دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1013
معاملات >> سود و انشورنس
Q.
اسلام علیکم : میں متحدہ عرب امارت میں رہتا ہوں ہیا ں سے میں اپنے گھر کو پیسے غنڈی {حوالہ } کے ذریعے یا منی ایکسچینج کے ذریعے ماہانہ خرچہ کیلئے بھیجتا ہوں۔اس کا طریقہ یہ ہے کہ پہلے میں پاکستانی روپے کا ریٹ معلوم کرتا ہوں کہ مجھے سو درھم کے بدلے میں کتنے پاکستانی روپے ملیں گے جس کا ریٹ اچھا ہو اسی سے بھیجتا ہوں، مثلا آج میں نے 500 درھم بھیجے ۔اسکے ساتھ غنڈی { حوالہ والے} کو پانچ درھم بھیجنے کے اضافی چارجز بھی دیئے۔ دوسرے دن پاکستان میں غنڈی { حوالہ } والے کا ایجنٹ میرے والد صاحب کو 11250 روپے دے دیتا ہے۔ اگر منی ایکسچینج کے ذریعے بھیجنا ہو تو دو دن کے بعد بغیر کسی چارجز کے اتنے روپے میرے اکاونٹ میں جمع ہوجاتے ہیں۔اب مسئلہ یہ ہے کہ میں نے حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللہ تعالی کی کتاب ...
5602 مناظر
Q.
مجھے ایک مکان خریدنا ہے اور میرے پاس لون لینے کے علاوہ کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ میں لون کچھ رقم کا ہی لینا چاہتا ہوں پر اس میں مجھے سود دینا ہوگا۔ تو کیا یہ صحیح ہے؟
3928 مناظر
Q.
آ پ نے فتوی آئی ڈی 10826میں انکم ٹیکس بچانے کے لیے لائف انشورنس کو غلط بتاتے ہوئے کہا ہے کہ لائف انشورنس میں ملوث ہونے کا گناہ ملے گا جب کہ آپ سود کی رقم بنا ثواب کی نیت کے غریب کو دیتے ہیں۔ جب کہ فتوی آئی ڈی 13718میں انکم ٹیکس بچانے کے لیے لائف انشورنس کروا سکتے ہیں، جب کہ آپ اس کے سود کی رقم غریب کو دیں۔ مہربانی کرکے دونو ں فتووں کی وضاحت تفصیل سے فرمائیں کہ لائف انشورنس، انکم ٹیکس بچانے کے لیے لینے پر اور اس سود کی رقم غریب اور مسکین کو دینے کے بعد بھی کیا لائف انشورنس لینے کا گناہ ہوگا؟
1732 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ میں نے ایک فلیٹ خریدا ہے، جو ابھی زیر تعمیر ہے اور اسے خرید کرنے کے لیے میں نے لائف انشورنس ہاؤسنگ فائنانس سے انیس لاکھ قرض منظور کروایا ہے۔ میں اسلام کی روشنی میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کیا یہ صحیح ہے یا غلط ہے؟ برائے کرم اس پر روشنی ڈالیں اور اس کی وجہ بھی بتائیں۔
1422 مناظر
Q.
