ادا کرسکتے ہیں؟اگر پردہ کا نظم ہو تو کیا عورتیں بھی مردوں کے ساتھ باجماعت نماز تراویح میں شریک ہوسکتی ہیں یا نہیں؟
5094 مناظر
Q.
کیا ماہ رمضان کی راتوں میں مجامعت کرنا درست ہے؟
3616 مناظر
Q.
جہاں بائیس گھنٹوں کا دن ہو وہاں روزے میں کوئی رعایت ہوسکتی ہے کیا؟
2792 مناظر
Q.
پچھلے رمضان کے روزوں کی قضا نہ رکھ سکی، کفارہ کس طرح ادا کروں؟
5031 مناظر
Q.
کیا برطانیہ کے لوگ رویت ہلال کے سلسلے میں سعودی عرب کی اتباع کرسکتے ہیں؟
4214 مناظر
Q.
چار سالہ بچے کے اوپر لیٹنے سے منی خارج جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟
3963 مناظر
Q.
مشت زنی سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟
18267 مناظر
First
Previous
43
44
45