دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1239
متفرقات >> اسلامی نام
Q.
گزشتہ شام میں نے اپنی بیوی سے چائے بنانے کے لیے کہا جب کہ اس نے عشاء کی نماز ختم کی تھی۔ وہ اپنی بقیہ نماز پوری کرنا چاہتی تھی اور بغیر جانے ہوئے اس نے کہا کہ پہلے وہ اللہ کی عبادت پوری کرے گی اس کے بعد وہ میری عبادت کرے گی (میں پہلے اللہ کی عبادت کرکے پھر آپ کی عبادت کروں گی)۔ میں نے اس سے فوراً استغفار، کلمہ اور دو رکعت صلوة التوبہ پڑھنے کو کہا ۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ کہنے کی وجہ سے وہ ایمان سے خارج ہوگئی اور کیا ہمارا نکاح باقی ہے؟ نوٹ: یہ بات واضح رہے کہ اس نے یہ بات غلطی سے کہی ہے جب کہ اس کی یہ کہنے کی نیت نہیں تھی۔
2341 مناظر
Q.
میری لڑکی کا نام تحریم ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ نام اچھا ہے یا خراب ہے نیز مجھ کو تحریم کا معنی بھی بتائیں؟
2555 مناظر
Q.
امام ابو حنیفہ کا اصل نام کیا ہے؟ میں نے سنا ہے کہ ان کا اصل نام محمد ہے۔ کیا ہم بچے کا نام محمد رکھ سکتے ہیں؟
7223 مناظر
Q.
میراسوال یہ ہے کہ کیا میں اپنے بیٹے کا نام محمد آفریدی رکھ سکتا ہوں، اس کا معنی کیا ہوتا ہے؟
2885 مناظر
Q.
میں اپنے نوزائیدہ بچہ کا نام [علی زماں] رکھنا چاہتا ہوں۔اس پیدائش 12/نومبر بروز جمعرات کو ہوئی ہے۔ میرا نام محمد جاوید اورمیری بیوی کانام ثنا بانو ہے۔ برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا میں یہ نام رکھ سکتاہوں یا نہیں؟
2292 مناظر
Q.
سعدیہ نام کا کیا معنی ہے بتادیں؟
8283 مناظر
Q.
میرے یہاں ایک بیٹی کی پیدائش ہوئی میں نے اس کا نام ربِّک رکھا ہے کیا یہ نام صحیح ہے؟ میری بیٹی انیس شوال بروز جمعہ عصر کے وقت پیدا ہوئی ہے۔ برائے کرم اس کا جواب ضرور عنایت فرماویں۔
2148 مناظر
Q.
میرا نام شیخ محمد رفیق ہے اور میں لاتور (مہاراشٹرا) کا رہنے والا ہوں ۔میں نے اپنے لڑکے کا نام? زیان? رکھا ہے یہ نام صحیح ہے یا غلط اس کے بارے میں آپ مجھے جلد سے جلد بتائیں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
2379 مناظر
Q.
شہراز، فردین، نمیرہ کا معنی بتادیں؟
5577 مناظر
Q.
کیا میں اپنی لڑکی کا نام ردائے زینب رکھ سکتاہوں؟ اس کا معنی کیا ہے؟ اگر نہیں رکھ سکتا تو برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ میں یہ نام کیسے رکھ سکتاہوں؟
2574 مناظر
Q.
میرا نام محیب ہے۔ کیا یہ صحیح ہے اور اس کا کیا مطلب ہے؟
4528 مناظر
Q.
حضرت میرے بھتیجے کا نام ربیعان ہے۔ اس نام کا مطلب معلوم کرنا ہے۔ کہتے ہیں عبرانی زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے [ایسا پرندہ جس نے کبھی شکست نہیں کھائی]۔ برائے کرم اس کی تصدیق کردیں۔ دوسری بات کہ یہ ربیعان ہے یا ربیان؟
2890 مناظر
Q.
برائے کرم وریشہ نام کا مطلب بتادیں۔ کیا ہم اپنی بیٹی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
8580 مناظر
Q.
14رمضان کو میری بیٹی پیدا ہوئی ہے۔ میں اس کا نام فاطمہ رضا رکھنا چاہتا ہوں۔ کیا یہ نام اس کے لیے درست ہے؟ میرا نام عامر رضا خان، بیوی کا نام ارم فاخرہ ہے۔
2465 مناظر
Q.
شرعی لحاظ سے واحد اللہ نام کیسا ہے؟
2802 مناظر
Q.
کیا (اللہ محمد) نام رکھناجائز ہے یا نہیں؟ جس کا نام (اللہ محمد) ہو اس کا نام تبدیل کیا جائے یا نہیں؟ کیا اس کو اس نام سے پکارنا جائز ہے یا نہیں؟
3445 مناظر
Q.
صرف سمیع یا رفیع یا کوئی بھی ایسا نام رکھنا کیسا ہے جب کہ اگر لوگ اس کے ساتھ عبدالسمیع یا عبدالرفیع نہ پکاریں؟ ہمارے پاکستان کے ایک بہت بڑے عالم کا نام بھی صرف مولانا سمیع الحق ہے تو کیا ایسے کہنا جائز ہے؟ میرا ذاتی خیال ہے کہ رب کے ہر صفاتی نام کے ساتھ الف لام کا الفاظ ہے جیسے القیوم، الرحیم، تو کیا صرف رحیم لکھنا یا کہنا جائز نہیں جب کہ رحیم اور الرحیم میں تو صاف فرق موجود ہے؟ اور کیا العلی اور الکبیر رب کے صفاتی نام نہیں، تو ہم صرف علی اور کبیر کیسے لکھتے ہیں، مہربانی فرماکر وضاحت فرما دیں؟
5346 مناظر
Q.
مفتی صاحب میں نے اپنے لڑکے کانام جبرئیل منتخب کیا ہے۔ میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ یہ نام نہیں رکھا جاسکتاہے لیکن ایک دوسرے ساتھی نے کہا کہ اس نام کا معنی عبداللہ ہے اورمحمد یا احمد نام کا اضافہ کرکے یہ نام رکھا جاسکتاہے۔ برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں کہ کیا میں اپنے لڑکے کا یہ نام رکھ سکتاہوں او رجبرئیل کا کیا معنی ہے اور ہم اس نام کا املاء کیسے کریں گے؟
3534 مناظر
Q.
میرا نام شہزاد احمد ہے اور میں اپنے نوزائیدہ بچے کا نام جاننا چاہتاہوں اس کا بہترین نام کیا ہوگا؟ وہ 13/اگست 2009، بروز جمعرات، ساڑھے آٹھ بجے شام کو پیدا ہوا تھا۔ برائے کرم مجھ کو اس کے لیے کچھ نام بتادیں۔
2933 مناظر
Q.
حضرت کیا ایسے نام جیسے محسن احمد یا بلفظ دیگر وہ نام جن کا آخری نام اللہ کا نام ہے اس کو رکھنے کی اجازت ہے؟نیز مجھ کو سلمان شفا کا معنی بتادیں۔
2752 مناظر
First
Previous
52
53
54
55
56
Next
Last