میں گھر کے لیے لون لے رہا ہوں، وہ مجھے ایک لاکھ پر دس ہزار روپیہ کاروائی فیس کے ساتھ واپس کرنے پڑیں گے جو کہ قسطوں پر تقسیم ہوں گے۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ کاروائی فیس کے جو یہ دس ہزار روپئے وصول کئے جارہے ہیں، سود میں شامل ہوں گے؟ جب کہ میں آٹھ لاکھ لون لے رہا ہوں تو دو لاکھ مجھے کارروائی فیس کے ساتھ دس لاکھ واپس کرنے ہیں ماہانہ قسطوں میں؟
1535 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ کیا پروویڈنٹ فنڈ سود کی موجود در یعنی 8.5فیصدہر سال کے ساتھ شریعت میں حلال ہے یا حرام ہے؟جو رقم تنخواہ سے کاٹی جاتی ہے وہ ای پی ایف بورڈ کو جاتی ہے، جس کو وہ لوگ گورنمنٹ بونڈ، سیکیورٹی میں سرمایہ کاری کرتے ہیں اور اس سرمایہ کاری پر متعین منافع کماتے ہیں اور بدلہ میں اس کو ملازمین کوسود کی شکل میں واپس دیتے ہیں۔میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ ای پی ایف بورڈ جو سود دیتا ہے جب وہ حلال ہوتا ہے تو بینک کا سود کیوں حرام ہوتا ہے؟ بینک کا سود بھی اسی طرح کا تحفہ ہے جو کہ بینک اپنے گراہکوں کو دیتاہے۔ان دونوں صورتوں میں جمع کرنے والوں کو ایک متعین رقم بلا لحاظ منافع اور نقصان کے ملتی ہے۔ برائے کرم میرے اس شبہ کی شریعت کی روشنی میں وضاحت فرماویں۔
2234 مناظر
Q.
میں نے ایک سرکاری نوکری کے لیے درخواست دی ہے۔ اس کے ذمہ داران پیسہ مانگ رہے ہیں، جو کہ سب کو ادا کرنا ہوگا۔ کیا میں ان کو سود کی وہ رقم دے سکتاہوں جو کہ میرے بینک اکاؤنٹ میں ہے؟
2205 مناظر
Q.
میں گزشتہ بائیس سال سے امریکہ میں رہتا ہوں۔ میرے گردے کام نہیں کررہے ہیں اس لیے میں کوئی نوکری نہیں کرتاہوں۔ اب میں آٹو (کار) انشورنس فروخت کرنا چاہتاہوں، لیکن کسی نے مجھ سے کہا کہ انشورنس کا فروخت کرنا حرام ہے۔ کیا آٹو انشورنس حرام ہے؟ کیا لائف انشورنس کا فروخت کرنا حرام ہے؟
1864 مناظر
Q.
ہم بیرون ملک میں رہتے ہیں ہمارا کام ایک کمپنی میں ہے جو Bricks & Tileبناتی ہے، میرا کام کندوبکا ہے، میں کمپنی میں سب عمال کا اقامی جوازات کے ذریعے لگاتا ہوں، اور جو لوگ یا کمپنیاں ہم سے سامان لیتی ہیں تو وہ ہم کو پیسہ نقد نہیں دیتی ہیں، وہ ایک مہینہ بعد بینک کا چیک دیتی ہیں، وہ پھر میں اپنی کمپنی کے اکاوٴنٹ میں جمع کرتا ہوں، پھر بینک سے نکال کر سمنٹ والوں کا پیسہ دیتا ہوں، اور کمپنی کے لیبر کی تنخواہ کمپنی دیتی ہے تو کیا میں وہ چیک بینک سے کیش کرتا ہوں، اور کمپنی کی اکاوٴنٹ میں جمع کرتا ہوں، ہماری کمپنی سود کا کوئی لین دین نہیں کرتی، لیکن بینک میں اکاوٴنٹ ہے اس لیے کہ یہاں پر سب لوگ سامان خرید کر کمپنی کے نام کا چیک دیتے ہیں، تو ہم مجبور ہیں اسے کمپنی کے اکاوٴنٹ میں جمع کرنا پڑتا ہے، پھر بینک سے نکال کر عمال کی تنخواہیں دیتی ہیں، تو مفتی صاحب میں تو اس چیک کو بینک سے کیش کرنے یا اکاوٴنٹ میں جمع کرنے سے گنہ گار تو نہیں ہوں، برائے کرم جواب دیں۔
1607 مناظر
Q.
ہماری کمپنی میڈیکل انشورنس سب ملازمین کو دیتی ہے، اس سلسلہ میں انشورنس کمپنی کو ہماری کمپنی اپنے پاس سے سالانہ ادائیگی کرتی ہے اور یہ پیسے کسی طرح بھی ملازمین سے نہیں لیے جاتے۔ کیا میں اس سے فائدہ اٹھاسکتا ہوں جب کہ میں کبھی بھی کوئی بھی پیسہ نہیں دوں گا، بلکہ صرف ضرورت کے وقت انشورنس کمپنی سے لوں گا؟
3454 مناظر
Q.
