دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4144
متفرقات >> دیگر
Q.
کچھ لوگ بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بجائے 786 لکھتے ہیں، کیا یہ درست ہے؟ اگر درست ہے تو براہ کرم، قرآن وحدیث کے حوالے سے اس کی وضاحت کریں۔
1923 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ اپنا روپئے سے بھرا تھیلا روڈپر بھول گیا، کچھ دیر کے بعد یاد آیا تو میں لینے گیا اور وہ مجھے مل گیا، اس میں ایک کروڑ روپئے ہیں۔ اچانک میرے بھائی آجاتے ہیں اور ہمارے سامنے سے ہماری بہن بھاگتی جاتی ہے، میں اپنے بھائی کو اسے پکڑنے کے لیے کہتاہوں پر وہ نکل جاتی ہے۔ میں ڈرجاتاہوں ، کوئی مجھے کہتاہے کہ فکر نہ کر ، وہ آجائے گی۔ خواب میں ہی کوئی میرے خواب کی تعبیر بتا تاہے ۔ براہ کرم، میرے خواب کی تعبیر بتائیں۔
1614 مناظر
Q.
گذشتہ دو سالوں میں میں نے بہت سے خواب دیکھا ہے جن میں سے دو خوابوں کی تعبیر کرنا چاہوں گا۔ (۱) میں نے آسمان میں ایک آدمی کو دیکھا جو مجھے ایک پیغام دے رہاتھا ، اس نے یہ تین مرتبہ دہرایا پھر میں نے اپنے سامنے ایک آدمی دیکھا جس کی داڑھی تھی اور بال لمبے تھے اورچہرہ وجیہ تھا۔ (۲) میں نے بہت سے لمبے سانپوں کو دیکھا کہ وہ چاروں طرف سے مجھ پر حملہ کررہے تھے۔ اس کے بعد میں نے آئینہ میں دیکھاکہ میرے سینے پر کچھ کالا سا لکھا ہوا تھا۔
1879 مناظر
Q.
میں عالم ارواح کے بارے میں جاننا چاہوں گا، عالم ارواح میں اللہ تعالی سے جو وعدہ کیا تھا وہ ہمیں یاد کیوں نہیں ہے؟ ہم نے کیا وعدہ کیا تھا؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
8218 مناظر
Q.
ایک حدیث میں ہے کہ قیامت کے دن اللہ تعالی کے زیر سایہ ایک آدمی ہوگا جو اپنی جوانی کے دنوں میں اللہ کی عبادت کرتا تھا۔ سوال یہ ہے کہ جوان کہلانے کی عمر کیا ہے؟ (۲) میں کناڈا میں ایک یونیورسٹی کا طالب علم ہوں، میں کیاکروں کہ میرا تما م تعلیمی وقت عبادت میں شمار ہو؟ اس کے لیے کیا نیت ہونی چاہئے ؟کیا دعوت کی نیت ہونی چاہئے ؟ یا یہ نیت ہونی چاہئے کہ میں جوبھی ڈگری حاصل کروں ، اس کے ذیعہ میں خدا کی راہ میں کچھ اچھا کام کروں ؟ برا ہ کرم، میر ی رہ نمائی فرمائیں۔
2340 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ مولانا محمود الحسن صاحب کی کتاب مرثیہ جو کہ مولانا رشید احمد گنگوہی صاحب کی وقات پر شاید لکھی تھی ۔اس میں ایک شعر ہے خدا ان کا مربی وہ مربی تھے خلایق کے میرے مولا میرے ہادی تھے بیشک سیخ ربانی میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ یہاں پر خلایق کے مربی اور خدا ان کا مربی سے کیا مراد ہے اور ساتھ میں لفظ میرے مولا میرے ہادی سے کیا مراد ہے امید ہے جواب سے نوازیں گے۔
3892 مناظر
Q.
زید کہتاہے کہ اللہ تعالی نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب عطافرمایاتھا اور تمام مخلوقات سے زیادہ علم عطافرمایاتھا ، وہ یہ بھی کہتاہے کہ اس علم غیب سے مراد اللہ تعالی کا عطاکردہ ہے ، اللہ تعالی کے بتانے سے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو علم غیب تھا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم خود سے نہیں جانتے تھے اور اللہ تعالی نے زمین وآسمان میں جو کچھ ہے اس کا علم نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عطا فرمادیاتھایہ بعض غیوب کی خبر ہے۔ اگر کل کا لفظ استعمال کریں تو یہاں مخلوق کے مقابلے میں کل کا لفظ استعمال ہوگا، خالق کے مقابلے نہیں ، اور کہتاہے کہ اللہ کے علم غیب سے برابری تو دور نبی کا علم غیب اللہ کے علم غیب سے کچھ نسبت بھی نہیں رکھتاہے، کیونکہ نبی کا علم مخلوق ہے اور خالق کااپنا ذاتی ہے۔ جبکہ بکر کہتاہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کو اللہ تعالی نے علم غیب عطانہیں فرمایاتھا، علم غیب نہ ذاتی ہوتاہے اور نہ عطائی ، اس میں فرق نہیں کرنا چاہئیاور علم غیب صرف اللہ عزو جل شانہ کے ساتھ مخصوص ہے، اللہ تعالی نے اپنے محبوب بندوں کو بھی غیب کا علم نہیں دیتاہے۔ براہ کرم، اس جانب میری رہ نمائی فرمائیں۔
1641 مناظر
Q.
