دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
کیا عورت کو صحبت کے بعد غسل کرتے وقت اپنے پورے بال گیلے کرنا ضروری ہیں؟
4356 مناظر
Q.
پیشاب کرنے کے بعد پیشاب کے قطرے جاتے ہیں اور نکلتے ہیں بہت زیادہ نکلتے ہیں۔ اس کا قرآنی علاج بتادیں او راس سے پاک ہونے کا طریقہ بھی بتادیں؟ میں پیشاب کرنے کے بعد ٹیشو پیپر اپنے عضو پر لگا دیتا ہوں اور اپنا کام کرتا رہتاہوں۔ اس سے کپڑے ناپاک تو نہیں ہوجاتے ہیں برائے کرم جواب دیں؟
2733 مناظر
Q.
میرے ایک دوست یہ جاننا چاہتے ہیں کہ اگر کسی شخص کی ریح خارج ہوجاتی ہے تو اس کا وضو ٹوٹ جاتا ہے، اور پھر ہم ہاتھ، منھ، کہنی اور پیر دھوتے ہیں اور وضو مکمل کرلیتے ہیں اور پھر نماز پڑھ لیتے ہیں۔ یہ بات سمجھ میں نہیں آئی کہ ہم نے اس جگہ کو نہیں دھویا جس جگہ سے ہوا خارج ہوئی تھی تو ہوا خارج ہونے سے وضو کیسے ٹوٹ گیا اور ناپاکی ہوگئی او ردوبارہ وضو کرنے کے لیے اس جگہ کا دھونا ضروری نہیں جو جگہ وضو ٹوٹنے کا سبب بنی۔ از راہ کرم اس کا جواب جلدی دیں اس طرح کے سوالات غیر مسلم حضرات بھی معلوم کرتے ہیں۔
4666 مناظر
Q.
میری بیوی کو نو دن میں ایام ختم ہوے اور انھوں نے غسل کیا۔ دسویں دن ہم نے صحبت کی، جب انھوں نے ٹشوپیپر استعمال کیا تو معلوم ہوا کہ خون لگا ہوا ہے۔ اس سلسلے میں معلومات چاہیے کہ ہم کیا کریں؟ جزاک اللہ خیرا
3456 مناظر
Q.
مجھے پیشاب کے بعد کبھی کبھی پیشاب کے قطرے آتے ہیں احتیاط کرنے کے باوجود، زیادہ نہیں بس ایک دو یا تین، تو میں جب وضو کرتا ہوں تو اس جگہ کو پانی سے دھوتا ہوں، لیکن اس جگہ کا پتہ نہیں چلتا کہ کہاں پر قطرہ گرا ہے، کیوں کہ وہ جگہ تو سوکھ چکی ہوتی ہے۔ (۲)کبھی کبھی یہ قطرے جماعت کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے بھی آتے ہیں، اب چونکہ میں جماعت کے بیچ میں کھڑا ہوں، نہ پیچھے جاسکتا ہوں نہ آگے اب کیا کرنا چاہیے؟ (۳)وضو /غسل کرنے کے بیچ میں ہوا /قطرے خارج ہونے کی صورت میں کیا کرنا چاہیے؟
2731 مناظر
Q.
آنکھوں سے پانی نکل جانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں؟ مثال کے طور پر مچھر وغیرہ گر جائیں یا کسی تکلیف سے وغیرہ وغیرہ۔
10102 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص غسل کرتے وقت وضو کی نیت کرتاہے تو کیاعلیحدہ وضوکرنا ضروری ہے یا غسل کرتے وقت وضو کی نیت کرلینا کافی ہے؟
4051 مناظر
Q.
اگر کوئی شخص صبح کو وضو کرتا ہے اور اس کے بعد موزہ پہنتا ہے (جو کہ سوت یا نائلون کا بنا ہوا ہے) تو کیا وہ پورے دن ان موزوں پر مسح کرسکتاہے؟ برائے کرم مشورہ عنایت فرماویں۔
1834 مناظر
Q.
(۱)غسل کرتے وقت کان، ناف، ناک میں کتنے اندر تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟ (۲)فرض غسل کرتے وقت پانی کی بوندیں بدن سے لگ کر پانی میں گر رہی ہیں تو کیا غسل ہوجائے گا؟
7272 مناظر
Q.
یہاں ٹریٹمنٹ پلانٹ میں گندے پانی (استعمال شدہ) کو دوبارہ صاف کرکے پینے کے لائق بنایا جاتا ہے۔ تو مفتی صاحب کیا ایسے پانی سے وضو جائز ہے،یاد رہے کہ مزہ، بو او ررنگ میں کوئی فرق نہیں آتا؟
3479 مناظر
Q.
