دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
میں آپ سے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کے متعلق پوچھنا چاہتاہوں کہ اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی کروانی چاہیے یا نہیں؟ جب کہ یہ کمپنی کہتی ہے کہ ہماری بیمہ پالیسی کی رقم (جوہم قسطوں میں دیتے ہیں) ملک میں مختلف تعمیری پروجیکٹ میں استعمال ہوتی ہے، اور اس رقم سے بہت سے فلاحی کام بھی ہوتے ہیں۔ ایسے میں اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی صحیح ہے۔ مجھے بتائیں کہ میں اسٹیٹ لائف بیمہ پالیسی کرواؤں یا نہیں؟
5960 مناظر
Q.
بینک کی ملازمت کی اسلام میں کیوں ممانعت ہے؟ تفصیل سے آگاہ کریں۔
1956 مناظر
Q.
قطر میں مختلف بینک اسکیم دے رہے ہیں مثلاً اگر کوئی ان کا بچت سرٹیفکٹ خریدے گا تو بینک والے اس شخص کو لکی ڈرا میں پیسہ کا انعام جیتنے کا موقع دیتے ہیں۔ نیز جب پیسہ جمع کیا جائے گا تو نہ کوئی سود لیا جائے گا اور نہ ہی کوئی سود دیا جائے گا۔اگر کوئی شخص خوش قسمت ہوتا ہے تو اس کے سرٹیفکٹ کا نمبر لکی ڈرا میں آتا ہے۔کیا میں اپنی رقم اس بینک میں صرف لکی ڈرا جیتے کی غرض سے جمع کرسکتا ہوں؟اور میری اصل رقم میں نہ تو کوئی کمی ہوگی اور نہ ہی کوئی اضافہ ہوگا۔اور میں کسی بھی وقت اپنی اصل رقم نکال سکتا ہوں۔ کیا یہ حلال ہے یا حرام ہے؟
2196 مناظر
Q.
میرے والد صاحب نے بینک میں پیسہ جمع کروایا ہے اور ہم سب اس جمع شدہ پیسہ سے آنے والے سود کو استعمال کرتے ہیں۔ ہماری مشترکہ فیملی ہے۔ مجھے رہنمائی چاہیے کہ اس سلسلہ میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ میرے خیال میں یہ حرام ہے۔ اگر ایسا ہے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
2166 مناظر
Q.
انشورنس کے بارے میں بتائیں۔ کیا پاکستان میں انشورنس جائز ہے؟ ایک کمپنی انشورنس دیتی ہے مثلاً اگر کوئی شخص ایک لاکھ دیتا ہے پانچ سال میں (پانچ ہزار ہر سال) اس کے بعد بیس سال کے بعد اس کا چار گنا زیادہ دیتی ہے یعنی چار لاکھ۔ کیا یہ درست ہے یا نہیں؟
1902 مناظر
Q.
میرا سوال انکم ٹیکس اور سود کے متعلق ہے۔ کیا میں لائف انشورنس پالیسی اس واضح نیت کے ساتھ لے سکتا ہوں کہ میں اس کے سود کا پیسہ استعمال نہیں کروں گا جو کہ مجھے پالیسی کے پورا ہونے کے بعد ملے گا۔ لائف انشورنس پالیسی لینے کا ایک ہی مقصد ہے وہ انکم ٹیکس سے پیسہ کو پچانا ہے۔ (۲) اگر پالیسی لینے کے بعد پیسہ پھر بھی انکم ٹیکس میں جاتاہے تو کیا میں اس سود کا پیسہ استعمال کرسکتا ہوں جو کہ مجھے لائف انشورنس پالیسی کے پورا ہونے کے بعد ملے گا انکم ٹیکس ادا کرنے کے لیے؟
1266 مناظر
Q.