میں خواب میں دیکھتی ہوں کہ میں ابلے ہوئے انڈے کو جب چھیلتی ہوں تو اس کی سفیدی پر لفظ اللہ لکھا ہوا ہے اور میں خواب میں پکے ہوئے پھل بہت دیکھتی ہوں۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
1477 مناظر
Q.
کیاحالت حمل میں سات مہینے کی بچی کو دودھ پلانادرست ہے؟ کیا صحابہ کرام کی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ پیش آیاہے؟
1341 مناظر
Q.
کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا عورتوں کے خواب میں آنا اور ان کو گلے لگانا ممکن ہے؟
3389 مناظر
Q.
میں نے استخارہ کیا ہے اور خواب میں پیلا رنگ دیکھا ہے ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
3053 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھا ہے کہ نانی کے گھر بجلی کے ۱۱۰۰۰ w کے تار کے زد میں آکر میری موت ہوگئی ( میری پرورش نانی کے گھر میں ہوئی ہے) براہ کرم، قرآن وسنت کی روشنی میں اس کی تعبیر بتائیں۔ میں اس خواب سے پریشان ہوں۔
2042 مناظر
Q.
کیا کوئی اور کائنات بھی ہے جہاں ہمارے جیسے لوگ رہتے ہیں اور جن کی ہمارے جیسی زندگیاں بھی ہیں؟ مجھے سوال پوچھنے کا سلیقہ نہیں، اگر ایسا کچھ یا اس جیسا کچھ ہے تو ضرور بتائیں اور اگر کوئی عربی عبارت دیں تو اس کا ترجمہ بھی کردیں کیونکہ میں عربی سے نابلد ہوں۔
1540 مناظر
Q.
ڈاکٹر ذاکر نائک اور اس کے چینل کے بارے میں آپ کی کیا رائے ؟کیا ان کی تقریر سنی جاسکتی ہے؟اپنے لباس کے بارے میں کہتے ہیں کہ پینٹ اور شرٹ فرنگی کا لباس نہیں ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
2051 مناظر
Q.
کیا سبز عمامہ باندھنا جائز ہے؟ (۲) فضائل میں ضعیف یا موضوع روایت پیش کرنا کیساہے؟ (۳) شیخ عبد الحق محدث دہلوی کی علمی کی حیثیت کیاہے؟ اور ان کے بارے میں دیوبندکی کیا رائے ہے؟ (۴) مدارج النبوة کی کیا حیثیت ہے؟ (۵) شیخ عبد الحق محدث دہلوی نے میلاد شریف کے جواز پر جو کلمہ فرمایاہے اس کلمہ کی حیثیت کیا ہے؟ وہ یہ بھی فرماتے ہیں کہ ایک مقام پر حاشیہ اخبار الاخیار میں کے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے حاضر و ناظر پر آج تک اختلاف نہیں کیاہوا۔ اس بارے میں دیوبند کی کیا رائے ہے؟ براہ کرم، جواب دیں۔
2466 مناظر
Q.
میں نے خواب دیکھاہے کہ ایک ایسے کمرا ہ کے باہر کھڑا ہوں جس کو لوگ روضہ رسول کہہ رہے ہیں، میں ایک کمراہ کا دروازہ کھول کر اندر داخل ہوجاتاہوں وہاں پر تین جسم کفن میں لپٹے ہوئے لیٹے ہیں اور اس کمرے کے اندر تیز ہوا چل رہی ہے۔ براہ کرم، اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
1738 مناظر
Q.
فضائل اعمال (مولانا زکریا کاندھلوی رحمة اللہ علیہ) میں یہ درود مذکور ہے: صلی اللہ علیک یا محمد کچھ لوگوں کا یہ اعتراض ہے کہ یہ درود صرف مدینہ میں آ پ صلی اللہ علیہ وسلم کے کے روضہء اقدس کے پاس پڑھی جائے گی، اور کہیں دوسری جگہ نہیں پڑھی جائے گی۔ کیا یہ اعتراض بجا ہے؟ براہ کرم، جوب دیں۔ سلسلہ چشتیہ اس درود کو ماتنے ہیں۔
2576 مناظر
Q.
مرحوم کو کسی تقریب میں شریک دیکھنا...
1789 مناظر
Q.
باندی کس کوکہا جاتاہے؟ کیا جو گھر میں کھاناوغیرہ پکاتی ہے اسے باندی کہا جاتاہے؟
9778 مناظر
Q.
میر ی والدہ نے خواب دیکھاہے کہ میرے والد کے جسم پر کیڑا پھر رہاہے اور جب میری والدہ نے ان کو ہٹانا چاہا تو وہ کیڑا کہنے لگا کہ اس کو اس کے گناہ کی سزا مل رہی ہے...
1890 مناظر
First
Previous
198
199
200
201
202
Next
Last