دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 782
عقائد و ایمانیات >> قرآن کریم
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ ضروری ہے کہ قرآن کا ترجمہ یا تفسیر وہ شخص بیان کرے جس نے ترجمہ یا تفسیر کا علم استاد سے حاصل کیا ہو؟ اگرکوئی شخص اپنے مطالعہ سے یا کسی قرآن کے ترجمہ سے ترجمہ بیان کرتا ہے تو وہ غلط ہے یا صحیح ہے؟
2000 مناظر
Q.
کیا مجھ کو قرآن کی تلاوت بغیر اس کا معنی جانے ہوئے پورا ثواب دے گی یا نہیں؟میں نے ایک مضمون پڑھا جس میں مصنف نے لکھا کہ وہ حدیث جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ تلاوت کرنے والا ثواب پائے گا یہ ان لوگوں کے لیے تھا جو کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں موجود تھے اور جو اس کا معنی بھی جانتے تھے۔ برائے کرم آپ بتادیں کہ کیا تلاوت بغیر اس کا معنی جانے ہوئے ثواب دے گی یا نہیں، کسی حدیث کے حوالہ کے ساتھ؟
4949 مناظر
Q.
اگر کوئی ٹیپ یا موبائل پر قرآن کی تلاوت سن رہا ہو اور اگر سجدے کی آیت آجائے تو اس کا کیا حکم ہے؟
7762 مناظر
Q.
کیا یہ بات سچ ہے کہ حضرت موسی علیہ السلام کو زبان (لکنت) کی پریشانی تھی، جس کی وجہ سے آپ علیہ السلام نے ہارون علیہ السلام کو اپنے ساتھ ہونے کو کہا؟
6013 مناظر
Q.
کیا نیا گھر خریدنے پر قرآن خوانی جائز ہے؟ اگر سب لوگوں کو نہ بلائیں اور گھر والے مل کر پڑھ لیں تب کیسا ہے؟
4092 مناظر
Q.
اگر کوئی آدمی کمپیوٹر پر تلاوت لگا کر سو جائے تو کیا وہ گناہ گار ہوگا، کیوں کہ کوئی بھی قرآن سننے والا نہ ہو۔ سب اپنے کاموں میں لگے ہوئے ہوں اور اپنے وقت پر قرآن کی تلاوت بھی کرتے ہوں تو کیا سب گناہ گار ہوں گے؟ جب اس طرح قرآن کی تلاوت لگی ہوئی ہو تو کیا تلاوت کو بے ادبی کے ڈر سے بند کردینا چاہیے؟
2792 مناظر
Q.
تفسیر ابن کثیر میں پارہ 30/ سورہ تکاثر کی تفسیر میں ایک حدیث کا مطلب بیان کردیں۔ [حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ہم بیٹھے ہوئے تھے جو حضور صلی اللہ علیہ آئے اور نہائے ہوئے معلوم ہوتے تھے، ہم نے کہا حضور صلی اللہ علیہ وسلم اس وقت تو آپ خوش و خرم نظر آتے ہیں، آپ نے فرمایا ہاں، پھر لوگ تونگری کا ذکر کرنے لگے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس کے دل میں خوف خدا ہو اس کے لیے تونگری کوئی بری چیز نہیں اور یاد رکھومتقی شخص کے لیے صحت تونگری سے بھی اچھی ہے اور خوش نفسی بھی خدا کی نعمت ہے۔ (مسند احمد)
5798 مناظر
Q.
اگر منھ میں تمباکو رکھا ہو تو تلاوت یا ذکر کرسکتے ہیں یا نہیں؟
3844 مناظر
Q.
غسل کرنا ضروری ہو تو کیا پانی سے کلی کرکے قرآن پڑھ سکتے ہیں؟
2471 مناظر
Q.
شراب کب حرام ہوئی تھی، اور وہ کون سے صحابی تھے جو شراب کی حالت میں نماز بھول گئے تھے؟
36761 مناظر
Q.
میں قرآن اسکول کی ایک طالبہ ہوں اور قرآن حفظ کررہی ہوں۔ کیا میں اپنے حیض کے ایام میں قرآن مجید پڑھ سکتی ہوں،کیوں کہ مجھے ڈر ہے کہ میں اس کو ایک ہفتہ میں بھول جاؤں گی۔
3039 مناظر
Q.
اسکول میں غیر مسلم ٹیچر بغیر وضو کے قرآن پکڑتے ہیں کیا یہ جائز ہے؟ (۲)کیا آپ مجھ کو برطانیہ کے کچھ اچھے شیخ کے نام دے سکتے ہیں جن سے میں بیعت ہوجاؤں؟
2298 مناظر
Q.
