دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 943
عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
Q.
جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام آئے تو انگوٹھوں کو چومنے سے اور پھر آنکھوں سے لگانے سے آنکھوں کی بینائی تیز ہوتی ہے اور ہاتھوں کی انگلیوں میں خوشبو پیدا ہوتی ہے، یہ بات کہاں تک درست ہے؟
3915 مناظر
Q.
میں ایک حدیث تلاش کررہاہوں ، میں نے کہیں یہ حدیث سنی تھی۔ براہ کرم، بتائیں کہ یہ حدیث کس کتاب میں ملے گی؟ حدیث کا مفہوم کچھ اس طرح ہے : نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ میرے بعد میری امت میں ایک گروہ پیدا ہوگا جو میری محبت کا دعویدار ہوگا ، اس کی نشانی یہ ہوگی کہ وہ اس کے سرپہ ہرا عمامہ ہوگا اور دجال کے ظہور کے بعد اس کا ساتھ دے گا؟
4999 مناظر
Q.
کیایہ مشہور حدیث: علم حاصل کرو اگر چہ تم کو چین جاناپڑے مسنتد ہے؟ اگر ہاں! تو براہ کرم، اس کاحوالہ دیں۔ اگرنہیں! تو اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ کیا یہ ایک ضعیف روایت ہے یا موضوع روایت؟ براہ کرم، کچھ مستند احادیث بتائیں جو واضح طور پر عصری تعلیم کی اہمیت پر دال ہوں۔
6737 مناظر
Q.
میں رجا (Rija) نام کے سلسلے میں تصدیق چاہتاہوں کہ یہ صحابیہ کا نام ہے یا صحابی کا؟
3391 مناظر
Q.
کیا روضہٴ اقدس پہ زیارت سے متعلق کوئی حدیث لکھی گئی ہے؟
7921 مناظر
Q.
قاری طیب صاحب کی کتاب «اسلام اور سائنس» صفحہ نمبر ۱۰/ میں ترمذی کے حوالے سے ایک حدیث مذکور ہے، یہ حدیث تخلیق کائنات سے متعلق ہے۔ براہ کرم، وہ حدیث مع حوالہ ارسال کریں۔
4168 مناظر
Q.
میں نے ایک آدمی کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے اکثر صحابہ کرام (حضرت عمر رحمة اللہ علیہ) کا یہ خیال تھاکہ ابن سید دجال تھا، وہ یہ بھی کہہ رہاتھاکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو یقین نہیں تھا کہ آیا وہ دجال ہے یانہیں۔ سوال یہ ہے کہ کیا یہ درست ہے؟
4363 مناظر
Q.
میں یہ درود شریف پڑھتاہوں: اللھم صلی علی سیدنا محمد و الصلاة علیک و آلہ و سلم، لیکن کچھ لوگ اس درود پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں یہ درود شریف احادیث سے ثابت نہیں ہے، براہ کرم، بتائیں کہ یہ درود شریف پڑھنا درست ہے یانہیں؟
3411 مناظر
Q.
کیا یہ ممکن ہے کہ احادیث کی تمام کتب کی تمام احادیث کو جن پر کوئی کلام نہ ہو ان کو ایک جگہ جمع کر لیے جائیں ؟ کیا دارالعلوم دیوبند یہ خدمات انجام دے سکتا ہے؟
3389 مناظر
Q.
پیشین گوئی وہ معتبر ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمائی ہو
3085 مناظر
Q.
ختنہ کی وجہ کیاہے؟ تمام مسلمان یہ کیوں کرتے ہیں؟ (۲) کیا ہم صلاة التسبیح جماعت کے ساتھ دا کرسکتے ہیں؟
9902 مناظر
Q.
کیا اس حدیث کی وضاحت فرماسکتے ہیں جس میں کہا گیا ہے کہ کھڑے ہوکر پیشاب کرنا درست ہے؟ (بحوالہ صحیح بخاری جلد اول، حدیث ۲۲۶، جلد سوم، حدیث ۶۵۱، فقہ السنہ جلداول ۱۹)
3745 مناظر
Q.
کیا فضائل اعمال میں موضوع احادیث ہیں؟ براکرم، مطلع فرمرئیں۔
5412 مناظر
Q.
احادیث کے سلسلے میں استفسار
7222 مناظر
Q.
وتر کے سلسلے میں کیا کوئی ایسی مستند حدیث ہے جس میں ایک سلام سے تین رکعت وتر کا ذکر ہو؟کیوں کہ غیر مقلدین کا دعوی ہے کہ ایسی کوئی حدیث نہیں ہے۔
3199 مناظر
Q.
کیا کھانے سے پہلے اور بعد نمک چکھنا سنت ہے؟
9911 مناظر
Q.
مومن کے جھوٹے میں شفاہے کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے؟ اگر ہے تو از راہ کرم، حدیث کا متن مع حوالہ تحریر فرمائیں۔
4098 مناظر
Q.
کیا نمازوں کے بعد اجتماعی دعا حدیث سے ثابت ہے؟
6625 مناظر
Q.
کیا کوئی ایسی حدیث ہے جس کا معنی ہے: جولوگوں کی زبان سیکھتاہے وہ ان کی برائی سے محفوظ رہتاہے: اگر ہاں !تو براہ کرم، اصل عربی حدیث مع حوالہ تحریر کریں۔
3035 مناظر
Q.
کیا سوال میں مذکور مفہوم کی کوئی حدیث ہے؟
4303 مناظر
First
Previous
44
45
46
47
48