دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1239
متفرقات >> اسلامی نام
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ علی شیبہ کا معنی کیاہے؟ کیایہ لڑکی کا نام رکھا جاسکتا ہے؟ کیا یہ عربی نام ہے؟ اس کی تاریخ کیا ہے؟
5232 مناظر
Q.
میری بیٹی کی تاریخ پیدائش تیرہ ذی الحجہ1429 ہجری، بروز جمعہ،صبح :8:30 ،ہے۔ میں نے اس کانام کشف بتول رکھاہے، کیا یہ نام درست ہے؟ اس کے معنی کیا ہیں؟اگر درست نہیں ہے تو کوئی دوسرانام تجویز کریں؟
2657 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ کیا نام کا کوئی اثر ہوتاہے انسان پر؟
2723 مناظر
Q.
بچی کا نام لاعبہ رکھ سکتے ہیں، میں نے سنا ہے کہ یہ جنت کی حور کا نام ہے؟
5171 مناظر
Q.
محمد اللہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے کیا معنی ہیں۔(۲) کریمہ (لڑکی کا نام) کا کیا معنی ہے، اس میں صابرہ کے نام کی طرح کوئی بات تو نہیں، تاکہ اگر ہو تو ہم بدل دیں گے، اس کی زندگی برسوں سے پریشان کن ہے۔(۳) میرے ایک جاننے والے کے گھر والوں کا کوئی فیملی نیم (وہ نام جو کسی شخص کے نام کے آخر میں لگایا جاتا ہے) نہیں تھا، ان کے دادا کا نام عبدالحکیم تھا تو انھوں نے اپنا فیملی نیم حکیمی رکھ دیا، اس کا اس طرح کرنا کیسیا ہے، اور اب سرکاری کاغذوں میں بھی یہی فیملی نیم استعمال ہے، اب ان کو پتہ چلا ہے کہ کوئی پٹھان قوم پہلے سے اپنے نام کے آخر میں حکیمی استعمال کرتے ہیں، اب اگر یہ شخص اور ان کے گھر والے اپنا فیملی نیم نہیں بدلتے تو کیا اس کو گناہ ہوگا۔
4738 مناظر
Q.
برائے کرم رہنمائی فرمائیں کہ کیا عنایہ نام رکھا جاسکتاہے؟ اور کیا اس کا مطلب عنایت کردہ (اللہ کی جانب سے) کے ہیں؟
4292 مناظر
Q.
بچے کا نام انفل درست ہے یا نہیں؟
1632 مناظر
Q.
اللہ سبحانہ و تعالی نے مجھے دوسری بیٹی عطا کی ہے۔ میں بیٹی کا نام ?حمنہ? رکھنا چاہتا ہوں۔ آپ سے معلوم کرنا ہے کہ یہ نام رکھنا کیسا ہے اور اس کے عربی اوراردو میں کیا معنی ہیں؟ میری بڑی بیٹی کا نام'اريبه' ہے۔
9872 مناظر
Q.
کیا انسان کے نام کا اس کی صحت یا تقدیر پر اثر ہوتا ہے، میرے بیٹے کا نام عبدالکبیر ہے۔ کیا یہ نام جلالی اور بھاری ہے۔
7539 مناظر
Q.
میرے والدین نے میرا نام سبحان اللہ رکھا ہے کیا یہ نام صحی ہے؟ بعض افراد مجھے سبحان کے نام سے بلاتے ہیں، کوئی گناہ تو نہیں؟
2561 مناظر
Q.
جمعرات کومغرب کی نماز کے بعد ایک بچہ پیداہوا، ساتویں دن میں بچہ کا سر مونڈوانے اور نام رکھنے کے لیے کونسا دن مسنون ہے، جمعرات یا جمعہ؟ نیز کس وقت؟
3593 مناظر
Q.
میں نے بیٹے کا نام صائم رکھا ہے، جس کا معنی ہے، روزہ دار۔ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
4103 مناظر
Q.
میرے بھانجے کا نام سید ظہور علی ہے ، کیا یہ نام درست ہے؟ براہ کرم، اس کا معنی بتائیں۔
2310 مناظر
Q.
برائے کرم مجھ کو نہدیہ اور معاذ کا معنی بتادیں؟
3641 مناظر
Q.
میرانام محمد ہے، صرف محمد۔لوگ کہتے ہیں کہ یہ نام بدل لو۔ محمد نام نہیں رکھناچاہئے؟ آپ بتائیں کہ کیا یہ نام رکھنا صحیح ہے؟
3224 مناظر
Q.
میرے بھائی بہن ہیں۔ان کے نام فرحان حلیمہ اور احمد فوزی ہیں۔کیا یہ نام صحیح ہیں؟ براہ کرم، ان کے معنی بتائیں۔
3253 مناظر
Q.
میری بہن کا نام ?عزیبہ? رکھا ہے۔ ہمیں پتہ چلاہے کہ اس کا معنی ہے ?صحیح عبادت کرو? ۔ براہ کرم، آپ بتائیں کہ اس کا صحیح معنی کیاہے؟ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں؟
3690 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ میرے بیٹے کا نام انصاری پرویز عالم ہے ۔ میں نے کچھ علماء سے سنا ہے کہ یہ نام صحیح نہیں ہے توکیا مجھے اس نام کو بدل دینا چاہئے؟ اور جب سے میرے بیٹے کو اس بات کا پتہ چلا ہے تو اس کے دماغ میں ایک بات بیٹھ گئی ہے کہ میں ہر کام میں اس نام کے ہونے کی وجہ سے ناکام ہو رہا ہوں۔ براہ کرم، بتائیں کیامجھے یہ نام بدل دینا چاہئے؟ اس نام کے پیچھے کیا غلط ہے؟
2326 مناظر
Q.
میری لڑکی کا نام نمرہ ہے، کیا یہ درست نام ہے، یا مجھ کو اس کو تبدیل کرنا ہوگا؟ اس نام کا معنی کیا ہے، یا اگر یہ نام درست نہیں ہے تو کیا میں نبیہہ نام رکھ سکتاہوں؟
14087 مناظر
Q.
میرے لڑکے کا نام عاقب اعجاز ہے اور اس کی تاریخ پیدائش جمعہ 24/اکتوبر 1997ہے۔ کیا اس کے لیے عاقب نام بہتر ہے اور عاقب کا کیا معنی ہے؟
5148 مناظر
First
Previous
50
51
52
53
54
Next
Last