دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 610
معاملات >> دیگر معاملات
Q.
میں ایک رفاہی ادارے میں ملازمت کرتاہوں، حکومت کی طرف سے اس دارے کو ۴۰/ لاکھے روپئے ملے جو بینک میں فکس کر دئیے گئے،یہ ادارہ اس سے ملنے والے منافع کواپنے معاملات میں استعمال کررہا ہے۔ کبھی حکومت کی طرف سے کروڑوں میں گرانٹ (مالی فنڈ) ملتی ہے، پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس ادارہ میں ملازمت کرنا جائز ہے؟
2047 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا رہن کے مکان میں کرایہ پر رہ سکتے ہیں؟ جبکہ ہم لوگوں کے پاس اپنا ذاتی مکان نہیں ہے۔
3518 مناظر
Q.
ایک کمپنیÂ’ ای بیز ڈاٹ کام پی وی ٹی ایل ٹی ڈی‘(Ebiz.Com Pvt Ltd) ہے اس کامقصد انٹرنیٹ یا سی ڈی میں کمپیوٹر کورسیز کو بیچنا ہے۔ کام کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ سب سے پہلے لوگوں کو میٹنگ میں بلا کر کمپنی کے بارے میں بتایا جاتاہے کہ کمپنی تقریبا ۲۶/ طرح کے کورسیز بیچتی ہے جیسے ونڈو ۹۸، ونڈوز ایم ای - ایکس پی وغیرہ ۔ ان کورسیز کی قیمت ۷۳۰۴/ روپئے ہیں، ان کورسیز کو خرید نے والا کمپنی میں شریک ہوجاتا ہے ۔ اب اسے کمپنی کے ان کورسیز کو اپنے طریقے سے دوسروں سے بیچنا ہوتاہے۔ پہلے تین آدمیوں سے بیچنے پرا سے ۲۰۰۰/ ملتے ہیں جو بطور کمیشن ہوتے ہیں اور چیک کے ذریعہ بھیجے جاتے ہیں۔ پھر اگلے تین لوگوں کو کورسیز بیچنے پر اسے ۲۰۰۰/ ملتے ہیں اور اس کی اسکیم اس طرح ہے: پہلے تین لوگوں سے2000 /ملتے ہیں، پھر تین لوگوں سے بیچنے پر2000 /پھرتین لوگوں سے Â…00 20/پھرنو لوگوں سےÂ…3000/ پھرنو لوگوں سے Â… 3000 /پھر نو لوگوں سے Â…3000/ پھر نو لوگوں سے Â…3000/ پھرپانچ لوگوں سے Â…8000 ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
2011 مناظر
Q.
میرے ماموں کا بس حادثہ میں انتقال ہوگیا، حکومت نے حادثہ میں جاں بحق لوگوں کو گیارہ لاکھ رپئے دینے کا وعدہ کیاہے۔ براہ کرم، بتائیں کہ یہ رقم کس کے حصہ میں جائے گی؟ میرے ماموں کی ایک ماں، تین بھائی اور دو بہنیں ہیں۔
1943 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ ایک گاؤں میں زراعت کے لیے ہم کھاد استعمال کرتے ہیں، یہاں کھاد منافع پر لی جاتی ہے، لیکن جو کھاد ۷۰۰/ روپئے کی ہے وہ ۸۰۰/ ۹۰۰روپئے میں ملے گی اور یہ چھ مہینے کے ادھار پر ہوگی۔ اگر اس کھاد والے نے کسی دکان کی سلپ دیدی کہ اس دکان سے جاکے لے لو تو میں نے وہاں جا کر کھاد لینے کے بجائے وہاں سے کھاد کے پیسے لے لیے توکیا میرے لیے یہ حلال یہ حرام ؟ کھاد کی قیمت بالکل فکس نہیں کی جاتی ، لیکن پوری مدت پہ پیسے دیتے وقت میں نے اگر کچھ پیسے کی کنسیشن کروا لی تو کیا وہ مرے لیے جائز ہے یا نہیں؟ اگر یہ سود ہے تو براہ کرم، اس کا جواب دیں۔
2527 مناظر
Q.
کسی کے پیسے میرے پاس چھوٹ گئے، میں انہیں نہیں جانتاہوں، اب میں کیاکروں؟
1751 مناظر
Q.
مخابرہ کیا ہوتا ہے؟ اس کے بارے میں علماء کی رائے کیا رہی ہے؟
6427 مناظر
Q.
کیا بینک میں ملازمت کرناجائزہے یاناجائز؟ اور اس کی کمائی کے بارے میں کیا حکم ہے؟
4164 مناظر
Q.
میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا میں بینک سے لیز پر کار لے سکتاہوں اور اس کار سے اپنے گھر والوں کے لیے حلال رزق کما سکتاہوں؟
2520 مناظر
Q.
کیا بیمار کی عیادت فرض کفایہ ہے؟
3363 مناظر
Q.
میں نے ٹکٹ بک کرتے وقت پیسنجر کو ٹرین کا غلط وقت بتادیا جس سے اس کی ٹرین چھوٹ گئی، مجھے اس کا کیا کفارہ دینا ہوگا؟
2150 مناظر
Q.
کیا ٹریویل ایجنسی میں بحیثیت اکاؤنٹینٹ کام کرنا اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔
1219 مناظر
Q.
پارٹنر شپ (مشارکت) میں تجارت کرنے کے کیا اصول ہیں؟
12101 مناظر
Q.
زمین یا دوکان کی گروی شرعا جائز ہے یا نہیں؟
4317 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ قسط پر کار خرید نے کاصحیح طر یقہ کیا ہے؟
1846 مناظر
Q.
کیا کوئی محض مشورہ دینے کی وجہ سے زمین میں آدھے کا شریکہ ہوسکتا ہے؟
1414 مناظر
Q.
کمپنی میں ملازم ہوتے ہوئے، کسی کے کاروبار میں مدد کرکے نفع حاصل کرنا؟
2555 مناظر
Q.
پروویڈینٹ فنڈ برائے افسران دفاعی امور لینا کیسا ہے؟
2284 مناظر
Q.
میں جس کمپنی میں کام کرتا ہوں، اس کے جنرل مینیجر نے اپنی کمپنی الگ کھولی ہے میرے لیے اس میں کام کرنا کیسا ہے؟
2937 مناظر
Q.
کیا اسلا م میں پرائز بونڈ حلال ہے؟ مثال کے طور پر میں ۷۵۰/روپئے میں پرائز بونڈ خرید تاہوں اور تین مہینے کے بعد ڈرا ہوتا ہے اور میں ڈرا جیت جاتاہوں اگر میں ہار جاؤں توبھی مجھے کوئی نقصان نہیں ہوتاہے۔
1550 مناظر
First
Previous
28
29
30
31