دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
اللہ دین پر چلنے کی ہدایت دے اس کے لیے کون سی سورت پڑھنی چاہیے؟ اور صلوة التوبہ کی نماز کا طریقہ بتادیجئے کہ کتنی رکعت ہوتی ہے اور کون کون سی سورت پڑھنی ہوتی ہے؟
1731 مناظر
Q.
مفتی صاحب میں سعودی عربیہ میں ملازمت کرتاہوں۔ ادھر رمضان میں قریب کی مسجدوں میں آٹھ رکعت تراویح پڑھائی جاتی ہے۔ تو اس کا کیا طریقہ ہے کہ ہم بیس تراویح پوری پڑھ سکیں؟ کیا آٹھ مسجد میں جماعت کے ساتھ اور باقی بارہ اپنے کمرہ میں پڑھ لیں؟ اور وتر کس وقت پڑھنا ہے؟
2784 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ فجر کی نماز میں ایک شخص نے دو رکعت سنت نہیں پڑھا اور جماعت کھڑی ہوچکی ہے۔ تو کیا وہ دو رکعت سنت فجر سے پہلے پڑھے گا یا بعد میں، اگر فرض کے بعد تو کس وقت؟
2594 مناظر
Q.
یہاں متحدہ عرب امارت میں امام فجر کی نماز کی دوسری رکعت میں رکوع کے بعد ہاتھ اٹھاکر دعا مانگتے ہیں، اورمقتدی جہری آمین بولتے ہیں۔ میں حنفی المسلک ہوں، کیا میں بھی اسی طرح ان کے ساتھ کرسکتا ہوں یا پھر مجھے خاموش کھڑا رہنا چاہیے؟
1586 مناظر
Q.
قضائے عمری کیا ہے، کیا اس کے بارے میں کوئی حدیث ہے؟ مردوں میں بلوغت کی کیا علامت ہے، کیوں کہ میں پندرہ سال کا ہوں اور پہلے نماز نہیں پڑھتا تھا اس لیے برائے کرم مجھ کو بتائیں کہ کیا یہ بلوغت کے لیے ضروری ہے، یابلوغ کی عمر دس سال ہے؟
2939 مناظر
Q.
اگر کسی شخص نے نماز میں فاتحہ کی جگہ درود شریف پڑھا اور پھر فاتحہ پڑھا تو کیا اس پر سجدہ سہو واجب ہے یا نہیں؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
4150 مناظر
Q.
میں تامل ناڈو میں رہتا ہوں، یہاں عصر کی نماز 4:00 بجے ہوتی ہے، جب کہ مغرب 6:50 و عشا 8:20 پر ہوتی ہے، یہ لوگ امام شافعی کے مسلک کے ہیں، مجھے عصر و مغرب کس وقت ادا کرنی بہتر ہے۔
2388 مناظر
Q.
ہم لوگ آسٹریا میں رہتے ہیں جہاں گرمیوں میں عشاء کی نماز کا وقت سوا بارہ بجے تک چلا جاتاہے جب کہ فجر کا وقت سوا دو بجے پر۔ لوگ کہتے ہیں کہ مغرب کی نماز کے دیڑھ گھنٹہ بعدعشاء کا وقت شروع ہوجاتا ہے اس لیے وہ لوگ عشاء گیارہ بجے پڑھ لیتے ہیں۔ جب کہ انٹرنیٹ وغیرہ کے مطابق نماز عشاء کا وقت سوا بارہ بجے ہوتا ہے۔ مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ کیا ایسا کرنا درست ہے؟
2238 مناظر
Q.
میں صومالیہ میں کام کرتاہوں۔ یہاں لوگ کہتے ہیں کہ وہ شافعی المذہب ہیں، لیکن ان کے عمل سے لگتا ہے کہ وہ اہل حدیث ہیں۔ وہ لوگ آٹھ رکعت تراویح پڑھتے ہیں۔ وہ لوگ ٹوپی نہیں پہنتے ہیں۔ وہ لوگ شب برأت کے موقع پر کچھ بھی نہیں کرتے ہیں۔ وہ لوگ یا تو ایک مشت سے کم داڑھی رکھتے ہیں یا کلین شیو کرتے ہیں حتی کہ مسجد کے امام بھی۔ اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (۱)ہماری نماز کا کیا حکم ہے جب اس طرح کے لوگ امامت کرتے ہیں؟ (۲)یہاں پر زیادہ تر لوگ انڈیا کے لوگوں کے بالمقابل قرآن جانتے ہیں لیکن وہ لوگ تجوید یا مخرج پر دھیان نہیں دیتے ہیں۔ حتی کہ امام بھی غلطی کرتے ہیں جیسے جہاں تشدید نہیں ہوتی ہے وہاں تشدید کے ساتھ پڑھتے ہیں، یا تشدید کو چھوڑ دینانیز زیر و زبر بھی چھوڑ دیتے ہیں۔یہ بات جانتے ہوئے بھی کوئی ان سے نہیں کہتا ہے۔اگر وہ غلطی کرتے ہیں تو کیا ہم ان کے پیچھے پڑھ سکتے ہیں؟ (۳)یہاں پر لوگ اکثر ?واللہ ?کہتے ہیں۔ کیا یہ کہنا درست ہے؟ اگر نہیں ، تو ہماری [نہی عن المنکر] کرنے کی کیا ذمہ داری ہے؟
2795 مناظر
Q.