کیا میں سیونگ اکاؤنٹ میں رکھی گئی رقم سے جو سود ملتا ہے اس رقم سے انکم ٹیکس جمع کرسکتاہوں؟
2021 مناظر
Q.
میں یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ کیا ہم کسی کلیکشن ایجنسی (وصولیابی کرنے والی ایجنسی) جو بینک کے لیے کام کرتی ہے اس ایجنسی کے لیے دستاویز کی وصولیابی،جانچ پڑتال ،اور ادائیگی کی وصولیابی کا کام کرسکتے ہیں؟ اس کام میں ہم براہ راست بینک کے لیے کام نہیں کرتے، بلکہ بینک کسی ایجنسی کو اپنا کام دے دیتی ہے اور ہم بینک سے نہ جڑ کر اس ایجنسی کے لیے کام کرتے ہی، کیا اس طرح کام کرنا جائز ہے؟ (۲)کیا ہم اس کمپنی کے لیے دستاویز کی ولیابی یاجانچ پڑتال کا کام کرسکتے ہیں جو شیئر مارکیٹ میں پیسہلگانے میں لوگوں کی مدد کریں؟ مہربانی کرکے جلد ہی جواب دیں۔
2346 مناظر
Q.
میرا مسئلہ شعبہ معاشرت سے سود اور انشورنس سے متعلق ہے برائے مہربانی میری رہنمائی فرماویں۔ سوال درج دیل ہے۔ (۱)میرے پاس سود کا پیسہ آیا ہے میرے بھائی پر قرض ہے جو کہ انھوں نے شادی وغیرہ کے سلسلہ میں لیا تھا کیا میں ان قرض کو سود کے پیسوں سے ادا کرسکتاہوں؟ (۲)سود کے پیسوں کو بغیر ثواب کی نیت کے مستحق لوگوں کو دینا ہوتا ہے کیا اس کے لیے کار کرایہ پر لی جاسکتی ہے اسی رقم میں سے اور اس کا کرایہ وغیرہ تاکہ آسانی سے زیادہ جگہ پہنچ کرمستحق لوگوں کی مدد کی جاسکے؟
2039 مناظر
Q.
میرے کچھ فکس ڈپوزٹ بینک میں ہیں۔ میں اس کے سود کی رقم کسی غریب کو دینا چاہ رہا ہوں۔ میں کسی غریب کو یہ پیسہ دے سکتاہوں، یا پھر کیا میں مدرسہ میں بھی یہ پیسہ دے سکتاہوں، یا پھر میں یہ پیسہ کسی بیمار کو جو غریب ہے دے سکتاہوں؟ یا پھر یہ بتائیں کہ کیا میں یہ پیسہ اپنی بہن کی شادی وغیرہ پر خرچ کرسکتاہوں؟ یا پھر اس کا جائز خیراتی استعمال یا پھر اپنے لیے جائز استعمال کیا ہوسکتا ہے، بتائیں؟
2045 مناظر
Q.
میرے ایک دوست نے مجھ کو ایک شخص کے ساتھ کاروبار کرنے کے لیے کہا جن سے میرے دوست کا اچھی طرح سے تعارف ہے۔ میں نے اس کو کچھ پیسہ دیا اس وعدہ کے ساتھ کہ ایک سال کے بعد کچھ منافع ہوگا۔ ایک سال کے بعد اس نے میرا پورا پیسہ واپس کردیا کچھ منافع کے ساتھ۔ کیا میرے لیے اس زائد رقم کا لینا جائز ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ میرے ایک دوست نے مجھ سے کچھ رقم ادھار لی اور اس نے میرا پیسہ کچھ زائد رقم کے ساتھ واپس کردیا جیسا کہ اس نے پسند کیا۔ میں نے اس سے کسی متعین رقم کے لیے نہیں کہاتھا۔ اس کے بارے میں اسلامی حکم کیا ہے؟
1893 مناظر
Q.
