دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 451
معاشرت >> ماکولات ومشروبات
Q.
مفتی صاحب ! میرا ایک دوست ہے اس کا نام دانش ہے وہ کہتا ہے کہ اسلام میں بیئر پینا جائز ہے۔ وہ کہتا ہے کہ میں تو ہر مہینہ اپنے گھر والوں کو بیئر لاکر پلاتا ہوں اور ہمیں بھی یہی کہتا ہے کہ تم لوگ بھی اپنے گھر والوں کو پلایا کرو، یہمفید ہوتی ہے اور خون کو صاف کرتی ہے۔ جب کہ میں نے معلومات کی تو مجھے پتہ چلا کہ بیئر میں بھی الکوحل ہوتی ہے لیکن وہ کہتا ہے کہ میں جو بیئر لاتا ہوں اس میں لکھا ہوتا ہے کہ یہ الکوحل سے پاک ہے۔ برائے کرم آپ وضاحت کردیجئے ۔اور ایک بات اور بتایئے کہ کیا اسلام میں گٹکھا کھانا یا پان وغیرہ چبانا جائز ہے؟
6119 مناظر
Q.
میں پاکستان کا رہنے والا ہوں۔ میں اس وقت سانتا ماریا یونیورسٹی برازیل میں کیمسٹری سے پی ایچ ڈی کررہا ہوں۔ یہاں ہمیں گوشت کھانے کے سلسلے میں کافی دقتوں کا سامنا ہے۔ کیا ہم یہود یوں اور عیسائیوں کے ذریعے ذبح کئے گئے گائے اور مرغی یا دوسرے جانوروں کا گوشت کھاسکتے ہیں؟
1742 مناظر
Q.
کیا اسلام میں حلال جانوروں کا شکار ممنوع ہے؟ حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔ کبھی کبھی جب ہم حلال جانور کا شکار کرتے ہیں تو جب ہم ان کے پاس پہنچتے ہیں تو وہ مر جاتے ہیں۔ اس حالت میں کیا یہ حلال جانور کھانے کے لائق ہے؟ میں نے سنا ہے کہ اگر ہم جانور کو بندوق سے ماریں اور جانور کو مارنے سے پہلے بسم اللہ کہہ لیں تو کوئی بات نہیں اگر جانور مربھی جائے تب بھی ہم اس کو کھاسکتے ہیں۔ برائے کرم حدیث کی روشنی میں جواب دیں۔ ہم مسلمان شکاریوں کی ایک جماعت ہیں۔ اگر آپ اپنا قیمتی جواب بعجلت ممکنہ بھیج دے دیں تو آپ کا بہت کرم ہوگا۔
6091 مناظر
Q.
میری آفس میں کچھ عرب ساتھی ہیں وہ کھڑے ہوکر کھاتے پیتے ہیں۔ میں ان کو منع کرتا ہوں تو وہ کہتے ہیں کہ (یجوز ان تاکل و انت قائم)۔ برائے مہربانی کوئی حدیث اس کے لیے عربی میں بھیج دیں تاکہ ان کو سمجھاسکوں۔ اور ایک یا دو حدیث سیدھے ہاتھ سے کھانے کی بھی بھیج دیں۔
3131 مناظر
Q.
میں انڈیا کا رہنے والا ہوں اور ایک کمپنی میں سکریٹری کی حیثیت سے کام کررہا ہوں جو دنیا کے مختلف حصوں سے جیسے برازیل اور آسٹریلیا وغیرہ سے ٹھنڈی اشیاء خوردنی زیادہ تر چکن / گوشت درآمد کرتی ہے اور اس کو سعودی مارکیٹ میں فروخت کرتی ہے۔ چونکہ مجھے یہ یقین نہیں ہے کہ آیا یہ چکن اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں یا نہیں، کیوں کہ زیادہ تر ممالک جہاں سے ہم یہ اشیاء درآمد کرتے ہیں وہ مشین سے ذبح کرتے ہیں جو کہ سعودی علماء کی جانب سے حلال اور جائز قرار دئے گئے ہیں۔ مزید برآں اس پر ایک حلال قربانی سرٹیفکٹ ہوتا ہے جوکہ اس ملک کے ایک اسلامک سینٹر کے ذریعہ جاری کیا جاتاہے جس میں اس بات کی تصدیقہوتی ہے کہ یہ چڑیا اور جانور اسلامی طریقہ پر ذبح کئے گئے ہیں۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ آیا اس طرح کی کمپنی میں میرے لیے کام کرنا حلال ہے یا حرام؟
2354 مناظر
Q.
