دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 248
عقائد و ایمانیات >> فرق ضالہ
Q.
(1) کیا دیوبند کا مطلب شیطان کا بندہ ہوتا ہے؟ (2) نجد سے شیطان کی سینگ اٹھے گی، کیا دیوبند شیطان کی سینگ ہے؟ (3) تم لوگ جو بکتے ہو کہ یارسول اللہ کہنا شرک اور بدعت ہے، کیا حاجی امداد اللہ بھی شرک کرتے تھے؟ (4) تم لوگوں نے ابھی تک زلزلہ کا جواب اچھی طرح نہیں دیا، جو علامہ ارشد القادری صاحب کی لکھی ہوئی کتاب ہے۔
3771 مناظر
Q.
بریلویت، امام احمد رضا اور حاضر و ناظر کے سلسلے میں آپ کی کیا رائے ہے؟
5579 مناظر
Q.
کیا شیعہ اس کائنات کے بدترین کافر ہیں؟
5431 مناظر
Q.
آج میں ایسا سوال کررہا ہوں جس میں سارا عالم اسلام گمراہ ہوگیا ہے، وہ یہ کہ کیا تقلید فرض ہے؟ اور اگر فرض ہے تو صرف ایک امام کیوں ؟ مجھے قرآن و سنت سے سمجھائیں کہ کیا اللہ و رسول نے تقلید شخصی کو فرض کہا ہے؟صاف صاف جواب دیجئے؛ کیوں کہ آج اس سلسلے میں میرا منکر تقلید سے مناظرہ ہے اور مجھے تقلید کا پتہ ہے کہ یہ فرض ہے لیکن تقلید شخصی قرآن و سنت میں نظر نہیں آتی۔
2192 مناظر
Q.
سید ابوالاعلی مودودی کے سلسلے میں مختلف لوگوں کی مختلف رائیں ہیں۔ اس سلسلے میں علمائے دیوبند کا موجودہ فتوی کیا ہے؟
2655 مناظر
Q.
میں حدیث میں وارد ہونے والے لفظ رافضہ/ روافض کے سلسلے میں جاننا چاہتا ہوں ۔ میں نے سنا ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک ایسی جماعت کی پیشین گوئی کی تھی جس کو بعد میں رافضہ/ روافض کہا جائے گا، وہ مشرک ہوں گے ، ان سے جہاد کرنا۔ اس سلسلے میں ایک شخص نے مجھے درج ذیل کتابوں کا حوالہ دیا ہے: مسند احمد ، کنزالعمال، طبرانی مجمع الزوائد، سوائد المحرقہ۔ میں عربی پڑھ اور بول نہیں سکتا۔ از راہ کرم، ان احادیث کی صحت کے بارے میں بتائیں۔ کیا یہ احادیث قابل قبول درجے کی ہیں؟
5930 مناظر
Q.
میں یہ مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ شیعہ جو صحابہ رضی اللہ عنہم پر تبرا وغیرہ کرتے ہیں ، اس رو سے وہ کافر ہیں یا نہیں؟
3130 مناظر
First
Previous
11
12
13