دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1557
عقائد و ایمانیات >> اسلامی عقائد
Q.
میرے والد صاحب فرماتے ہیں کہ ہم حنفی (سنی) ہیں، اس کا کیا مطلب ہوا؟ کیا ہم بریلوی ہیں یا دیوبندی؟ والد صاحب مجھ کو نہیں بتاتے ہیں وہ صر ف یہ کہتے ہیں کہ ہم سنی ہیں اور امام ابو حنیفہ رحمتہ اللہ کے پیروکار ہیں؟
6567 مناظر
Q.
قرآن حدیث اور اسلامی فقہ کے مطابق ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی جائز ہے؟ اگر جائز ہے تو براہ کرم با مرجع دلائل کے ساتھ جواب ارسال فرمائیں۔
2546 مناظر
Q.
جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم معراج پر گئے تھے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ تعالی کو دیکھا تھا؟
3486 مناظر
Q.
کیا مزار وں پر جاکر مسلم صوفی یابزرگ سے مدد مانگنا جائزہے؟
6066 مناظر
Q.
کیا دیوبندی نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنا بڑا بھائی مانتے ہیں؟
3968 مناظر
Q.
جب سب کچھ تقدیر میں لکھا جاچکا ہے تو ہمیں عمل کیوں کرنا چاہیے؟
4029 مناظر
Q.
کیا اللہ کے نیک بندے مدد کرسکتے ہیں؟
7250 مناظر
Q.
ایک سلفی کہتا ہے کہ رسول صلى الله عليه وسلم انتقال کرچکے ہیں اور آپ کے روضہ پر جانا اور دورد و سلام نہیں پڑھنا چاہیے کیوں کہ رسول صلى الله عليه وسلم انتقال کرچکے ہیں اور سلام کا جواب نہیں دے سکتے۔ قرآن و حدیث کے دلائل سے اس سلسلے میں رہ نمائی فرمائیں۔
4645 مناظر
Q.
میں اسلام میں ولی یا اولیاء کے وجود کے سلسلے میں جاننا چاہتا ہوں۔ (۲) نام نہاد فرقہٴ اہل حدیث (غیر مقلد) کا بانی کون ہے؟ اور یہ کب وجود میں آیا؟ (۳) بیس رکعت تراویح کا ثبوت حدیث سے ہے یا نہیں؟
3494 مناظر
Q.
فتاوی رشیدیہ میں لکھا ہے: اللہ (عزو جل) کے لیے جھوٹ بولنا ممکن ہے۔ كیا یہ بات صحیح ہے؟
9298 مناظر
Q.
اولیاء میں ابدال کا بھی ایک مرتبہ ہے۔ ان کے اخلاق و تقویٰ اوراعمال حسنہ ہی کے طفیل میں عام لوگوں سے مصائب اور تکالیف دور کی جاتی ہیں، اس کی کیا دلیل ہے؟
2493 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کسی انسان کو غیب ہوسکتا ہے چاہے وہ نبی ہو یا ولی ہو یا عام انسان؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیں ورنہ جواب نہ دیں۔ اللہ جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجے۔
3549 مناظر
Q.
مردوں کے وسیلے سے دعا کرنا کیسا ہے؟
2525 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دیوبند اس مسئلہ میں کہ ولید پلید لفظ سسر داماد کو رسول اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ سلم کے لیے استعمال کرنے کو بلا شبہہ بے کراہت جائز بتاتا ہے اور مزید لکھتا ہے کہ یہ لفظ اہانت اور دشنام کے لیے بھی رائج ہے۔ اب علمائے دیوبند ولید پلید کے لیے کیا حکم جاری فرماتے ہیں؟
3157 مناظر
Q.
کیا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کی والدہ ماجدہ حضرت آمنہ نبوت سے پہلے عیسائی تھے؟ کیونکہ نبوت سے قبل عیسائی مذہب اللہ کا صحیح مذہب تھا تو کیا وہ عیسائی تھے یا نہیں؟
6815 مناظر
Q.
لوگ کہتے ہیں کہ شب برات میں روحوں کو اللہ تعالی آزاد کرتے ہیں کہ وہ اپنے گھر جا سکتی ہیں ، کیا یہ عقید ہ صحیح ہے؟
3316 مناظر
Q.
جو کہے کہ معجزہ شق القمر آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ظاہر نہیں ہوا، اس کا کیا حکم ہے؟
7573 مناظر
Q.
شب برأت کی اہمیت کے بارے میں بتائیں، اس رات میں جاگنا اور عبادت کرنا کتنا افضل ہے؟
2082 مناظر
Q.
امکان کذب کیا ہے؟ کیا اللہ تعالی جھوٹ بول سکتے ہیں؟اور کیا بولتے ہیں؟کیوں کہ ہمارے دیوبندی علماء کہتے ہیں کہ اللہ تعالی جھوٹ بول سکتے ہیں۔
9141 مناظر
Q.
کیا بیماریاں ایک بندے سے دوسرے بندے کو لگ سکتی ہیں؟
4438 مناظر
First
Previous
73
74
75
76
77
Next
Last