میں ایک لا علاج مرض میں مبتلا ہوں میرا سر ہر وقت کانپتا رہتا ہے ۔میں اس وقت عرب امارات میں بڑی مشکل سے نوکری کررہا ہوں۔ میں آپ سے یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ اگر میں کچھ رقم جوڑ کر بینک میں بچت اکاؤنٹ میں جمع کردوں او راس سے جو سود ملے اس سے گزر اوقات کروں، کیوں کہ میں ٹینشن میں نوکری نہیں کرسکتاہوں، تو کیا یہ جائز ہے؟
1484 مناظر
Q.
ہم نے سرکار سے ایک مسلم سوسائٹی رجسٹرڈ کرائی ہے اس میں پانچ سو ساتھی ممبر ہیں۔ ہم اس کے تحت ایک بڑے کے گوشت کا جس کے ذریعہ سے اس ملک میں اور باہر ملک میں گوشت بھیجنے کا کام ہوگا ایسا کارخانہ لگانا چاہتے ہیں اس کا پورا خرچہ پانچ کروڑ روپئے ہے۔ اس میں ہمارا دس فیصد یعنی پچاس لاکھ روپیہ اور بینک لون نوے فیصدیعنی ساڑھے چار کروڑ روپیہ ہے۔ اس بینک لون میں سرکار دو کروڑ روپیہ سرکاری اسکیم کے تحت معافی دینے والی ہے اور ہمیں صرف ڈھائی کروڑ بینک لون واپس کرنا ہے۔ تو اس صورت میں ہم اس اسکیم کے تحت بینک لون لے سکتے ہیں یا نہیں جواب عنایت فرماویں؟
1392 مناظر
Q.
میرا نام سید سراج الدین ہے میں فی الحال سعودی عرب میں برسر روزگار ہوں۔ میں یہاں پر ایک بینک سے لون لینا چاہتاہوں وہ کہتے ہیں کہ سالانہ چھ فیصد زیادہ دینا ہوگا او ربینک شرعی قانون کے حساب سے کام کرتا ہے۔ کیا میں لون لے سکتا ہوں؟ برائے مہربانی میری رہنمائی کیجئے۔
2467 مناظر
Q.
مفتی صاحب ہم اپنی مسجد کے احاطہ کے اندر واقع دکانوں سے ڈپوزٹ رقم وصو ل کرتے ہیں،وہ رقم بینک میں جمع کی جاتی ہے، نیز دکانوں کا ماہانہ کرایہ بھی بینک میں جمع کیا جاتا ہے۔ہر چھ ماہ پر ہمیں بینک سے تقریباً چھ ہزار روپیہ سود ملتا ہے۔پہلے سوال نمبر 11315میں آ پ نے فرمایا ہے کہ سود کا پیسہ مسجد کے مقصد کے لیے استعمال نہیں کیا جائے گا اور بیت المال کے فنڈ میں بھی شامل نہیں کیا جائے گا۔ اس لیے میرا سوال ہے کہ (۱)کیا ہم ایک نیا اکاؤنٹ کھلواسکتے ہیں اور سود کا پیسہ اس میں منتقل کرسکتے ہیں اور جب ضرورت ہو تو ہم محتاج اور ضرورت مند لوگوں کو یہ پیسہ دے دیں ؟ (اس نئے اکاؤنٹ میں صرف سود کا پیسہ رہے گا)۔ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2082 مناظر
Q.
میں ایک سرکاری ملازم ہوں۔ حکومت سندھ نے EFU انشورنس کمپنی سے سندھ گورنمنٹ کے ہر ملازم کو میڈیکل سہولت دینے کا ایک معاہدہ کررکھا ہے۔جس کی تمام ادائیگی حکومت کی جانب سے کی جاتی ہے۔ کیا میں یہ میڈیکل سہولت حاصل کرسکتا ہوں جس کوگورنمنٹ انشورنس کمپنی کے توسط سے اپنے ملازمین کو دے رہی ہے؟
1964 مناظر
First
Previous
40
41
42
43
44
Next
Last