دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1239
متفرقات >> اسلامی نام
Q.
چھ کلمے ماننا ضروری ہے کیا؟کیا کلمہ کی ترتیب کا قبول کرنا اسلام ہے؟ اگر کوئی کہتاہے کہ میں کلمہ کی ترتیب کو قبول نہیں کرتاہوں تو کیا وہ گناہ گارہوجاتا ہے؟
4016 مناظر
Q.
شہلا نام رکھنا کیسا ہے اور اس نام کے معنی کیا ہیں ؟او راگر یہ نام کسی کا ہو تو اس کو یہ نام تبدیل کرالینا چاہیے یا نہیں؟
5977 مناظر
Q.
اللہ نے مجھ کو خوبصورت بچی عطا کیا ہے۔ حنا یا ہنا یا حنہ لڑکی کا نام جائز ہے؟
6796 مناظر
Q.
میں نے اپنے بیٹے کا نام دارین رکھا تھا۔ پھر میری ایک عالمہ ساتھی نے کہا کہ اس کو محمد فلاح دارین کہو زیادہ اچھا ہے۔ کیوں کہ دارین کے کوئی معنی نہیں ہیں۔ یہ ٹھیک ہے کیا؟
3603 مناظر
Q.
مجھ کو سمیرہ کا معنی بتادیں اور نیز یہ بھی بتادیں کہ کیا یہ صحابیہ کا نام ہے؟
5699 مناظر
Q.
اپنے بھتیجہ کے نام کے سلسلہ میں مشورہ کرنا ہے۔ جو نام سوچا ہے وہ ہے وسیم پورا نام ہوگا وسیم مرزا۔ مہربانی فرماکر مشورہ دیں کہ وسیم نام کا معنی کیا ہے اور اسلامی اعتبار سے یہ نام کیسا ہے؟
3321 مناظر
Q.
الحمد للہ سات ماہ پہلے میری شاد ی ہوئی ہے۔ اور جلد ہی میرے یہاں بچہ پیدا ہوگا۔ اگر لڑکا پیدا ہوتا ہے تومیں اس کا نام مجتبی یا مدثر رکھنا چاہتاہوں۔ میرا نام محمد اقبال ہے، تو کیا میں اپنے لڑکے کو مجتبی یا مدثر محمد اقبال کہہ کر بلا سکتاہوں؟ برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں، کیوں کہ ان دنوں تین نام رکھنا ایک معمول بن چکا ہے۔
2949 مناظر
Q.
حضرت جی! مجھ کو اللہ کے فضل و کرم سے بیٹا ہوا ہے۔ میں اس کا نام یوسف رکھنا چاہتاہوں۔کیا صرف یوسف نام رکھنا صحیح ہے؟ یا محمد یوسف رکھوں؟ اور دوسرے نام بھی بتائیں۔ مہربانی کرکے جلد سے جلد جواب دیں۔
3053 مناظر
Q.
میں اپنی نوزائیدہ بچی کا نام عشاء (رات کی نماز) رکھنا چاہتاہوں۔ برائے کرم مجھے بتائیں کہ یہ نام کیسا ہے؟
4723 مناظر
Q.
میری بیٹی جو کہ 28.02.2006کو پیدا ہوئی ہم نے اس کا نام مناہل رکھا کیا یہ اسلامی نام ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام اس کے لیے مناسب ہے؟
3119 مناظر
Q.
درج ذیل دو ناموں کا معنی معلوم کرنا چاہتا ہوں: (۱) عیشل/ عشال۔ (۲) ایشال/ عیشال، شاید پہلے کا معنی جنت کا پھول اور دوسرے کا معنی اللہ کی حفاظت میں۔ کیا یہ نام ٹھیک ہے؟ نیز بچیوں کے کچھ نام بتادیں۔
19923 مناظر
Q.
میرا نام سید جبار شاہ ہے۔ کیا یہ نام دین اسلام میں صحیح ہے یا نہیں؟ (۲)اور میں دبئی میں نوکری کرتاہوں او ریہاں پردہ کا بہت برا نظام ہے تو اس میں ہم لوگوں کو کیا کرنا چاہیے؟
2441 مناظر
Q.
میں اپنی بیٹی کا نام رمیساء رکھنا چاہتا ہوں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟ اور اس کا مطلب کیا ہے؟ آپ علمائے کرام سے میرے لیے اور میرے گھر والوں کے لیے دعا کی درخواست ہے۔
3374 مناظر
Q.
اللہ نے مجھ کو ایک خوبصورت بچی عطا کی ہے۔ میں نے اس کا نام انوشے رکھا ہے جو کہ فارسی لفظ ہے۔ اس کا معنی خوش قسمت ہے۔ مجھے بتائیں کہ کیا یہ اچھا نام ہے؟
5950 مناظر
Q.
ہم اپنی لڑکی کا نام عشال رکھنا چاہتے ہیں جس کا مطلب ہے جنت کا پھول۔ کیا یہ اسلامی نام ہے، کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے؟ اگر یہ مناسب نہیں ہے تو کیا ہم اس کا نام ہانیہ/حانیہ یا شرمین رکھ سکتے ہیں؟ برائے کرم ہمیں اس کے معنی بتائیں؟ برائے کرم ہمیں اپنی دعا میں یاد رکھیں۔
6299 مناظر
Q.
میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد ہادی رکھا ہے مجھے آپ سے یہ پوچھنا ہے کہ ہادی اللہ کے ناموں میں سے ہے لیکن نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا صفاتی نام بھی ہے تو کیا یہ نام صحیح ہے یا نام بدل کر عبدالہادی رکھنا چاہیے؟
3979 مناظر
Q.
مجھے جاننا ہے کہ صحابی رسول( صلی اللہ علیہ وسلم )حضرت ابی بن کعب رضی اللہ عنہ کے نام پر ہم اپنے لڑکے کا نام رکھیں تو وہ نام کیا ہوگا؟
2009 مناظر
Q.
روحان نام کیسا ہے اور اس کامعنی کیا ہے کیا میں اپنے بیٹے کا یہ نام رکھ سکتا ہوں؟
25024 مناظر
Q.
میرا سوال میرے نام کے بارے میں ہے۔ بچپن میں میرے والدین نے میرا نام محبوب سبحانی رکھا۔ اکثر لوگ سبحان بول کر بلاتے ہیں کیا ایسے بلا سکتے ہیں یا نہیں؟ سرٹیفکٹ میں ایس کے سبحانلکھا ہوا ہے۔ میں نے عبدالسبحان رکھ لیا۔ یہ نا م صحیح ہے یا غلط ہے؟ صحیح نام بتائیں ؟ (۲)تحسین فاطمہ (میری بیوی کا نام) اور سمیہ فاطمہ (میری بیٹی کا نام) رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
4624 مناظر
Q.
مجھے کسی نے ایان کا معنی خدا کا تحفہ کے بتایا تھا۔ عرب ممالک میں الف صرف اللہ کے لیے استعمال کرتے ہیں تو میرے بیٹے کا نام (عین سے) عیان لکھا گیا۔ اس سال عمرہ پر جانے کی سعادت ہوئی وہاں معلوم ہوا عربی میں عیان کا مطلب بیمار یا مرض ہیں۔ برائے کرم مولانا صاحب میں بہت پریشان ہوں میرا بیٹا ایک سال پانچ ماہ کا ہے آپ بتائیں اس کا نام ٹھیک ہے یا نہیں؟
3874 مناظر
First
Previous
53
54
55
56
57
Next
Last