دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 318
متفرقات >> تاریخ و سوانح
Q.
کیا یزیدمسلمان ہیں؟ انہوں نے حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی کو قتل کیا۔ کیا یہ سیاسی جنگ تھی؟
4589 مناظر
Q.
کیا پنج وقت کی نمازیں کسی نبی پر فرض ہوئیں؟ براہ کرم، مفصل جواب دیں۔
3798 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جادو ہوا تھا اس کی تفصیل حوالہ کے ساتھ دیجئے اگر قرآن میں اس کا ذکر ہے تو سورت نمبر کے ساتھ بتائیں؟
2983 مناظر
Q.
نماز، روزہ، زکات اور حج مسلمانوں پر کس سن ہجری میں فرض ہوئے؟
50182 مناظر
Q.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ان صحابی کا نام بتائیں یا کسی اور کا جنھوں نے سامنے سے نماز جنازہ پڑھائی؟
3768 مناظر
Q.
ہندوستا ن کتنے صحابہ کرام آئے ان کے ناموں کے ساتھ بتادیں؟
5563 مناظر
Q.
کیا یہ بات قرآن و حدیث میں مذکور ہے کہ حضرت یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ کے اندر چالیس دن تک تھے؟ برائے کرم وضاحت فرماویں کیوں کہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ چالیس دن کی یہ اصطلاح استعمال نہیں کرناچاہیے کیوں کہ اس کا کوئی مستند ثبوت نہیں ہے؟
9221 مناظر
Q.
الافک کا کیا واقعہ ہے؟
2329 مناظر
Q.
حضرت دانیال علیہ السلام اورحضرت حزقیل علیہ السلام کون ہیں؟ کیا ان کا ذکر قرآن کریم میں آیا ہے؟
8125 مناظر
Q.
مفتی رشید احمد (دارالافتاء والارشاد کراچی) کون تھے؟ (۲)کیا یہ علمائے حق میں سے تھے؟ (۳)مفتی رشید صاحب نے اپنی کتاب [پانچ مسائل] میں لکھا ہے کہ پندرہ شعبان کا روزہ ناجائز ہے اور اس رات کی وہ فضیلت نہیں ہے جو علماء اور عوام میں مشہور ہے۔(۵)کیا مفتی رشید صاحب کی کتابیں پڑھنی چاہیے؟ جلد جواب عنایت کریں۔
5119 مناظر
Q.
حضرت میں آپ سے یہ جاننا چاہتاہوں کہ مولانا رحمت اللہ کیرانوی کا دیوبند سے یا دیوبندی علماء سے کوئی تعلق رہا ہے؟ کیا حضرت مولانا رحمت اللہ کیرانوی مسلکا دیوبندی تھے؟ اگر ان کا ہمارے بزرگوں سے کوئی تعلق رہا ہے تو ذرا تفصیل سے ذکر فرمائیں۔
4383 مناظر
Q.
اصحاب صفہ کو کس طرح دھوکے سے شہید کیا گیا تھا؟ (۲)حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے ایک بیٹے کا نام محمد بن حنیفہ رضی اللہ تعالی عنہ ہے اگر وہ حضرت علی کے بیٹے ہیں تو ان کے نام کے آخر میں بن حنیفہ کیوں ہے، بن علی کیوں نہیں؟
7389 مناظر
Q.
میں آپ سے یہ معلوم کرنا چاہتاہوں کہ حضرت مولانا حکیم الامت اشرف علی تھانوی نے بیان القرآن لکھنا کب شروع کیا اور اور کب آپ نے اپنی تفسیر پوری کی؟
3527 مناظر
Q.
جناب اساتذہ کرام میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ مولانا امیر حسن صاحب جو کہ ایک بہت بڑے پیر صاحب ہیں، یہ کون ہیں، کس کے خلیفہ ہیں اورکہاں رہتے ہیں، برائے کرم رہبری فرمائیں؟
1773 مناظر
Q.
کیا حضرت خصر علیہ السلام ابھی بھی زندہ ہیں ؟ اور وہ کب تک رہیں گے اور کب ظاہر ہوں گے کسی حدیث کے حوالہ سے بتائیں؟
3735 مناظر
Q.
حضرت آدم علیہ السلام دنیا کے کس خطے میں آسمان سے اتارے گئے تھے وہ جگہ آج کے دور میں کون سی ہے اور آج سے کتنے برس قبل؟
11593 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتاہوں کہ [حضرت نوح علیہ السلام کا زمانہ دور کیا تھا، اور وہ کس جگہ کے لیے آئے تھے، کیا ان کا زمانہ دور ہندوستان تھا یا اس کے پاس کا کوئی او رمقام؟] میں نے سنا ہے کہ حضرت نوح علیہ السلام ہی منو تھے جس کے بارے میں ہندؤں کی اسکرپٹ منو سمرتی ہے؟ ایک اور عام بات یہ ہے کہ منو سمرتی میں بھی [جل پرالے] کا تذکرہ ہے، جو کہ القرآن اور بائبل میں بھی ہے، تو مہربانی کرکے یہ بتائیں کہ حقیقت کیا ہے؟
10397 مناظر
Q.
شاہ عبدالحق دہلوی اور ان کے پیر عبدالوہاب متقی، شیخ امان اللہ پانی پتی اور شاہ عبدالعزیز او رشاہ ولی اللہ کے بارے میں ہمارا کیا عقیدہ ہے؟ تفصیل سے جواب دیں۔
3290 مناظر
Q.
حضرت مجھے یہ جاننا ہے کہ تاریخ یعنی اسلامی تاریخ میں کتنے صحابہ کا نام مل سکتا ہے مجھے سارے صحابہ کا نام چاہیے یہ کیسے مل سکتا ہے، اور کہاں مل سکتا ہے؟ مہربانی کرکے مجھے کچھ بھی جانکاری دیں۔
3671 مناظر
Q.
حضرت شاہ ولی اللہ، حضرت مجدد الف ثانی، حضرت شاہ عبدالعزیز کے بارے میں کچھ بتائیں۔ کیا تینوں محدث تھے اور ان کا دور کون سا ہے؟ (۲)حضرت شاہ عبدالعزیز نے شیعوں کے بارے میں کون سی کتاب لکھی ہے؟
8710 مناظر
First
Previous
10
11
12
13
14
Next
Last