دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 943
عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
Q.
کیا یہ حدیث پاک سچ ہے کہ نجد سے شیطان کی سینگ پھوٹی ہے۔ یہ کس حدیث میں ہے؟ میرے سوال کا ہاں یا نہ میں جواب دیں۔
7708 مناظر
Q.
کیا احادیث سے اس بات کا کوئی ثبوت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے: اللہم انی ظلمت نفسی ظلما کثیرا الخ نماز کے قعدہ میں درود شریف کے بعد پڑھاہے ؟ اگر نہیں پڑھا ہے، تونماز کے قعدہ میں درود شریف کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کون سی دعا پڑھی؟ (۲) کیا احادیث سے اس بات کو کوئی ثبوت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے حنفی دعاء قنوت (یعنی اللہم انا نستعینک․․․․․اللہم ایاک نعبد و․․․․․․) نماز وتر میں پڑھی ہے؟ برائے کرم ترجمہ کے ساتھ حدیث سے حوالہ عنایت فرماویں۔
8727 مناظر
Q.
قبر میں سوال وجواب سے متعلق حدیث
5922 مناظر
Q.
حضرت مولانا زکریا کاندھلوی رحمة اللہ علیہ کا اسودین مسلسلات شجرہ کیا ہے؟برائے کرم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک ترتیب سے تمام نام ذکر کریں۔
7980 مناظر
Q.
حضرت مولانا حسین احمد مدنی رحمة اللہ کا کتب و فنون اور شجرہ حدیث کیا ہے؟ برائے کرم حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تک ترتیب سے تمام نام ذکر کریں۔
9167 مناظر
Q.
میرا سوال ان ضعیف احادیث کے متعلق ہے جوان اعمال کے فضائل کے بارے میں آئی ہیں جو قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں۔ یعنی احادیث ضعیف ہیں لیکن جن اعمال کے فضائل کے متعلق ہیں وہ قرآن اور صحیح احادیث سے ثابت ہیں جیسے نماز روزہ او رحج وغیرہ۔ (۱) ان ضعیف احادیث پر سو فیصد یقین کرنا کیسا ہے؟ اگر کوئی شخص ان احادیث پر سو فیصد یقین کرتا ہے تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟ (۲) اگر کوئی تقریرکرنے والا اپنے بیان میں ضعیف احادیث بیان کرتا ہے اور یہ نہیں بتاتا کہ یہ ضعیف حدیث ہے اورکوئی سامع اس پر سو فیصد یقین کرلیتا ہے تو گناہ گار کون ہوگا؟ کیوں کہ عوام نہیں جانتے کہ ضعیف حدیث کون سی ہے اور صحیح کون سی ہے۔ (۳)جن کتابوں میں ایسی ضعیف احادیث آئی ہیں اور کچھ جگہ پر یہ توضیح نہیں ہے کہ یہ حدیث صحیح ہے یا ضعیف، تو ایسی کتابوں کو پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ اگر کوئی شخص کوئی ضعیف حدیث پڑھ کر اس کو صحیح حدیث کے طورپر بیان کرتا ہے تو گناہ گار کون ہوگا، مصنف یا قاری یعنی پڑھنے والا؟ اس کتاب کی ایک مثال فضائل اعمال ہے۔ (۴) بچوں کو ضعیف احادیث کیسے بتائی جائیں کیوں کہ وہ صحیح حدیث اور ضعیف حدیث میں فرق نہیں کرسکتے؟
6689 مناظر
Q.
صحیح مسلم جلد نمر 4 میں ہے کہ دو یا تین بار دودھ پینے سے رضاعت ثابت نہیں ہوتی۔ اگر ثابت ہوتی ہے تو حوالہ دے کر وضاحت فرمائیں۔
2422 مناظر
Q.
ٹوپی پہننے کی کیا اہمیت ہے، کیا یہ سنت موٴکدہ ہے؟ اگر ہے تو حدیث کا حوالہ دیجئے، شکر گزار رہوں گا۔ (۲) کیا گھوڑا حلال جانور ہے، حوالہ کے ساتھ۔ (۳) ایک بھائی کی زبانی سنا ہے کہ مسلم وبخاری میں ۲۰۰/حدیث غلط ہیں، کیا یہ صحیح ہے؟
11160 مناظر
Q.
