دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
کیا پائینچے ٹخنوں سے نیچے اگر ہورہے ہوں تو انھیں اگر موڑکر نماز پڑھ لی جائے تو پائنچے موڑنے کا عمل مکروح تحریمی کہلائیگا اور نماز واجب الاعادہ ہوگی نیز اگر کپڑے یا ٹوپی کا کوئی حصہ مڑجائے تب بھی یہی حکم ہے؟ دوسرا یہ کہ شلوار کو ٹخنوں سے اوپر کرنے کے لیے اڑسنا بھی مکروہ تحریمی ہے؟
2730 مناظر
Q.
براہ کرم، وضاحت فرمائیں کہ اگر اہل حدیث کے پیچھے نماز پڑھی جائے تو کیا نماز ہوگی؟ کیوں کہ میں نے عید کی نماز ان کے پیچھے اداکی، انہوں نے چھ تکبیرات کے بجائے گیارہ یا بارہ تکبیرات پڑھی۔ دوسری بات یہ ہے کہ حنبلی، اہل حدیث اور سلفی مسلمان کے درمیان کیا فرق ہے؟
3997 مناظر
Q.
(۱) نماز پڑھتے ہوئے اگر کوئی قرأت بھول جائے یا کسی لفظ کا تلفظ بھول کر غلط پڑھ لے جیسے ” ان“ کے بجائے ” انا“ پڑھ لے ، لیکن فوراً یہ یاد آجائے اور اس کو درست کرلے تو کیا ایسی صورت میں سجدہ سہو کرنا ہوگا؟(۲) امام صاحب نماز پڑھاتے ہوئے قرأ ت کررہے ہیں اور آدھی سورة پڑھ کر بھول جائے اور مقتدی نے یاد کروائی توکیا سجدہ سہو کرنا ہوگا؟(۳) جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے ہوئے اگر مقتدی سے کوئی رکن غلط ہو گیا یا رکوع میں ” سبحان ربی الاعلی “ پڑھ لیاتو کیا مقتدی کو سجدہ کرنا چاہئے؟(۴) اگر لوگ نماز پڑھ رہے ہوں اور سامنے سے کوئی گذرجاتاہے تو کیا نماز ٹوٹ جاتی ہے؟اگر ایساہے تو میں یہاں چین میں ہوتاہوں اور مسجد میں لوگ بالکل بھی پرواہ نہیں کرتے ہیں اور آگے سے گذرتے رہتے ہیں تو کیا کیا جائے؟(۵) چار رکعات سنت میں ہر رکعت میں آمین کے بعدکوئی سورة پڑھنی ہے ، یہ کچھ دن پہلے آپ کا ایک فتوی پڑھ معلوم ہوا ہے ، ورنہ جب سے میں نماز پڑھ رہاہوں تو چار کعات سنت میں صر ف پہلی دورکعات میں آمین کے بعد کوئی سورة ملاتا تھا اور باقی دورکعات میں آمین کے بعد کوئی سورة نہیں ملا تا تھا، اب جتنی سنتیں ایسی پڑھ چکاہوں تو کیا جائے؟اگر کوئی چار رکعات فرض اکیلے میں پڑھ رہا ہو تو کیسے پڑھے؟ صرف پہلی دو میں کوئی سورة ملائے یا سب رکعات میں؟ (۶) اگر گمان غالب ہو کہ مسجد کے نام پر لئے جانے والے چندے میں سے لوگ خود ذاتی استعمال میں بھی صرف کرتے ہیں تو کیا میں چندہ دینا بند کرسکتاہوں؟ جب کہ مسجد کی انتظامیہ پر میرا کوئی کنڑول نہیں ہے؟
33002 مناظر
Q.
امام نے سورة فاتحہ پڑھی، پھر ایسی قرأت پڑھی کہ جس وجہ سے سجدہ واجب ہوگیا، امام نے سجدہ تلاوت کیا اور پھر امام نے کھڑے ہوکر سورة فاتحہ پڑھی اور کوئی سورة پڑھی اسی رکعت میں تو اس کے بارے میں کیا حکم ہوگا؟
2095 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اگر امام تراویح میں قرأت قرآن کریم دیکھ کر کرتے ہوں توکیا اس کے پیچھے نماز پڑھنا ٹھیک ہے؟ ہماری نماز ہوجائے گی؟
2838 مناظر
Q.
(۱) ہم قطر میں رہتے ہیں، یہاں رمضان میں وتر جماعت سے ہوتی ہے دوسلام کے ساتھ، کیا ہم حنفی بھی وتر جماعت کے ساتھ پڑھیں؟اور جماعت کے ساتھ پڑھیں تو قنوت وتر کے وقت ہاتھ اٹھا کر دعا مانگیں یا نہیں؟(۲) ہمارے پاس سونا اور چاندی دونوں ہیں، لیکن دونوں میں سے ایک بھی نصاب تک نہیں پہنچتا تو کیااس پر زکاة واجب ہوگی؟(۳) کیا عید کے دن خوشی کے اظہار کے لیے لوگ گلے مل سکتے ہیں اور معانقہ کرسکتے ہیں؟
2031 مناظر
Q.
یہ معلوم کرنا تھا کہ امام کے کے لیے نماز پڑھانے کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ اگر ہے تو اس کی دلیل دیں۔
4156 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ ہم عشاء کی فرض نماز سے پہلے سنت غیر موٴکدہ پڑھتے ہیں اور پھر وتر سے پہلے اور بعد میں دو نفل رکعات پڑھتے ہیں۔ فرض کریں کہ ہم نے سنت غیر موٴکدہ نہیں پڑھی اور وتر سے پہلے اور بعد والی نفل نماز پڑھ لی تو کیا یہ صحیح ہوگا؟ یعنی نفل ضروری ہے یا سنت غیر موٴکدہ ؟
2208 مناظر
Q.
