دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 616
عبادات >> احکام میت
Q.
ایک مردہ کو دفن کرنے کے بعد کتنی دیر قبرستان میں ٹھہرنا چاہئے؟ (۲) میں نے کسی کتاب میں پڑھاہے کہ اونٹ کو ذبح کرنے اور اس کا گوشت تقسیم کرنے کی مقدار ٹھہرنا چاہئے، کیا یہ بات درست ہے؟ (۳) ہمارے یہاں یہ عام دستور ہے کہ مردہ کا صرف چہرہ قبلہ رو کر دیتے ہیں جبکہ میں نے ایک جگہ پڑھا ہے کہ اس کے پورے بدن کو قبلہ رو کرنا چاہئے ، کیا یہ درست ہے؟ اور مردہ کو قبلہ رو کرنے کی کیا صورت اختیار کی جائے؟ کیا اس کی جانب کچھ مٹی وغیرہ زیادہ ڈالی جائے؟ براہ کرم، ان تمام سوالوں کا جواب دیں۔
5125 مناظر
Q.
میری بہن حافظہ تھی، جون میں اس کا انتقال ہوگیا، وہ نماز کے بارے میں محتاط رہتی تھی، لیکن بیماری کی وجہ سے تین مہینے سے زیاد ہ نمازنہیں پڑھ سکی۔ جب کچھ آرام ملتاتھا تو وہ کم از کم فرائض ادا کرنے کی کوشش کرتی تھی ۔وہ یہ بھی کہاکرتی تھی کہ اگرمیں ٹھیک ہوگئی تو میں ساری قضا نماز پڑھوں گی۔ براہ کرم، بتائیں کہ میں اس کی طرف سے کیا کفارہ دے سکتاہوں۔
2517 مناظر
Q.
جنازہ کو قبرستان میں لے جاتے وقت تیسر کلمہ زور سے پڑھیں یا آہستہ سے پڑھیں؟
3243 مناظر
Q.
اگر بچہ ماں کی رحم میں مرجائے یعنی مرا ہوا بچہ پیدا ہو تو اسلام اس بارے میں کیا کہتا ہے؟ ہم اس بچے کے ساتھ کیا کریں؟ اگر اسپتال میں مرا ہوا بچہ پیدا ہوتا ہے تو اسلام میں اس کا کیا حکم ہے؟
47432 مناظر
Q.
کیا بیمار کی عیادت فرض کفایہ ہے؟ (۲) کسی دوسرے مذہب سے لینے کی شرائط کیا ہیں؟ کیا اس سلسلے میں (جب دوسرے مذہب سے کچھ لینا ہو) اپنے اور اس مذہب کے علماء سے رائے لینا ضروری ہے؟ بہت سے عام لوگ اس زمانے میں مذاہب کی دلیل کے درپے ہوتے ہیں اور ایک مذہب کی دلیل کا دوسرے مذہب کی دلیل سے تقابل کرتے ہیں اور فیصلہ صادر کرتے ہیں کہ ان میں سے کون اقوی ہے۔ کیا آپ اس مسئلہ پر کچھ روشنی ڈال سکیں گے۔
2998 مناظر
Q.
کیا دوبارہ نماز جنازہ ادا نہیں ہوسکتی؟
7635 مناظر
Q.
قبرستان کے راستے میں پھول لگانا کیسا ہے؟
4084 مناظر
Q.
اگر کوئی عورت اپنے شوہر کو زہر دے کر مار ڈالے تو اس کو یوم قیامت کیا سزا ملے گی؟ اور کیا شوہر کو شہید سمجھا جائے گا؟
3098 مناظر
Q.
عورت کے انتقال پر اس کے بالوں کے تین حصے اور چوٹی کرنے کا ذکر حدیث میں ہے اس کا کیا جواب ہے؟
2401 مناظر
Q.
کیا انتقال کے بعد بیوی کو دیکھنے کی اجازت نہیں ؟
3091 مناظر
Q.
جہاں قبریں بارش کی وجہ سے ڈھہ جاتی ہوں وہاں پختہ قبر بنانا کیسا ہے؟
4710 مناظر
Q.
عورتوں کا قبرستان جانا کیوں منع ہے؟ مزارات پر عورت کیا جاسکتی ہے؟ اگر نہیں کیوں؟
20054 مناظر
Q.
میں نے ایک شیعہ کی نماز جنازہ لاعلمی کی بنیاد پر پڑھ لی۔ اس سے میرے ایمان یا نکاح پر کوئی اثر تو نہیں پڑا؟
4861 مناظر
Q.
کیا آگ سے ۹۵ فیصد جلی ہوئی لاش کو غسل دینا ضروری ہے؟
5820 مناظر
Q.
جنازہ کے ساتھ کلمہ شہادت یا کوئی اور ذکر کرنا؟
9188 مناظر
First
Previous
29
30
31