دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1552
عبادات >> طہارت
Q.
غسل کرتے وقت کلمہ پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اگر کلمہ نہ پڑھاجائے تو ناپاکی دور نہیں ہوتی او رغسل صحیح نہیں ہوتا، دوسرے یہ کہ جب ہم کسی مردے کو نہلاتے ہیں تو کلمہ پڑھاجاتاہے، کیا یہ بھی ضروری ہے؟
6194 مناظر
Q.
میں مشین میں ناپاک کپڑے ڈالتا ہوں پھر کپڑے صاف ہونے کے بعد اسی استعمال شدہ پانی میں اور کپڑے ڈالتا ہوں۔ کیا استعمال شدہ پانی میں کپڑے صاف ہوجاتے ہیں، تفصیلی جواب کی سخت ضرورت ہے؟
2260 مناظر
Q.
میرے ساتھ ایک پریشانی یہ ہے کہ مجھ کو بہت زیادہ ریح خارج ہوتی ہے۔ میں نے ڈاکٹروں سے رابطہ قائم کیا لیکن کوئی فائدہ نہیں ہوا۔نماز کا پورا کرنا میرے لیے بہت مشکل ہوجاتا ہے خاص طور پر فجر کی نماز اگر میں جماعت کے ساتھ پڑھتا ہوں۔ برائے کرم مجھ کو مشورہ دیں کہ مجھ کو کیا کرنا چاہیے؟
1900 مناظر
Q.
کپڑے پر ناپاکی لگ جائے مثلا منی، پیشاب تو کیا ایک بار دھوکر پہننے سے نماز ہوجائے گی؟
2108 مناظر
Q.
غسل کے لیے تین مرتبہ کلی کرنے کے بعد اور تین بار ناک میں پانی ڈالنے کے بعدپورے بدن پر پانی بہاتے وقت اگر دبر سے ہوا خارج ہوگئی تو کیا پھر سے کلی اور ناک میں پانی ڈالنا پڑے گا، یا نہیں؟ اللہ تعالی آپ کو دارین میں کامیابی نصیب فرمائے۔
3904 مناظر
Q.
احتلام والے کپڑے کو جس پر منی لگی ہوئی ہو تواس کپڑے کو واشنگ مشین میں دھونے سے پاک ہوجائیں گے؟ اوراس منی والے کپڑے کو واشنگ مشین میں فیملی والوں کے کپڑوں کے ساتھ ڈالیں گے تو ہ سب کپڑے پاک کہلائیں گے؟ میرے گھر پر ایسا آٹومیٹک مشین ہے جس میں ایک بار بٹن دبانے سے تین بار پانی لیتی ہے اور تین بار دھل جاتا ہے اور پھر آخر میں سکھا دیتی ہے۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
4175 مناظر
Q.
میرے ساتھ اکثر یہ مسئلہ ہوتاہے کہ پیشاب کرنے کے بعد نیز ا طمینان سے استنجاء کرنے کے باوجود جب بعد وضو نماز شروع کرتاہوں تو مجھے اکثر سجدہ میں پیشاب کے دو یا تین قطرے نکل جاتے ہیں۔ کیا اس صورت میں کپڑے ناپاک ہوئے یا نہیں؟ برائے کرم جلد جواب دیں۔
3063 مناظر
Q.
میرا سوال سونے اور پاکی کے بارے میں ہے۔ میں بستر پر سوتاہوں اورکبھی ناپاکی (احتلام )میرے بستر کو گیلا کردیتی ہے اور وقت کے ساتھ وہ خشک ہوجاتا ہے اوربستر دھلنے کی کوئی سبیل نہیں ہوتی ہے۔ تواگر میں اسی بستر پر وضو کرکے سوتاہوں (اس جگہ پر جہاں پر نجاست لگی تھی ) تو کیا اس سے پاک بستر پر سونے کا جو حکم ہے اس کے خلاف ہوگا (کیوں کہ بستر پاک نہیں تھا )؟ اور برائے کرم مجھے بتائیں کہ ایک گندے کپڑے کو جو کہ انزال یا احتلام وغیرہ سے ناپاک ہوگیا ہے اس کو پاک کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے اور کیا اس کپڑے کو دوسرے پاک کپڑوں کے ساتھ دھل سکتے ہیں یا ہمیں اس کوالگ سے صاف کرنا ہوگا؟
6517 مناظر
Q.
اگر ہم ناپاک اور پاک کپڑوں کو ایک ساتھ ایک آٹومیٹک واشنگ مشین میں دھونے کے لیے ڈالیں جو کہ پانی کو خود بخود لیتی ہے اور دھلنے کے بعد مشین دوبارہ پانی لیتی ہے کپڑوں کو نچوڑنے کے لیے۔ تو کیا اس طرح سے کپڑے پاک ہوجائیں گے یا یہ کہ ان کو دوبارہ پاک پانی سے پاک کرنے کی ضرورت ہے؟
2702 مناظر
Q.
