دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 447
عبادات >> ذبیحہ وقربانی
Q.
ایک فقیر نے قربانی کی نیت سے ایک جانور خرید کرعید کے دن سے پالا توکیا اس پر قربانی واجب ہوجا ئے گی؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
993 مناظر
Q.
میں چین کے ایک مسلم کالج کا طالب علم ہوں ، میں ا پنے کچھ دوستوں کے ساتھ یہاں کے ریسٹورینٹ میں کھاناکھانے کے لیے جاتاہوں۔ براہ کرم، میر ی رہنمائی فرمائیں کہ کیا کثیر قومی ریسٹورینٹوں میں چکن یا بڑے کا گوشت کھانا حلال ہے یا نہیں؟
499 مناظر
Q.
کیا قربانی کے جانور کو گائے بھینس بکری وغیرہ پر جفتی کے لیے چھوڑنا جائز ہے؟
887 مناظر
Q.
ایک شخص ایک گائے سے عقیقہ کرنا چاہتا ہے ، تو کیا وہ گائے کو سات حصوں میں تقسیم کرکے ایک حصہ کو عقیقہ مان کر بقیہ چھ حصص کو فروخت کرسکتا ہے؟
1021 مناظر
Q.
پشاور میں چین سے چھوٹا گوشت درآمد ہو کر آتا ہے اور یہاں کے بازار میں بکتا ہے۔ یہ سستا ہوتا ہے ، 120میں ایک کلوگرام، جب کہ بازار کا ریٹ عموماً 220 ہوتا ہے۔ میں اس گوشت کو نہیں پسند کرتا ہوں ، کیوں کہ ہمیں معلوم نہیں کہ حلال ہوتا ہے یا نہیں ۔ چینی عام طور پر غیر مسلم ہیں اور وہ بڑی تعداد میں وہ آٹو میٹک ذبح کرتے ہیں۔ مجھے اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیں۔ اسی طرح سے انڈیا سے بڑے جانور کا گوشت درآمد کیا جاتا ہے۔ ہمیں اس بارے میں بھی نہیں معلوم ہوتا کہ حلال ہوتا ہے یا حرام۔ میں ان گوشتوں کو نہیں کھاتا ہوں۔
716 مناظر
Q.
جہاں میں رہتا ہوں ، اس جگہ جو گوشت دستیاب ہوتا ہے وہ عموماً غیر مسلم ممالک سے امپورٹ کیا ہوتا ہے۔ یقینی طور پر وہ چکن اسلامی طریقے پر ذبح کیا ہوا نہیں ہوتا ہے۔ اور ایسا گوشت یہاں کی سوسائٹی میں عام طور پر کھایا جاتا ہے۔ میں ہمیشہ مخمصہ میں رہتا ہوں کہ ایسا گوشت کھاؤں یا نہ کھاؤں ،خصوصاً اس وقت جب کہ میں کہیں بطور مہمان بلایا جاؤں ، توکیا کروں؟
590 مناظر
First
Previous
21
22
23