دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
کیا ہونٹوں پرپالش کا استعمال کرنا حلال ہے یا حرام؟ (۲) کھچڑا اور حلوا کے بارے میں بتائیں جو کہ شب برات میں استعمال کیا جاتاہے؟ (۳) کیا قصر کے دوران ہم سنت اور نفل پڑھ سکتے ہیں؟
1833 مناظر
Q.
ایک مرتبہ میرے دوست نے اپنے کسی ساتھی سے پیسہ لے کرکے اس کے میٹرک کے پرچے (امتحان) دئے تھے۔ لیکن اب اس نے توبہ کر لی ہے۔ اب بتائیں کہ اس معاملے میں اللہ کا کیا حکم ہے،کیا اس کو پیسہ واپس کرنا ہوگا یا صرف توبہ ہی کافی ہوگی؟ اور اگر وہ پیسہ واپس نہ لے تو کیا ؟ برائے کرم مجھے مشورہ دیں۔
1862 مناظر
Q.
میرے ایک دوست نے سوال کیا کہ اگر آدمی اپنی سالی کے ساتھ زنا کرے تواس کا اپنی عورت کے ساتھ نکاح ٹوٹ جائے گا یا نہیں؟
3307 مناظر
Q.
میں ایک ہومیوپیتھک ڈاکٹر ہوں۔ کیا اسلام میں ہومیوپیتھک پریکٹس جائز ہے؟ برائے کرم جواب باحوالہ ارسال کریں۔
1499 مناظر
Q.
میں ایک سوفٹ ویئر ٹیسٹر(سوفٹ ویئر کی جانچ کرنے والا) ہوں۔ میں چنئی میں ایک سوفٹ ویئر کمپنی میں کام کررہا ہوں۔ میری کمپنی بہت سارے سوفٹ ویئر پروگرام کو تیار کرتی ہے اور جانچ کرتی ہے بہت ساری کمپنیوں کے لیے جیسے: بینکنگ سوفٹ ویئر پروگرام، حفظان صحت سوفٹ ویئر پروگرام، انشورنس سوفٹ ویئر پروگرام، ٹیلی کام سوفٹ ویئر پروگرام، ہاسپٹل سوفٹ ویئر پروگرام وغیرہ۔ میں جانچ شعبہ میں کام کرتا ہوں، جہاں میں حفظان صحت کے شعبہ میں حفظان صحت سوفٹ ویئر پروگرام کی جانچ کرتاہوں۔سب سے پہلے میں آپ کو ہیلتھ کیئر (حفظان صحت)کے بارے میں بتادوں۔۔۔؟؟
1461 مناظر
Q.
میرے والد صاحب ڈاکٹر ہیں ان کی چند جائیداد ہیں بشمول ایک بینک کے جہاں سے ان کو ماہواری کرایہ ملتا ہے۔ اب حج سے واپس ہونے کے بعد انھیں بینک کے کرایہ کے بارے میں شبہ ہے، کیوں کہ یہ اسلام کے خلاف ہے۔ برائے کرم ہمیں بتائیں کہ کیا ان کو وہ ماہانہ کرایہ لینا صحیح ہے یا ان کو اس جائیداد کو بیچنا ہوگا؟ برائے جلد از جلد اس معاملہ میں ہماری مدد کریں۔
1308 مناظر
Q.
میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں گرافک ڈیزائنر ہوں۔ میں کئی طرح کے ڈیزائن بناتا ہوں۔ جس میں کتابچہ، فہرست کتب، کتاب، اشتہارات وغیرہ ہوتے ہیں اور ان میں ڈیزائننگ کرنے کے لیے آدمی ، عورتوں اورجانور وغیرہ کے فوٹو لگانے پڑتے ہیں (میں فوٹوں کھینچتا نہیں ہوں)۔ ان فوٹو کو کبھی کبھی ٹھیک کرنے کے لیے کچھ بدلنا بھی پڑتا ہے۔ جیسے کلر ٹھیک کرنا، چہرے کے نشانات کو ٹھیک کرنا۔ کیا میرا کام جائز ہے؟
2170 مناظر
Q.
ٹیسٹ ٹیوب بچہ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
2165 مناظر
Q.
میں انڈیا کا رہنے والا ہوں اور دبئی میں نوکری کررہا ہوں۔ میں روزانہ کمپنی کے بس کے ذریعہ آفس جاتا ہوں، میرے ساتھ سفر کرنے والے زیادہ تر لوگ غیر مسلم ہیں، سفر کے دوران بس میں گانے بجائے جاتے ہیں، مجھے اس سے خفگی ہوتی ہے۔ میں اپنے آپ کو گانا سننے سے کیسے بچا سکتا ہوں؟
1545 مناظر
Q.