ایک عامل (وہ امام بھی ہیں) کے پیچھے نماز کا پڑھنا جب کہ وہ ہدیہ خود سے مانگتے ہیں کیسا ہے؟
3018 مناظر
Q.
انسان کا بال، ناخون بدن سے الگ ہونے کے بعد پاک ہوگا یا ناپاک؟ کیا اس کو جیب میں رکھ کر نماز پڑھ سکتے ہیں؟
2696 مناظر
Q.
حضرت میں نے شب برأت کے موقع پر عبادت کی اور سو گیا اورفجر کی نماز پڑھنے کے لیے بیدار ہونے کے لیے میں نے الارم رکھا اور سب کچھ کیا، لیکن بدقسمتی سے میں نماز فجر کے لیے بیدار نہ ہوسکا۔یہ ایک عام کہاوت ہے کہ نماز فجر کے بغیر اس خاص رات کی عبادت قبول نہیں ہوتی ہے۔کیا یہ سچ ہے؟ کیا میری عبادت شمار کی جائے گی؟یہ میری بدقسمتی تھی کہ میں بیدار نہ ہوسکا جب کہ میں روزانہ مسجد میں پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھتاہوں۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
3170 مناظر
Q.
میں ممبئی میں کام کرتا ہوں، اگر میں بہار اپنے والدین کے گھر جاؤں پندرہ دن سے کم کے لیے ، تو کیا میں قصر نماز پڑھوں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟
2220 مناظر
Q.
اگر میں امام کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہوں جو کہ رفع یدین کررہا ہے اور میں نہیں کررہا ہوں تو کیا میری نماز ہوجائے گی؟
3277 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ بغیر ٹوپی کے نماز کرنا جائز ہے کہ نہیں؟ دوسرا یہ کہ نماز کے بعد اکثر لوگ براہ راست روانہ ہوتے ہیں دعا کچھ نہیں کرتے نماز کے بعد دعا نہ کرنا گناہ ہے کہ نہیں؟
3067 مناظر
Q.
ہماری مسجدمیں ایک شخص سنت نماز آواز سے پڑھتا ہے دوسروں کو پریشان کرتے ہوئے۔ کیا سنت نماز آواز سے پڑھنا درست ہے؟ اگر یہ درست نہیں ہے، کیااس شخص کو روکنا مسجد کے ٹرسٹیوں کی ذمہ داری ہے؟ اگر وہ نہیں روکتے ہیں، تو ہم کو کیا کرنا چاہیے؟
2509 مناظر
Q.
کچھ لوگ کہتے ہیں کہ عورتوں کو بالوں کا جوڑا بنا کر نماز نہیں پڑھنا چاہیے، کیوں کہ جوڑے میں شیطان ہوتا ہے۔ کیا قرآن شریف یا حدیث مبارک میں اس کا کوئی حکم ہے؟
20887 مناظر
Q.
اذان کے وقت کتا بھونکتا ہے تو اس کا کیا مطلب ہے؟ (۲)نکاح میں عورت سے ایجاب و قبول کراتے وقت کون کون اس کے سامنے موجود رہنے ہوں گے؟ (۳)کیا عورت کو بھی نکاح کا خطبہ سننا ضروری ہے؟ (۴)نوشہ کو قبول کرتے وقت کون سا لفظ کہنا صحیح ہے، الحمد للہ میں نے قبول کیا، اس کا کیا حکم ہے؟ (۵)اور قبول ہے یا قبول؟
10680 مناظر
Q.
میری عمر بیس سال ہے۔ میں عثمانیہ یونیورسٹی کے ہاسٹل میں رہتا ہوں۔ میں ایک کمرہ میں اپنے ہندو دوست کے ساتھ رہتاہوں۔ کیا میں کمرہ کے فرش پر مصلی بچھاکر نماز پڑھ سکتاہوں؟
2285 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ زوال کا وقت کب شروع ہوتاہے اورکتنے منٹ کا ہوتا ہے؟ آج کل مسجد میں زوال کا وقت نہیں لگاتے ہیں اور پتہ لگانے کا طریقہ معلوم نہیں۔ مہربانی ہوگی اگر آپ طریقہ بتادیں۔ اور دوسرا سوال یہ ہے کہ کیا ہم زوال کے وقت قرآن کی تلاوت، ذکر وغیرہ کرسکتے ہیں؟ جب اذان ہوتی ہے کیا اس وقت قرآن کی تلاوت کرسکتے ہیں؟
85208 مناظر
First
Previous
190
191
192
193
194
Next
Last