میں پاکستان میں رہتا ہوں۔ یہاں مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی زیر نگرانی اسلامک بینکنگ نے کافی تیزی سے ترقی کی ہے اور کررہی ہے۔ پاکستان کے بہت سے علماء اس سے متفق بھی ہیں اور بہت سے علماء کو اس سے شاید اختلاف بھی ہے۔ میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ مفتی تقی عثمانی صاحب کے اسلامک بینکنگ ماڈل کے بارے میں دارالعلوم دیوبند کے علماء کرام کی کیا رائے ہے؟ آیا وہ مفتی صاحب کی اسلامک بینکنگ کے طریقہ کار سے متفق ہیں؟
6663 مناظر
Q.
اسلام میں انشورنس کیا ہے؟ انشورنس کمپنیاں اس کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہیں۔ (۱)جنرل انشورنس جس کے اندر غیر جاندار کا انشورنس کرایا جاتا ہے۔ (۲)لائف انشورنس جس کے اندر زندگی کا بیمہ کرایا جاتاہے۔ کیا یہ دونوں انشورنس یا ان میں سے کوئی ایک جائز ہے یا نہیں، کیوں؟ برائے کرم مجھے بتائیں۔
5106 مناظر
Q.
کیا دیوبند سے فارغ کسی فاضل کے لیے فائنانس میں پوسٹ گریجویٹ کی ڈگری حاصل کرنا اس نیت سے کہ اس میدان میں امت مسلمہ کی خدمت کرنے کے مقصد سے رسمی فائنانس سسٹم کو سمجھنے کے لیے جائز ہے؟اس بات کو ذہن میں رکھتے ہوئے کہ اس تعلیم میں اس کو سود پر مبنی حساب کتاب کو لکھنا، پڑھنا اور سمجھنا پڑے گا، لیکن اس طرح کے لیے لین دین میں یقینی طور پر گواہی یا شرکت نہیں کرنی پڑے گی۔ میں نے مفتی تقی صاحب کے البلاغ سے یہ معلومات حاصل کی ہیں کہ جب تک انسان سود پر مبنی لین دین میں ملوث نہیں ہے تب تک اس کے لیے سودپر مشتمل میٹریل کا لکھنا اور پڑھنا درست ہے۔ آ پ کا تفصیلی جواب بہت بہتر ہوگا۔ نیز استعلیم کو منتخب کرنے کی وجہ یہ ہے کہ بہت سارے مسلمان معاصرتی فائنانسنگ میں ملوث ہوجاتے ہیں (چاہے یہ اسلامی ہو یا رسمی)چاہے دست ہو یا غلط بغیر مکمل یقین کے ساتھ۔ اس معاملہ میں صحیح رہنمائی اور معلومات رکھنا بہت ضروری ہے۔ اور بغیرجدید فائنانس سسٹم اور قانون کو سمجھے ہوئے ، مسلمانوں کو فائنانس کے مستقبل کے حل کو تلاش کرنا اور موجودہ غلطی کی نشاندہی کرنا بہت ہی مشکل ہوگا۔
2350 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے دین مندرجہ ذیل مسئلہ میں کچھ دن پہلے دینک جاگرن میں لائف انشورنس کے متعلق فتوی کی خبر شائع ہوئی تھی جس میں مولانا انظر شاہ کشمیری کے مطابق انشورنس کرانا مسلمانوں کو جائز بتایا گیا ہے، جب کہ سہارنپور میں کسی مولانا نے انشورنس کرانے کو قطعی منع کیا ہے۔ آپ برائے مہربانی مجھ کو اس بارے میں تفصیل سے بتائیں۔ عین نوازش ہوگی۔
1702 مناظر
Q.
میں پیسہ بینک میں رکھتا ہوں حفاظت کے مقصد سے۔ پہلے میں نے پراپرٹی میں پیسہ سرمایہ کاری کرنے کی کوشش کی اور لوگوں کے ذریعہ سے ٹھگ لیا گیا۔ جو سود میں نے بینکمیں جمع شدہ پیسہ پر حاصل کیا ہے کیا میں اس پیسہ کو اپنے کار کے انشورنس کو ادا کرنے کے لیے استعمال کرسکتا ہوں، کیوں کہ کار انشورنس کے بغیر میں گاڑی نہیں چلا سکتا ہوں بصورت دیگر میرا لائسنس ضبط کردیا جائے گا؟ میں انکم ٹیکس ادا کرتا ہوں کیا میں اس پیسہ کو ادا کرنے کے لیے سود کا استعمال کرسکتا ہوں؟ کیا میں سود کے پیسہ سے اپنا میڈیکل انشورنس ادا کرسکتا ہوں کیوں کہ میڈیکل انشورنس ضروری ہے؟ اور اگر میں سود کا پیسہ غریبوں کو دینا چاہتا ہوں تو کیا میں اس کو سید لوگوں کو دے سکتا ہوں یااس میں بھی زکوة کے دستورالعمل کی اقتدا کرنی چاہیے؟
1502 مناظر
Q.
