دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3896
متفرقات >> دیگر
Q.
ایک صحابی کا گدھا مرگیا ، تو انھوں نے دو رکعت نفل پڑھ کر دعا مانگی، تو اللہ پاک نے ان کا گدھا زندہ کردیا۔ ایک صحابیہ کا بچہ فوت ہوا تو انھوں نے دو رکعت نفل پڑھ کر دعا مانگی تو اللہ پاک نے ان کا بچہ زندہ کردیا۔ حضرت امام ابو حنیفہ ایک ہی وضو سے عشاء اور فجر کی نماز پڑھا کرتے تھے اور ان کا یہ معمول چالیس سال تک رہا۔ حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے ٹانگ میں جب تیر لگا تو نماز کی حالت میں نکالا گیا، جب کہ حضرت علی رضي الله عنه کو ذرا بھی تکلیف نہیں ہوئی۔ کیا یہ سب درست ہے؟
2020 مناظر
Q.
ایک رات میں سو رہا تھا، خواب میں دیکھا کہ میں بہت ٹینشن میں ہوں ۔ لوگوں کی ایک جماعت آئی اور مجھ سے پوچھا کہ تم ٹینشن میں کیوں ہو، میں نے اس کو اپنی پریشانی بتائی۔ ان لوگوں نے کہا کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ، بس حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس چلے جاؤ اور اپنی پریشانی بتاؤ، وہ حل کردیں گے۔ پھر میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ قرآن روزآنہ پڑھا کرو، میرا دایاں ہاتھ چھوا اور مجھے تین قیمتی پتھر دیے اور کہا کہ اسے رکھو۔ میں آپ سے معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ اس خواب کا کیا مطلب ہے؟
412 مناظر
Q.
میں ایک مسئلہ سے دوچار ہوں اور مجھے مدد کی ضرورت ہے۔مجھے اسلام قبول کیے ہوئے چار سال ہوگئے اور الحمد للہ میں نے اسلام کا مزید علم حاصل کرنے کے لیے عالمہ کورس شروع کیا ہے۔ اسلام لانے کے بعد میں نے ایک اچھی مسلم فیملی میں شادی کی۔ میرا نام Gargi Grigoہے لیکن میری سسرال والے مجھے عائشہ کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ کیا مسلمان باقی رہنے کے لیے نام تبدیل کراناضروری ہے؟ نیز، میرے خواب کی تعبیر کیا ہے؟
331 مناظر
Q.
حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے عرصے بعد اولاد ہوتی تھی؟
2407 مناظر
Q.
کہتے ہیں کہ حضرت نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرئیل علیہ السلام سے پوچھا کہ تمہاری عمر کیا ہے، انھوں نے بتایا کہ ایک ستارہ ہے، وہ کروڑوں سال بعد نکلتا ہے، میں نے اسے کئی بار دیکھا ہے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ وہ ستارہ میں تھا۔ اس کی روشنی میں بریلوی کہتے ہیں کہ دیکھو حضور عالم الغیب ہیں۔ اس بات پر روشنی ڈالیں اور حدیث کی حالت اور حوالہ بھی بیان فرمائیں۔
1799 مناظر
Q.
میری بیوی نے کچھ خواب دیکھے ہیں، ہمیں ان کی تعبیر کے سلسلے میں شبہات ہیں۔ براہ کرم، تعبیر سے مطلع فرمائیں۔
938 مناظر
Q.
براہ کرم، شافعی مذہب میں جمع بین الصلاتین کے متعلق میری رہ نمائی فرمائیں۔کیا نمازوں کو جمع کرنے کا کوئی متعین وقت ہے؟ یا نماز مغرب کو عشاء کے ساتھ دیر رات کو پڑھا جاسکتا ہے؟میں نے کچھ حدیثیں دیکھیں ، اس میں لکھا تھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز مغرب کے بالکل آخری وقت میں مغرب پڑھی اور عشاء کے بالکل ابتدائی وقت میں عشاء پڑھی۔
365 مناظر
Q.
گذشتہ جمعہ میں نے خواب میں دیکھا کہ میرے ماموں زاد بھائی کی گردن قصاص میں ماری جارہی ہے۔ مہربانی فرماکر تعبیر ارسال فرمائیں۔
416 مناظر
Q.
اگر اس کا شبہہ ہو کہ کسی نے جادو کیا ہے، تو اس سلسلے میں جانکاری حاصل کرنے اور اس کے اثر سے بچنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟یہاں مسئلہ یہ ہے کہ کچھ لوگ ہیں جو مختلف ذرائع سے لوگوں کو بے وقوف بنانے کا دھندہ اختیار کیے ہوئے ہیں ، ان کے جھانسے میں بہت سے لوگ عموماً عورتیں آجاتی ہیں۔ میں ان کے پاس جاکر ان سے معلوم نہیں کرنا چاہتا ہوں کیوں کہ صحیح کو غلط سے امتیاز کرنا بڑا مشکل ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
400 مناظر
Q.
دو ماہ پہلے میں نے ایک خواب دیکھا تھا کہ میں خانہٴ کعبہ میں ہوں اور ایک لمبے سے شخص نے کعبے کے اندر کا گیٹ کھولا اور میں اس میں داخل ہوا اور دیکھتا ہوں کہ اندر کچھ لوگ (مرد و عورت) نماز پڑھ رہے ہیں۔ اور ایک کونے میں پردے پر فلم چل رہی ہے، میں لوگوں سے اور اپنے آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ یہ خانہٴ کعبہ کے اندر کیا ہورہا ہے۔ میرا یہ خواب خانہٴ کعبہ کے اندر کا ہے، جس میں عام لوگوں کو اجازت نہیں ہے جانے کی۔ براہ کرم، اس کی تعبیر بتائیں۔
395 مناظر
Q.
کچھ لوگ یہ پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ مولانا اشرف علی تھانوی کا انتقال بیت الخلاء میں ہوا۔
1288 مناظر
Q.
درود ’اللھم صل علی سیدنا و علی آل محمد بعدد قطرات الامطار‘ کا ثبوت
839 مناظر
Q.
کیا نبی کا خون پینا جائز ہے یا نہیں؟
961 مناظر
Q.
میرے اہل خانہ اور بچے بار بارخواب میں سانپ دیکھتے ہیں جواُن کے ہاتھوں میں کاٹتا ہے۔ از راہ کرم، اس خواب کی تعبیر ارسال فرمادیں۔
437 مناظر
Q.
300 مناظر
First
Previous
193
194
195