دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 944
عقائد و ایمانیات >> حدیث و سنت
Q.
قضا نماز کے بارے میں
2728 مناظر
Q.
مرد حضرات عورت سے کہتے ہیں کے اگر اللہ تعالی تیسری سجدہ اتار تا تو وہ عورت کے لے ہوتا۔ قران و سنت اور شریعت کی رو سے یہ بات صحیح ہے یا نہیں؟ اگر صحیح ہے تو قران و سنت کے حوالجات بتائیں۔
1976 مناظر
Q.
اذان واقامت سے پہلے درود و سلام پڑھانا
3049 مناظر
Q.
كنزل العمال كے سلسلے میں
9380 مناظر
Q.
تشہد اور وتر
2241 مناظر
Q.
اگر کسی عالم کے اجتہاد کے مقابلے میں کوئی صحیح حدیث مل جائے تو کیا کرنا چاہیے؟
4246 مناظر
Q.
صحابی رسول بننے کی خواہش
2599 مناظر
Q.
شب برأت كی فضیلت كی حدیث
34138 مناظر
Q.
کیا کوئی ایسی کتاب ہے جس میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام سنتیں موجود ہوں؟
2483 مناظر
Q.
حدیث کی صحت کے متعلق
6450 مناظر
Q.
سنت موٴکدہ کی تعریف کیا ہے؟
3957 مناظر
Q.
کیا یہ کہنا صحیح ہے کہ علی مولا ہے اور مولا علی ہے؟
13802 مناظر
Q.
میں نے ایک حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم سنی، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد میری امت میں بارہ بامام ہوں گے، کیا درست ہے؟بارہ اماموں کے نام بتائیں۔ جزاک اللہ!
4971 مناظر
Q.
علمِ حدیث کی اصطلاح میں موضوع روایات سے کیا مراد ہے ؟ کیا ضعیف اور موضوع روایات کے ایک ہی معنٰی ہیں ؟ نیز کیا ضعیف اور موضوع روایات کو فقہاء کے ہاں حجتِ شرعیہ تسلیم کیا جاتاہے ؟ بعض لوگ کتاب فضائل اعمال پر اعتراض کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس کتاب میں بعض ضعیف اور موضوع روایات موجود ہیں۔ اس کی بھی وضاحت فرمائیے ۔
9964 مناظر
Q.
شیعہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مدینتہ العلم ہیں اور حضرت علی رضی اللہ باب مدینہ العلم ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایک دوست نے یہ حدیث بھیجی ، صحیح بخاری ، نزہت مجلس نسخہ ۲، صفحہ نمبر214/ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں علم کا شہر ہوں اور ابو بکر رضی اللہ عنہ اس شہر کی بنیاد ہیں اور عمر رضی اللہ عنہ اس کی دیوار ہیں اور عثمان رضی اللہ عنہ اس کی چھت ہیں اور حضرت علی رضی اللہ عنہ اس کے دروازے ہیں۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا یہ حدیث مکمل ہے۔ کچھ لوگ اکثر اس حدیث کا آخری حصہ نقل کرتے ہیں۔
10359 مناظر
Q.
سوتے وقت پہلے زمین پر کونسا مونڈھا لگاناہے؟اور صبح اٹھتے وقت اوپر کی طرف پہلے کونسا مونڈھا رہنا چاہئے؟
1642 مناظر
Q.
عرب امارات میں ایک کمپنی کا پی آر او ہوں اور ساتھ ساتھ ملازمت بھی کرتاہوں، میرا کام مختصر ہے کہ میں لیقر(شراب) لائسینس کے لیے درخواست تیار کرتاہوں اور محکمہ ٴ شراب میں پیش کردیتاہوں اور اسٹاف(غیر مسلم) کے لیے لائسینس حاصل کرتاہوں، مہینہ میں ایک بار ۔ اس بارے میں اسلام کیا کہتاہے؟
1807 مناظر
Q.
ابن ماجہ کی حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ جس نے مجھے گالی دی اسے قتل کیا جائے اور جس نے میرے صحابہ کو گالی دی اسے درے مارے جائیں۔ براہ کرم، اس کی صحت بتائیں اور یہ بھی بتائیں کہ کیا یہ صرف یہی حدیث کافی ہے کہ توہین رسالت کرنے والوں کو قتل کیا جائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والا واجب القتل ہے ۔ براہ کرم، قرآن کریم کی کسی آیت سے ثابت کریں۔
12770 مناظر
Q.
ایک عرب سے میری ملاقات ہوئی ، اس نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو مشورہ دیا ہے کہدو سفید چیزیں احتیاط سے استعمال کرو، وہ سفید چیزیں چینی اور نمک ہیں۔ میں نے یہ حدیث پہلے کبھی نہیں سنی تھی، براہ کرم، تصدیق کریں کہ کیا یہ بات سچ ہے؟ نیز حدیث بھی پیش کریں۔
3174 مناظر
Q.
چھوٹے بچوں کو دینی چیزوں کا شوق دلانے کے لیے ہم جھوٹی کہانیاں سناتے ہیں جس میں اس طرح کی بات کہتے ہیں کہ ایک بچہ درود شرف پڑھتاتھا ، اس کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت ہوئی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو پیار کیا اور یہ کہا ․․․․اس قسم کی کہانیاں جس میں ہم کوئی بات حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کرتے ہیں، حالانکہ وہ بات آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نہیں کہی ہوتی۔ کہیں ہم اس طرح سے اس وعید میں داخل تو نہیں ہوجاتے ہیں کہ جو میری طرف جھوٹی بات منسوب کرے ، وہ اپنا ٹھکانا جہنم میں بنائے ۔
3266 مناظر
First
Previous
38
39
40
41
42
Next
Last