کیا حضور علیہ السلام اپنے بال مبارک میں زیتون کا تیل استعمال فرماتے تھے یا اور کوئی تیل؟
6141 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان دی ہے؟ اکثر عوام میں مشہور ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کبھی اذان نہیں دی۔ برائے مہربانی کتاب کا حوالہ ضرور دیں۔
5500 مناظر
Q.
کیا ٹوپی پہننا ہر وقت کی سنت ہے یا کسی خاص وقت کی؟ جیسے کھانے کے وقت کی، نماز کے وقت کی۔ اگر یہ ہر وقت کی سنت ہے تو پھر کیوں صرف کھانے یا نماز کے وقت کے لیے زور دیا جاتاہے؟ اس کے علاوہ وقت میں بغیر ٹوپی والے کو قربت کی نگاہ سے کیوں نہیں دیکھا جاتا ہے؟ برائے مہربانی اطمینان بخش جواب دیجئے۔
16348 مناظر
Q.
کيا فرماتے ہيں علمائے دين کہ حديث کي کتاب کنزالعمال ميں کوئي ايسي حديث موجود ہے جس سے رسول اللہ کا رمضان المبارک کے مہينے ميں عشاء کي نماز کے بعد اور نصف شب سے پہلے تراويح پڑھنا يا پڑھانا ثابت ہو? اگر ہے تو وہ حديث تحريرفرمائيں۔ براہ کرم جواب جلد بھيجيں.
2430 مناظر
Q.
کیا کوئی ایسی حدیث ہے کہ جس میں یہ ذکر ہو کہ دجال کے ساتھیوں کے سروں پر سبز عمامہ ہوگا؟ اگر ہے تو کون سی کتاب میں ہے اور کون سا صفحہ نمبر؟
5679 مناظر
Q.
حضورصلی االلہ علیہ وسلم نے فرمایا جس طرح آج تم حدیث پڑھ رہے ہو اسی طرح دوسری دنیا میں ایک اور ابوہریرہ حدیثیں پڑھ رہا ہو گا۔ مجھے اس حدیث کا حوالہ مطلوب ہے
4078 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اذان میں اشہد ان محمد رسول اللہ پڑھا جاتا ہے تو کیا انگوٹھوں کو چومنا احادیث سے ثابت ہے؟ کیا مسند الفردوس اور شامی میں یہ احادیث ہیں؟ کیا یہ احادیث ضعیف ہیں یا غلط؟ احادیث کی روشنی میں جواب دیں۔
4542 مناظر
Q.
?اگر یا کاش کا لفظ شیطان کے کام کا دروازہ کھول دیتاہے? کیا یہ کسی حدیث کے الفاظ ہیں؟ اور اس کا کیا مطلب ہوگا؟
6534 مناظر
Q.
?علم حاصل کرو خواہ تمہیں چین تک جانا پڑے? کیا یہ کوئی حدیث ہے؟
4600 مناظر
Q.
کیا فر ما تے ہیں علمائے دیوبند حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ کے اس اثر کے بارے میں: اذا اتیت علی اہل او مال فصل صلاة المقیم۔ اس اثر کا معتبر مأ خذ کیا ہے؟ کیا یہ اثر مسند ابن عباس میں یا کسی اور مستند کتابوں میں موجود ہی؟ جبکہ یہ اثر المغنی میں موجود ہے (مصنف کا نام یا د نہیں رہا) براہ کرم، حوالہ کے ساتھ جواب دیں۔
3034 مناظر
Q.
میں عقیق کی انگوٹھی پہنتا ہوں، کیا اس کا پہننا سنت ہے؟ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ ہر پتھر ہر شخص کو راس نہیں آتا ہے (خصوصا نیلم اور زرقوند وغیرہ )، کیا یہ بات صحیح ہے؟ کیا میں کوئی پتھر پہن سکتا ہوں؟
6177 مناظر
Q.
خوشبو لگانے کا سنت طریقہ کیاہے؟ شام یا رات کو خوشبو لگانا کیسا ہے؟
12154 مناظر
First
Previous
43
44
45
46
47
Next
Last