دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 451
عبادات >> ذبیحہ وقربانی
Q.
تکبیر تشریق تین بار پڑھنا چاہیے یا ایک بار؟
8813 مناظر
Q.
ہم نے ایک گاؤں کے مدرسہ میں مشترکہ قربانی کا نظم کیا تھا۔ وہاں پر ہم نے اپنی طرف سے ایک آدمی کو وکیل بناکر بھیجاتھا۔ مدرسہ والوں نے ہمیں بتایا کہ ہم اتنے جانوروں کی قربانی کررہے ہیں ۔لیکن جب ہمارا آدمی جو وہاں پر وکیل بن کر گیا تھا وہ کہہ رہا ہے جتنے جانور کٹنے تھے اتنے نہیں کٹے۔اس قربانی کی رقم ہمارے پاس ہے۔ اس رقم کا ہم کیاکرسکتے ہیں؟
2390 مناظر
Q.
غیر مسلم کو قربانی کا گوشت دینا
24854 مناظر
Q.
کیا مسجد کمیٹی اس لیے قربانی کے جانور کا چرم لے سکتی ہے کہ اسے فروخت کرکے اس کے پیسے کا استعمال مسجد کے خارجی تعمیرات میں کیا جاسکے؟ برائے کرم جواب جلد عنایت فرماویں۔
2626 مناظر
Q.
کیا میں ایک جانورایک ساتھ تین لوگوں کے نام سے (جن پر قربانی واجب ہے) قربانی، اور چار لوگوں کے نام سے عقیقہ کرسکتا ہوں؟
2071 مناظر
Q.
قرض لے کر قربانی کرنا کیسا ہے؟
17985 مناظر
Q.
کیا ہم غیر مسلموں میں قربانی کا گوشت تقسیم کرسکتے ہیں؟
2818 مناظر
Q.
اونٹ کو ذبح کرنے کا شرعی طریقہ بتادیں۔ شکریہ
10446 مناظر
Q.
ہم نے ایک کٹرا لیا تھا جو کہ دو سال کا ہے۔ اس کے دائیں کان کا سرا ہلکا سا چرا ہوا ہے کیا ہم قربانی کرسکتے ہیں؟
2148 مناظر
Q.
اگر بچہ کی پیدائش کے ساتویں دن عقیقہ نہیں کیا جاسکا تو کیا قربانی کے وقت عقیقہ کیا جاسکتا ہے؟ یا کیا عیدالاضحی کی قربانی (سات شریک) میں عقیقہ کا حصہ لیا جاسکتا ہے، کچھ حصے قربانی کے اور کچھ حصے عقیقہ کے ہوں؟ کیا یہ ممکن ہے؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2322 مناظر
Q.
میں اپنی بیوی کے زیورات کی زکوة دیتا ہوں کیوں کہ وہ کما نہیں رہی ہے۔ کیا اس کے لیے قربانی ضروری ہے؟
2714 مناظر
Q.
میرے والد صاحب صاحب نصاب ہیں ان کے پاس کافی آمدنی ہے لیکن وہ قربانی نہیں کرتے ہیں۔ میں نے قربانی کے لیے ایک اونٹ خریداہے۔اگر میں اس کی قربانی اپنے والد کے نام سے کرتا ہوں تو میرے پاس اپنی قربانی کے لیے زیادہ پیسہ نہیں ہے۔برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں یہ قربانی اپنے نام سے کروں یا اپنے والد صاحب کے نام سے؟
2221 مناظر
Q.
پینتالیس دن کا میرا ایک لڑکا ہے، اس کو اس کے نانا نے سونا کی زنجیر دی ہے جس کی قیمت تقریباً بارہ ہزار سے تیرہ ہزار ہے۔ کیا اس عیدالاضحی کے موقع پر اس پر قربانی واجب ہے؟ کیا اس پر زکوة بھی دی جائے گی؟ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
1986 مناظر
Q.