(۱)کیا پرائزبونڈ حلال ہے یا حرام، اگر حرام ہے تو کیسے؟ شریعت کیا ہیں حرمت کے لیے؟ (۲)اگر ایک آدمی پرائز بونڈ کی انعامی رقم ایک طرح کا (اللہ سے قرضہ) جان کر بحالت مجبوری یہ سوچ کر لے لے کہ حالات ٹھیک ہونے پر پوری رقم بغیر نیت ثواب صدقہ کروں گا تو کیا ایسا جائز ہے یا نہیں؟اگر جائز نہیں تو اب اگر کسی نے اسی طرح پہلے ہی رقم لے کر استعمال کی ہو تو اب کفارہ کیا ہے؟
3012 مناظر
Q.
ہمارے علاقہ میں کمیشن پر اس طرح کاروبار کرتے ہیں کہ سیٹھ لوگ کشتی والوں کو کشتی کے لیے جال دلاتے ہیں اور کشتی کے لیے پٹرول وغیرہ دلاتے ہیں کشتی کا کوئی خرچہ ہوتا ہے تو سیٹھ لوگ دیتے ہیں مگر ادھار پر یعنی قرض دیتے ہیں۔ اپنا قرض تھوڑا تھوڑا کرکے کشتی والوں سے وصول کرتے ہیں چاہے سال لگے۔ لیکن کشتی والے اس بات کے پابند بنائے جاتے ہیں کہ کشتی والے اپنا سارا مال سیٹھ کو دیتے ہیں، فی کلو 23روپیہ کے حساب سے جب کہ اس مال کی مارکیٹ کی قیمت 30روپیہ فی کلو ہے۔ کشتی والے یہ مال مارکیٹ میں نہیں بھیج سکتے کیوں کہ کشتی والے سیٹھ کے قرض دار ہیں جب تک قرض نہیں دیتے چاہیے سیٹھ لوگ اس کے پیچھے لاکھوں کا پیسہ کمالیں۔کشتی والے چاہے دو ہزار کلو مال لائیں یا دو سو کلو سارا مال سیٹھ کو دینے پر مجبور ہیں۔ اس طرح کا ہمارے علاقہ میں ایک کاروبار چل رہا ہے تقریباً اسی فیصد کشتی والے سیٹھوں کے قرض دار ہیں کیوں کہ اکثر کشتی والوں کے پاس جال خریدنے کے پیسے نہیں ہوتے تووہ ان سیٹھوں سے پیسہ کے لیے رابطہ کرتے ہیں۔ کیا یہ سود ہے یا کاروبار میں یہ طے کرنا صحیح ہے؟
3047 مناظر
Q.
(۱)اگر کوئی گھر یا دکان اس معاملہ میں لے تو کیا جائز ہوگا یا نہیں بتائیے؟ گھر لینے والے نے کچھ پیسہ گھر والے کو دیا اور معاہدہ کرالیا کہ ہم اس گھرمیں دو سال رہیں گے اور دوسال کے بعد ہمیں پورا پیسہ واپس دینا ہے اورگھر دینے والا راضی ہے اور خوش ہے کیا یہ صحیح ہے؟ (۲)اگر ایسے گھر میں رشتہ دار ہو جانے کا موقع پڑے تو کیا حکم ہے؟
3343 مناظر
Q.