کیا نماز میں پہلی تکبیر کے علاوہ باقی تمام تکبیروں میں ہاتھ کانوں تک اٹھاکر تکبیر کہنا جائز ہے؟
3210 مناظر
Q.
پینٹ کو نیچے موڑکر نماز پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟ براہ کرم، اس بارے میں تفصیل سے بتائیں۔
2777 مناظر
Q.
ہم جہاں رہتے ہیں وہاں صرف ایک ہی مسجد ہے جس کے امام یاتو غیر مقلد ہیں یا احمدی ، بہت سے پاکستانی اور مراقش کے لوگ ان کے پیچھے نماز پڑھتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ہم کیا کریں؟ ،مطلب میرے شوہر کو گھر پر ہی نماز اداکرلینی چاہئے اور وہ امام کے پیچھے نماز پڑھے؟
2099 مناظر
Q.
جیسے کہ غیر مقلد اپنے نماز پڑھنے کے طریقوں میں بخاری شریف کا حوالہ دیتے ہیں، کیا ویسے ہی ہم حنفیوں کے پاس بھی صحیح حدیث کی کوئی دلیل ہے ہماری نماز کے طریقوں کے بارے میں؟
2939 مناظر
Q.
امام صاحب تراویح نماز میں کتنا چپ رہتا ہے تو نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
2248 مناظر
Q.
فجر کی فرض نماز کے لیے جماعت کھڑی ہوچکی ہے اور میں مسجد میں داخل ہوتاہوں تو میں سنت پڑھوں گا یا جماعت میں شامل ہوجاؤں گا؟ براہ کرم، قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب دیں۔
2041 مناظر
Q.
جماعت سے نماز پڑھتے وقت تکبیر کہنے کے بعد اور نماز شروع ہونے کے بعد جماعت کے ساتھ کیا ہم اگلی صف میں جاسکتے ہیں اگر ہمارے سامنے جگہ ہو؟ میں نے کناڈا میں بہت سارے بھائیوں کو دیکھا ہے کہ وہ اگلی صف میں چلے جاتے ہیں نماز شروع کرنے کے بعد اگر ان کو سامنے والی صف میں جگہ ملتی ہے۔ برائے کرم جواب عنایت فرماویں۔
4418 مناظر
Q.
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر کسی سے دعائے قنوت فوت ہوگئی (رمضان میں) اور امام رکوع میں چلے گئے تو اس صورت میں کیا طریقہ کار ہے؟ (۱)کیا وتر کو دوبارہ دوہرانا ہوگا یا یہ درست ہے کیوں کہ ہم امام کے تابع ہیں؟
2739 مناظر
Q.
میں لکھنوٴ سے ہوں، میری والدہ ذيابيطش کی شکار ہیں اور یہ 406 / پر پہنچ گیاہے۔ انہیں دل کی بیماری بھی ہے۔کچھ مہینے قبل انہوں نے ایک اسیشل علاج کرا ئی تھیں جس میں معلوم ہوا کہ ان کے دل میں دو سوراخ ہیں نیز ان کا بلیڈ پریشر ہائی رہتاہے، انہیں دین تین مرتبہ دوائی کھانی پڑتی ہے ، کیا ا ن کے لیے رمضان کے مہینہ کے روزے رکھنا ضروری ہے؟ اگر کوئی دوسرا طریقہ ہو تو ضرور بتائیں۔
2005 مناظر
Q.
اگر امام کے پیچھے نماز پڑھی جائے اور امام کی آواز ہم مقتدی تک نہ پہنچے اور کوئی مکبر بھی نہ ہو اور ہم سب نمازی اندازے سے مطلب پہلی صف والوں کو دیکھ کر نماز پوری کریں تو کیا نماز ہوجائے گی؟ اگر آپ کہتے ہیں کہ ہوگئی تو میرا سوال یہ ہے میں کہ اکثر سجدے میں امام سے آگے گذر جاتا غلطی سے ، اور میں نے دیکھا کہ میرے ساتھ کچھ نمازی جو تھے وہ تو پہلے سجدے میں رہے اور امام رکعت پوری کرکے اگلی رکعت میں تلاوت شروع کرچکا تھا، وہ ولوگ جو ابھی سجدے میں تھے ، اٹھے اور ادھر ادرھر دیکھ کر اور اپنی دوسری سجدہ کی ،اور ہم میرا اندازہ ہے کہ سورة فاتحہ پڑھ چکے تھے، کیا ہماری ایسی نماز ہوجائے گی؟ اور کیا ایسے اندازہ کی نماز ٹھیک ہے؟
9554 مناظر
Q.
ہمارے یہاں قطر میں رمضان میں وتر ایک رکعت ہوتی ہے ، اس میں رکوع کے بعدقنوت نازلہ پڑھتے ہیں ، ہم حنفی ہیں ، کیا کریں ہاتھ اٹھاکر آمین کہیں۔ (۲) عید کے دن عیدگا ہ میں نماز کے بعد خوشی سے معانقہ کرسکتے ہیں یا نہیں؟
2304 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ کیا رفع یدین جائزہے یا نہیں؟میں نے اپنی مسجد کے امام صاحب سے پوچھاتھا پر میں مطمئن نہیں ہوں؟
17380 مناظر
First
Previous
174
175
176
177
178
Next
Last