مفتی صاحب اکثر مجھے سوتے وقت گندے خیالات آتے ہیں اور پھر احتلام ہوجاتا ہے۔ آپ مجھے بتائیں کہ میں اپنے آپ پر کیسے کنٹرول کروں؟
2726 مناظر
Q.
میں یہ پوچھنا چاہ رہی تھی تھی کہ اگر کسی کے جسم پرچھوٹے بچوں کا پیشاب وغیرہ لگ جائے تو کیاپونچھ کر صاف کرنے سے وہ صاف اور پاک ہوجاتا ہے؟
2236 مناظر
Q.
اگر عورت کے خاص مقام میں انگلی ڈالی جائے (پوری یا تھوڑی سی) تو غسل واجب ہوجائے گا یا نہیں، اور عضو خاص کے علاوہ کوئی چیز ڈالی جائے ، چاہے عورت کو مزہ آئے یا نہ، تو اس بارے میں غسل کے متعلق کیا حکم ہے؟(۲)اگر دن کے وقت مباشرت کی جائے اور اس وقت غسل نہ کیا جائے (مشترکہ فیملی سسٹم کی وجہ سے) تو اس کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ (۳)اگر عورت یا مرد فرحت و لطف میں نہ چاہتے ہوئے ایک دوسرے کے مخصوص عضو کو چوسیں چاٹیں یا مرد پیچھے کے راستہ میں انگلی یا مخصوص عضو ڈالے تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟ (۴)اگر عورت بیمار ہے یا کسی شرعی وجہ سے مباشرت نہیں کی جاسکتی اور مرد مشت زنی سے لطف اٹھالے یا عورت سے کروا لے تو اس بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ مہربانی فرماکر ذرا تفصیل سے جوا ب دیں تاکہ فائدہ حاصل ہو۔
33826 مناظر
Q.
میری عمر اکتالیس سال ہے اور مجھ کو گیس کی شکایت ہے۔ اکثر میں اپنا وضو برقرار نہیں کرسکتاہوں حتی کہ ایک نماز کے لیے بھی۔ میں بیت الخلاء میں زیادہ دیر تک بیٹھتا ہوں لیکن صحیح طریقہ سے فارغ نہیں ہوپاتاہوں۔ میں نے بہت سارے ڈاکٹروں سے رابطہ قائم کیا لیکن ابھی تک گیس کی شکایت موجود ہے۔ اب کبھی میں ایک وقت کی اپنی تمام نمازیں (یعنی سنت، فرض، وتر اور نفل) ایک ساتھ نہیں پڑھ سکتاہوں لیکن دوسری طرف کبھی میرا وضو باقی رہتاہے اور میں ایک ہی وضو سے دو وقت کی نماز پڑھ سکتاہوں۔ اب میری پریشانی کو ذہن میں رکھتے ہوئے میری نماز کا کیا حکم ہے جب کہ میرا وضو ٹوٹ جاتاہے اور میں پڑھتاہوں؟ کیا میں معذورکے حکم میں آؤں گا جب کہ یہ بات یاد رہنی چاہیے کہ کبھی میرا وضو زیادہ وقت تک برقرار رہتاہے لیکن اکثر اوقات یہ ٹوٹ جاتاہے۔ میں ان سب کے بارے میں بہت زیادہ پریشان ہوں اور اس وقت نماز پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں جب گیس کی کمی ہوتی ہے تاکہ میرا وضو کم از کم فرض نماز کے لیے برقرار رہے ۔ برائے کرم تفصیل سے جواب دیں۔
2118 مناظر
Q.
غسل کے بارے میں پوچھنا تھا کہ پہلے وضوکریں جس میں کلی اور ناک میں پانی ڈالنا شامل ہو، پھر شیمپو اور صابن استعمال کرنے کے بعد پورے جسم پر پانی بہائیں کہ کوئی جگہ خشک نہیں رہی تو یہ غسل ٹھیک ہوگا، یا جسم پر شیمپو اور صابن استعمال کرنے سے پہلے پانی بہانا ہوگا؟
4116 مناظر
Q.