میں دہلی میں رہتا ہوں اورایک کمپنی میں تنخواہ پر ملازمت کرتا ہوں۔اپنی ضرورت کو دیکھتے ہوئے میں دہلی میں ایک مکان خریدنا چاہتا ہوں۔ تاہم میرے پاس اس خریداری کے لیے پیسہ نہیں ہے۔ اس لیے میرے پاس یہی راستہ بچا ہے کہ میں سود پر بینک سے قرض لوں۔ کیا میرے لیے اس پس منظر میں بینک سے سود پر لون لینا جائز ہے؟ مزید مجھے بتائیں کہ کیا مکان کی ضرورت ضروریات اصلیہ میں سے جس کے لیے سود پر مبنی لین دین کیا جاسکے،جب کہ جب کہ میں کرایہ پررہ سکتا ہوں (اگر چہ یہ مستقل اور محفوظ نہیں ہے)۔ یہ بات ذہن نشین رہے کہ انڈیا میں بلا سود کے خریداری کرنا ممکن نہیں ہے۔
2105 مناظر
Q.
میں بینک سے قسط پر گاڑی لینا چاہتاہوں۔ کیا شریعت سے جائز ہے؟ اگر نہیں تو جائز صورت تحریر فرمائیں؟
3418 مناظر
Q.
میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کرتا ہوں۔ ہر سال کمپنی کچھ رقم (تقریباً 3500روپے)میری تنخواہ سے ہیلتھ انشورنس کے نام پر وضع کرتی ہے۔ اور میں اس پورے سال میں کسی بھی میڈیکل چیز کا دعوی کرسکتا ہوں جو کہ 3500روپے سے زیادہ ہوگا۔ (۱) اگر مجھے بیماری ہو تو کیا میں اس اسکیم کا فائدہ اٹھا سکتا ہوں یا کہ نہیں؟ (۲)حتی کہ جعلی بل بھی پیش کرکے میں اس کا دعوی کرسکتا ہوں کیا اسلام میں یہ جائز ہوگا؟ اگر میں اس کا دعوی نہیں کروں گا تو میرے 3500روپئے ضائع ہوجائیں گے۔ اس صورت میں مجھے کیا کرنا چاہیے؟ (۳)یا کم از کم میں اس رقم کا دعوی کرسکتا ہوں اور اس کو غریبوں کودے سکتاہوں کیوں کہ میں اس رقم کو انشورنس کمپنی میں چھوڑنا نہیں چاہتاہوں؟برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
2012 مناظر
Q.
میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی (ٹاٹا کنسلٹینسی سروسز) میں کام کرتا ہوں۔ ہم سوفٹ ویئر تیا رکرتے ہیں اور بہت ساری دوسری تنظیموں کا ٹیکنکل طور پر سپورٹ کرتے ہیں۔ نیز مجھے بینکنگ اور فائنانس تنظیموں کابھی سپورٹ کرنا ہوتاہے۔ میں جانتاہوں کہ بینکنگ فیلڈ میں کام کرنا اسلام میں جائز نہیں ہے۔ میرے بارے میں کیا حکم ہے؟ صرف ایک یا دوہفتہ میں ان تنظیموں کے لیے کام کروں گا۔ برائے کرم مجھے اپنی دعا میں یاد رکھیں۔ نوٹ: میں نے اپنے علاقہ کے ایک مفتی صاحب سے رابطہ کیا جو کہ دیوبندی ہیں۔ انھوں نے جواب دیا: ہمارا مقصد تو بینک کو کام کرنا نہیں ہے۔ حرج ہے کرسکتے ہیں۔
2006 مناظر
Q.
میں جدہ سعودی عربیہ کی ایک انشورنس کمپنی میں کام کرتا ہوں کیا انشورنس کمپنی میں کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟ شریعت کے نظریہ سے بتائیے۔
2881 مناظر
Q.
میں ایک آفس میں کام کررہا ہوں جہاں ہم فور وہیلر (چار پہیہ کی گاڑی)کی ڈیٹا انٹری کرتے ہیں۔ یہ انشورنس پالیسی کا کام ہے۔ کیایہ صحیح ہے یا غلط؟
1240 مناظر
First
Previous
42
43
44
45
46
Next
Last