اور اللہ نے ہرجاندار کو پانی سے بنایا ہے، سو بعض ان میں سے اپنے پیٹ کے بل چلتے ہیں اور بعض ان میں سے دو پاوٴں پر چلتے ہیں اور بعض ان میں سے چار پاوٴں پر چلتے ہیں، اللہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے، بے شک اللہ ہرچیز پر قادر ہے، سورہ النور۔ سوال: حضرت مفتی صاحب ہم نے آج تک سنا تھا کہ انسان مٹی سے بنا ہے تو پھر مندرجہ بالا آیت مبارکہ کے سلسلے میں علماء نے کیا تفسیر بیان کی ہے، بندہ کامران حیدر
8247 مناظر
Q.
تعلیم تجوید کے علاوہ قرآن کے مطالب کو مادری زبان میں ترجمہ، تفسیر کو باقاعدہ نظم کے ساتھ طلبہ کے علاوہ عام مسلمانوں کو سمجھانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور علماء کے ذریعہ مساجد میں اس عمل کی ترغیب تک موجود نہیں ہے، جب کہ ڈاکٹر اسرار صاحب کی تنظیم اسلامی اور جماعت اسلامی ترغیب، انتظام، تشکیل کے ساتھ ضلعی سطح پر سارا سال مختلف مدت کے قرآن فہمی کورس کے ذریعہ عام مسلمانوں کے لیے اس عمل کو منظم طریقہ پر سر انجام دے رہی ہے۔ درس قرآن عام مسلمانو ں تک فراہم کرنے میں علمائے دیوبند کا کیا عقیدہ ہے؟ جواب کے لیے درخواست گزار ہوں۔
1868 مناظر
Q.
قرأت سبعہ کا کیا حکم ہے ، قاریوں کے مطابق یہ فرض کفایہ ہے۔ اگر یہ فرض کفایہ ہے، تو کیا مجھ کو اس پر کوئی دلیل مل سکتی ہے جیسے کہ حدیث وغیرہ؟
3544 مناظر
Q.
مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ مجھے قرآن ٹھیک سے پڑھنا نہیں آتا، مثلاً کھڑا زبر اور دوسری زبر کی ادائیگی، چھوٹی مد او ربڑی مد کا فرق یعنی تمام ادائیگی ایسے ہی ہے جیسے اردو پڑھتے ہی، کیوں کہ میں نے خود گھر پر قرآن پڑھنا سیکھا تھا۔ مجھے کسی نے بتایا کہ ایسے مت پڑھو پہلے سیکھو ورنہ کفر ہو گا، اب میں نے سورہ یسین بھی ایسے ہی یاد کرلی ہے۔ کیا میں ایسے ہی زبانی پڑھ سکتا ہوں یاسیکھنے کے بعد پھر دوبارہ یاد کرنا ہوگا؟
2995 مناظر
Q.
(۱) کمپیوٹر میں قرآن تلاوت کرنے کی کی بہت سافٹ ویر ملتا، سوال: اس سافٹ ویر میں تلاوت کرنے سے کیا دیکھ کر تلاوت کرنے کا ثواب ملتا ؟ نہ کہ حفظا کا ۔ (۲) TV Chenal میں اسلامی پروگرام دیکھنا جائز ہے یا نہیں؟
2078 مناظر
Q.
میں گھر پر بچوں کو قرآن پڑھاتی ہوں کیا میں شیعہ بچوں کو پڑھا سکتی ہوں اور کیانفاس کی حالت میں پڑھا سکتی ہوں اور جس بچی کو حیض آتا ہے کیا وہ حیض کی حالت میں نورانی قاعدہ پڑھ سکتی ہے؟
6360 مناظر
Q.
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر قرآن کریم کا نزول حضرت جبرئیل علیہ السلام کے ذریعہ سے تئیس سال کی مدت میں درجہ بدرجہ ہوا۔ لیکن میں نے ایک کتاب میں پڑھا کہ قرآن کریم ستائیس رمضان کی رات کو زمین پر اترا۔ برائے کرم آپ اس بارے میں روشنی ڈالیں۔
4177 مناظر
Q.
جناب مفتی صاحب آپ سے [قرآن پاک] کے اردو تراجم کے بارے میں رہنمائی چاہیے۔ ہم چاہتے ہیں کہ [اہل حق] کے اور جو [مستند] تراجم ہیں وہ سب کے سب ایک ایک آیت کے نیچے ترتیب وار درج کردیے جائیں۔اس کے لیے ہمیں [اہل حق او رمستند و مکمل]تراجم کی فہرست چاہیے جو ہند و پاک میں دستیاب ہیں۔ یوں قرآن پاک کے صحیح تراجم کو ایک جگہ جمع او رمحفوظ کرنے کا ارادہ ہے۔ آپ سے تعاون کی درخواست ہے۔
4069 مناظر
First
Previous
32
33
34
35
36
Next
Last