اگر کسی شخص کو احتلام ہو جائے لیکن اس کو لگ رہا ہے کہ جنابت صرفچڈی پر ہے۔ اور وہ پاک ہوکر یعنی غسل کرکے وہی شلوار یا پینٹ پہنتا ہے جو جنابت کے وقت پہنے ہوئے تھا جب کہ اس میں جنابت نہیں تھیبلکہ جنابت چڈی میں تھی جس کو تو پاک کرنا ہی ہوگا۔ کیا ایسا کرنا جائز ہے یعنی نماز ہو جائے گی؟
5618 مناظر
Q.
کیا عام غسل اور غسل جنابت میں کوئی فرق ہے، تفصیل کے ساتھ وضاحت فرماویں؟
5098 مناظر
Q.
میں عورتوں کے غسل جنابت (نہ کہ غسل حیض) میں ان کے بال دھونے کے متعلق چند مسائل معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ (۱)اگر عورت نے ڈھیلی ڈھالی چوٹی باندھی ہوئی ہو جس کی جڑوں تک بآسانی پانی پہنچ سکتا ہو تو اگر وہ چوٹی کھولے بغیر صرف بالوں کی جڑوں تک پانی پہنچائے تو کیا اس کا غسل ہوجائے گا؟ (۲)اگر عورت نے چوٹی نہیں باندھی بلکہ پن وغیرہ لگا کر بالوں کا جوڑا بنایا ہے جس کو کھول کر دوبارہ بنانا بہت دقت طلب ہو او روہ اس جوڑا کو کسی وجہ سے خراب بھی نہیں کرنا چاہتی ہے تو کیا اسے اس چیز کی اجازت ہے کہ وہ اس جوڑا کو کھولے بغیر صرف بالوں کی جڑوں کو بھگو کر غسل کرلے؟ (۳)عورتیں عموماً بالوں کو بل دے کر سادا سا جوڑا بناتی ہیں تو کیا وہ اس کو کھولے بغیر غسل کرسکتی ہیں؟ (کیوں کہ لمبے بالوں کو روز روز دھونا عورتوں کے لیے بہت مشکل ہوجاتا ہے)۔
10157 مناظر
Q.
میرا مسئلہ یہ ہے کہ جب کوئی جماع کرتا ہے تو بہت دیر تک لڑکیوں کی مخصوص جگہ سے پانی نکلتا رہتا ہے تو وہ اس حالت میں غسل کرسکتی ہے یا نہیں کیوں کہ کبھی کبھی پانی اتنی دیر تک نکلتا ہے کہ فجر کی نماز کا وقت گزر جاتا ہے تو کیا ایسے ہی غسل کرسکتے ہیں؟ مہربانی کرکے اس کا حل بتائیں۔ دعا میں یاد رکھیں۔
7844 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ روز دو تین نمازوں میں استنجا کے بعد مسلسل نماز کے دوران پیشاب کے قطرے آتے ہیں میں بار بار استنجا کر کے وضو کرتی ہوں لیکن آج کل یہ زیادہ ہوگیا ہے جس کی وجہ سے میں بہت پریشان ہوں ۔ برائے مہربانی میرے مسئلہ کا جواب دے دیں۔
1749 مناظر
Q.
کیا بغل کے بالوں کو قینچی سے کاٹ سکتے ہیں؟
3047 مناظر
Q.
ہم جب ووٹ دیتے ہیں اس کے بعد جب وہ آفیسر ہماری انگلی میں روشنائی لگاتا ہے اس سے وضو ہوگا یا نہیں ہوگا؟
1844 مناظر
Q.
(۱)اگر کسی مقتدی کا وضو ٹوٹ جائے تو وہ اپنی نماز کیسے پوری کرے جب کہ(۱) امام صاحب نماز پوری کرچکے ہوں (۲)امام صاحب ابھی نماز پڑھا رہے ہوں؟ جواب مثال دے کر عنایت فرماویں۔ (۲) پینٹ یا پائجامہ اوپر سے (نیفے کے پاس سے) موڑ کر یا نیچے سے موڑ کرنماز پڑھنا کیسا ہے؟
5114 مناظر
Q.
کیا جب میاں اور بیوی کنڈوم استعمال کریں تب بھی غسل واجب ہوجاتا ہے؟
3780 مناظر
Q.
بلوغت کے پانچ چھ سال تک مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ احتلام کے بعد غسل فرض ہوجاتا ہے۔ میں صرف جگہ اور کپڑوں کو پاک کرکے نماز وغیرہ پڑھ لیا کرتا تھا۔ کیا ان نمازوں کو لوٹانا ہوگا؟ نیز یہ کہ مجھے یاد نہیں کہ میں نے کس کس وقت کی اور کس دن کی نماز اس حالت میں پڑھی ہے۔ ایسے میں نماز کی نیت کیا ہوگی ؟
2505 مناظر
First
Previous
66
67
68
69
70
Next
Last