پوچھنا یہ ہے کہ مجھے پیشاب میں قطرے آتے ہیں کافی دیر تک کم سے کم پندرہ سے بیس منٹ تک آتے رہتے ہیں۔جب میں پیشاب سے فارغ ہوتا ہوں تو اس کے بعد مجھے ڈر یہ لگتا ہے کہ کہیں کپڑے ناپاک نہ ہوجائیں اس وجہ سے میں پیشاب سے فارغ ہوکر ٹیشو پیپر استعمال کرتا ہوں اور اس سے اچھی طرح سب پانی سکھا کر ایک صاف ٹیشوپیپر پیشاب والی جگہ پر رکھ لیتا ہوں تاکہ اگر قطرے آجائیں تو کپڑے خراب نہ ہوں۔ پھر بیس منٹ بعد میں اس ٹیشو پیپرکو نکال دیتاہوں۔ اس ضمن میں میرے دو سوال ہیں، ایک یہ کہ کیا یہ طریقہ صحیح ہے؟ او رکبھی کبھی میں اس کو نکالنا بھول جاتاہوں اور پھر نماز کے لیے وضو کرتاہوں تو یاد آتا ہے پھر میں اس کو نکا ل کر واپس سے وضو کرتاہوں،اور کبھی یاد نہیں رہا اور کافی وقت ہو جاتا ہے اور میں نماز بھی پڑھ لیتاہوں پھر یاد آتا ہے ،تو کیا نماز ہوجاتی ہے؟ اس وجہ سے اگر نماز میں بیس سے پچیس منٹ باقی ہوں تو میں اکثر نماز سے پہلے پیشاب نہیں کرتا کیوں کہ مجھے پھر تیس منٹ کے قریب قریب وقت لگتا ہے پھر نماز سے فوراً فارغ ہوکر پیشاب کرلیتاہوں کیا یہ صحیح ہے؟ .....
2680 مناظر
Q.
اگر دن میں ایک یا دو بار نماز میں پیشاب کے قطرے نکل جاتے ہیں، اگرنماز کے وقت پلاسٹک کا کور پیشاب کی جگہ رکھ لیں تو کیا ایسا کرسکتے ہیں؟ (۲)اکثر جمعہ کی نمازکا وقت زیادہ ہوتاہے اس وقت کیا کریں؟ (۳)اگر پلاسٹک کور میں پیشاب کے قطرے نکل جائیں اور نہ کپڑے کو لگیں نہ جسم پر لگیں تو اس سے وضو کا کیا حکم ہے؟ (۴)پھر اگر وضو کرنا ہو تو کیا پھر استنجاء کرکے وضو کرنا ہے یا ویسے ہی کرسکتے ہیں؟ اور جمعہ کی نماز میں پیشاب نکل گیا تو اتنا وقت نہیں رہتا کہ استنجاء کر کے وضو کریں ، تو اس صورت میں کیا حکم ہے؟
3252 مناظر
Q.
کیا کپڑوں پر مذی لگ جائے، اور کوئی داغ نظر نہ آئے ،ایسے کپڑوں پر نماز ہوجاتی ہے؟
5532 مناظر
Q.
میں موئے زیر ناف اور بغل کے بال کے بارے میں تفصیلی حکم جاننا چاہتاہوں۔ (۱)کیا اس کو بنانے کے لیے وقت کی کوئی تحدید ہے جیسے کہ چالیس دن؟ کیا یہ فرض ہے، واجب ہے یا سنت ہے؟ (۲)کیا یہ بات سچ ہے کہ اگر یہ بال چالیس دن کے اندر نہ بنائے جائیں تو انسان کی دعا قبول نہیں ہوتی ہے؟ (۳)کیا ہم قینچی، ریزر اور کچھ دوسری تیز چیزوں کے استعمال کے بجائے جن کا استعمال کرنا خطرناک ہوتا ہے، بال صاف کرنے والی کریم یا لوشن کا استعمال کرسکتے ہیں؟ (۴)موئے زیر ناف اور بغل کے بال کی حد جن کو صاف کیا جائے گا کیا ہیں؟ (۵)مقعد کے اردگرد کے بال کے بارے میں کیا حکم ہے؟ برائے کرم واضح انداز میں جواب عنایت فرماویں کیوں کہ یہ ایسا عمل ہے جس کو پابندی سے کیا جاتا ہے؟
14802 مناظر
Q.
طہارت لیتے وقت پانی موجود ہے لیکن طہارت ٹیشو پیپر سے لی جائے تو اس طہارت کی بنیاد پر نماز ادا ہوگی یا نہیں؟
2816 مناظر
Q.
میری داڑھی گھنی نہیں ہے کیا مجھے وضو کرتے وقت پوری داڑھی کے بالوں میں پانی پہنچانا فرض ہے؟ یا صرف تھڈی کے بال اور چہرے پر جو بال ہے اس تک پانی پہنچانا ضروری ہے؟
5423 مناظر
First
Previous
65
66
67
68
69
Next
Last