اگر لاعلمی میں کوئی حرام گوشت کھا لے یا حرام چیز پی لے تو شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟
4426 مناظر
Q.
میرے ایک دوست کہتے ہیں کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے۔ شریعت کی رو سے ا س کی کیا حیثیت ہے؟
4361 مناظر
Q.
ہمارے گاؤں میں جین آزادی سے اپنی مذہبی تقاریب کرتے ہیں جس میں وہ پورے گاؤں والوں کوکھانے میں دعوت دیتے ہیں، اس طرح کا کھانا حرام ہے یا نہیں حلال؟
3099 مناظر
Q.
کنگارو کا گوشت حلال ہے یا حرام؟
6726 مناظر
Q.
کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا سنت ہے یا نہیں؟
5501 مناظر
Q.
میں چین میں پانچ سال کے لیے پڑھنے آیا ہوں۔ یہاں پر برگراور نوڈل (کھانے کا آئیٹم) وغیرہ میں جو مرغی کا گوشت ہوتا ہے وہ اسلامی طریقہ سے ذبح نہیں ہوتا ہے۔ تو کیا یہ کھانا صحیح ہے یا نہیں ، جیسا کہ آپ کو پتہ ہے کہ آج کل اسی پر ہم گزارہ کرتے ہیں۔ کیوں کہ پکانے کے لیے ا تنا وقت نہیں ملتاہے۔ برائے کرم اس سلسلہ میں میری رہنمائی کریں۔
2741 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آج کل جو نئے قسم کا کھانا آیا ہوا ہے اس میں جو اجننوموٹو(ایسا مادہ جو ذائقہ بڑھانے کے لیے) استعمال کیا جاتا ہے جو کہ چین میں استعمال ہوتا ہے۔ کیا وہ کھانا جائز ہے یانہیں؟ کہا جاتا ہے کہ اس میں خنزیر کی چربی استعمال ہوتی ہے۔
3361 مناظر
Q.
جس طرح مرد فرش پر بیٹھ کر کھاتے پیتے ہیں کیا اس طرح عورتوں کے لیے کھانے پینے میں بیٹھنا سنت ہے یا ان کے لیے اسی طرح بیٹھنا سنت ہے جس طرح سے وہ نماز میں بیٹھتی ہیں؟ براہ کرم، باحوالہ جواب دیں۔
3160 مناظر
Q.
اگر کوئی مسلم دوست بینک میں کام کر رہا ہو اور اس کی تنخواہ سودی ہو اور وہ اپنی طرف سے کچھ کھلائے پیلائے تو اس کی کمائی سے کھانے کو منع کر دیاجائے یا دعوت قبول کرلی جائے؟
1769 مناظر
Q.
رات کو کھانے کے برتنوں کو ڈھکنے کا حکم دیاگیاہے اگر کوئی ڈھکنا بھول جائے تو کیا اس کا حکم ہوگا؟
8102 مناظر
Q.
کیا شارک مچھلی حلال ہے؟ براہ کرم، قرآ ن وحدیث کے حوالے سے جواب دیں۔
2833 مناظر
Q.
کیا کھانا کھانے کے بعد میٹھا کھانا سنت ہے؟ اگر ہے تو براہ کرم، حوالے کے ساتھ جواب دیں۔
4142 مناظر
Q.
ایک قسم کا جانور جو کہ سمندر میں رہتا ہے اور فارسی میں میگو اور اردو میں جھینگا کہا جاتا ہے، ان کا کھانا شوافع کے نزدیک حلال ہے، احناف کی رائے کیا ہے؟ حلال ہے یا حرام؟
2972 مناظر
Q.
وہ مرغی جو شیعہ حضرات مشین کے ذریعہ سے ذبح کرتے ہیں اور اس کے بعد فروخت کرنے تک فریج میں رکھتے ہیں کیا ان کی خریدنا اور کھانا ہمارے لیے جائز ہے یا نہیں؟
2120 مناظر
Q.
ہندو حضرات کا پرساد / چڑھاوا کھانا حلال ہے یا حرام؟ میرے آفس میں ہندو اپنے تہوارکے موقع پرپوجا کر کے میٹھائی تقسیم کرتے ہیں۔تہوار کے مطابق ایک ٹیبل پر کاغذ کا فوٹو رکھ کر خوب دھونی اگربتی وغیرہ سلگاتے اور پوجا کرتے ہیں اور وہیں پر میٹھائی رکھی جاتی ہے۔ براہ کرم، جواب دیں۔
10149 مناظر
First
Previous
19
20
21
22
23