حضرات علمائے کرام کیا کہتے ہیں کہ ذی الحجہ کی پہلی تاریخ سے دس تک بال اور ناخون نہیں کاٹنے چاہیے؟ اورذی الحجہ میں نفلی روزہ کے بارے میں کیا حکم ہے ؟ اس کی دین میں کیا حقیقت ہے؟
3050 مناظر
Q.
میرا سوال قربانی کے متعلق ہے۔ میرے والد صاحب نے گزشتہ برسوں میں قربانی واجب ہونے کے باوجود کچھ سال کی قربانی نہیں کی ہے۔ تو اب واجب قربانی کی قضا کس طریقہ سے کی جائے؟ کیا میں ہر سال ان کی طرف سے ایک قربانی کرتا رہوں، یا پھر اور کیا شکل ہے؟
4831 مناظر
Q.
قربانی کے تعلق سے میرا ایک سوال ہے۔ (۱)میں بکری/ بکرا کی قربانی کرنے کی استطاعت رکھتا ہوں لیکن پیسہ بچانے کے لیے کیا میں گائے میں ایک حصہ لے سکتا ہوں؟ کیا اللہ تعالی میری قربانی قبول کریں گے؟ (۲)اگر گھر پر قربانی کرنے کے لیے زیادہ جگہ نہیں ہے تو کیا میں مدرسہ میں کسی گائے میں قربانی کا ایک حصہ لے سکتا ہوں؟ (۳)کس عمر سے قربانی ضروری ہے؟ میرے بچے ہیں جن کی عمر بارہ ، گیارہ اور چھ سال ہے علی الترتیب ہر ایک بچے کے پاس اچھا بینک بیلنس ہے کیا ا ن کے اوپر بھی قربانی واجب ہے؟ (۴)چونکہ پانچ لوگوں کی طرف سے بکرے کی قربانی کرنا بہت مہنگا ہوگا کیا ہم گائے میں پانچ حصہ لے سکتے ہیں؟ (۵)اگر میں اپنے بچوں کی قربانی نہیں کرتا ہوں تو کیا اس کے لیے مجھ کوعذاب ہوگا؟
7248 مناظر
Q.
ماجد نے دو سال پہلے کمانا شروع کیا اور گزشتہ عیدالاضحی تک صاحب نصاب بن گیا، لیکن اس کو معلوم نہیں ہوا، اس لیے اس نے قربانی نہیں کی۔ اس نے اس بات کو قبول کیا کہ اس کو بعد میں زکوة ادا کرنی ہوگی اور قربانی بھی کرنی ہوگی۔چنانچہ اس نے گزشتہ سال کی بھی زکوة اداکری۔ قربانی جو چھوٹ گئی ہے اس کاوہ کیا کرے گا؟
1625 مناظر
Q.
میں نے ابھی دو ہفتہ پہلے ایک بکرا خریدا۔ خریدنے کے چار روز کے بعد وہ مرگیا۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ آیا میری قربانی ہوچکی ہے یا باقی ہے؟ کیا مجھ کو اس کے لیے دوسرا جانور خریدنا ہوگا؟
2985 مناظر
Q.
چرم قربانی کس کو دینا افضل/درست/صحیح ہے (الف) دارالعلوم جہاں پر یتیم بچے پڑھتے ہیں اور ان کے کھانے رہنے کا انتظام ہے؟ (ب)صرف مکتب کے مدرسے جہاں پر صرف دینی تعلیم ہوتی ہے؟ (ج)وہ مدرسے جو فیس بچوں کے والدین سے لیتے ہیں؟ (د)مدرسے جہاں پر دینی تعلیم دی جاتی ہے؟ برائے کرم جواب حدیث و سنت کی روشنی میں حوالہ کے ساتھ دیں گے تو عین نوازش ہوگی؟
2669 مناظر
Q.
قربانی کا جانور جس میں سات آدمی حصہ لیے ہوئے ہیں اس جانور کو کس طرح ذبح کیا جائے، کیا ہر ایک کا نام لینا چاہیے؟ او رقربانی کی دعا کیا ہے؟
8552 مناظر
First
Previous
18
19
20
21
22
Next
Last