میرے ایک ساتھی کوگندی فلمیں دیکھنے کی عادت ہے۔ وہ جانتا ہے کہ یہ برا کام ہے اور اس سے چھٹکارا چاہتا ہے لیکن نہیں کرسکتا ہے۔ نیز اس نے اس پر بہت سی مرتبہ توبہ کیا، لیکن پھر بھی وہ اپنے آپ کو اس گناہ سے نہیں روک سکا۔برائے کرم قرآن اور حدیث کی روشنی میں بتائیں کہ یہ کتنا بڑا گناہ ہے اور اس برائی سے نجات پانے کی اور اپنے نفس پر کنٹرول کرنے کی کیاشکل ہے؟
7820 مناظر
Q.
ہمارے یہاں چند مثالیں مشہور ہیں جیسے (۱) اپنے بہترین ساتھی کو یار غار کہنا۔ (۲) اگر کبھی کوئی انہونی ہونے لگے تو ہم کہہ دیتے ہیں کہ منظور ہے ہوگیا ہے۔ اس طرح کے فقروں کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
2636 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتا ہوں کہ کیا اگر کوئی صحیح کام کرانے کے لیے ہم نے کسی حکومتی محکمہ کو رشوت دی ہو تو کسی اور ذریعہ سے حکومت سے ہم وہ رقم وصول کرسکتے ہیں؟
1670 مناظر
Q.
میں ایک قادیانی لڑکی سے عشق کرتا تھا اور اس کے ساتھ کچھ تعلقات تھے۔ لیکن مجھے ہدایت ملی، اور میں نے اس سے ہر طرح کے تعلقات منقطع کرلیے ہیں، لیکن وہ اب بھی مجھ سے بات کرنا چاہتی ہے اورہر دن مجھ کو فون پر بلاتی ہے، اور مجھ سے ملنے کو کہتی ہے، کیوں کہ وہ مجھ سے محبت کرتی ہے۔ سوال یہ ہے:کیا میں اس سے ٹیلی فون پر بات کرسکتا ہوں؟ کیا میں اس سے براہ راست کہہ دوں کہ میں اس سے کچھ نہیں چاہتا ہوں، کیوں کہ یہ حرام ہے؟ اگر میں اس کو براہ راست چھوڑ دوں تو اس سے اس کو بہت تکلیف ہوگی۔ کیا میرا ایسا کرنا صحیح ہوگا؟ برائے کرم مجھے جلد از جلد جواب عنایت کریں۔ میں نے اللہ سے توبہ کی ہے اورہر طرح کی غلط چیزوں سے بچنے کا عہد کیا ہے۔ اب میں پانچ وقت کی نماز پڑھتا ہوں، اور اپنا وقت اسلامی مواد کو پڑھنے میں صرف کرتا ہوں۔
2691 مناظر
Q.
بینک کی کمائی حلال ہے یا حرام؟
2789 مناظر
Q.
کیا بونڈ جائز ہے یا ناجائز؟ اس کے بارے میں قرآن اور حدیث سے جواب دیں۔
2850 مناظر
Q.
میاں بیوی والا خاص کام بھی کرتے رہیں اور اولاد بھی نہ ہو کیا اس کا کوئی جائز طریقہ ہے؟
2461 مناظر
Q.
میں ایک ٹرسٹ سے ایک بچہ لینا چاہتا ہوں کیوں کہ میرے کوئی اولاد نہیں ہے۔ کیا یہ درست ہے یا نہیں؟ اگر میں اس کو لے لوں تو کیا اس کے والد کی جگہ پر اپنا نام لکھ سکتا ہوں؟ کیوں کہ میں اس کو متبنی کہوں گا۔ برائے کرم سورہ احزاب کی روشنی میں جواب روانہ کریں۔
3412 مناظر
Q.
میری ملازمت سعودی عرب میں ہے۔ یہ ایک اسکول ہے، یہاں پر طلباء کے لیے ناشتہ آتا ہے جو صرف طلباء کا ہوتا ہے۔ مگر ہم لوگ اس میں سے اپنے لیے نکال لیتے ہیں، اس کی کسی کو اطلاع نہیں ہوتی۔ کیا ہمارے لیے یہ نکالنا جائز ہے یا حرام ہے؟ اگر حرام ہو تو کیا کریں؟اللہ ہماری خطاؤں کو معاف فرمائے اور ہماری توبہ کو قبول فرمائے۔ (آمین) برائے کرم ہماری رہبری فرمائیں اورہمارے لیے استغفار کریں۔
1344 مناظر
Q.
میں ایک بار میں کام کرتا ہوں جہاں بہت سارے لوگ شراب پینے کے لیے آتے ہیں۔ میں بار کے بیرونی دروازہ کا پہرہ دار ہوں۔ میں نہیں جانتا ہوں کہ کیوں، لیکن میں اپنے آپ کو مجرم محسوس کرتاہوں۔ میں نے بہت سارے مسلم علماء سے بات چیت کی، لیکن مجھے کہیں سے درست جواب ہاں یا نہ میں نہیں ملا۔ کیا اسلام میں اس کی اجازت ہے یا نہیں؟
1442 مناظر
Q.
موبائل فون پر اسلامی رنگ مثلاً کلمہ، نعت وغیرہ رکھنا کیسا ہے؟
5411 مناظر
First
Previous
147
148
149
150
151
Next
Last