دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 4349
عبادات >> صلاة (نماز)
Q.
سوال یہ ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ اذان کے وقت ہر کام چھوڑدینا چاہئے ورنہ موت کے وقت کلمہ نصیب نہیں ہوتاہے، کیا یہ درست ہے؟
10085 مناظر
Q.
کیا نماز پڑھتے وقت ٹوپی پہننا ضروری ہے؟اگر ضروری ہے تو براہ کرم، بتائیں کس کتاب میں یہ حدیث مذکور ہے، چونکہ کچھ لوگ جیسے سلفی، شافعی وغیرہ کہتے ہیں کہ یہ ضروری نہیں ہے۔
7531 مناظر
Q.
اگر نماز میں شرمگاہ میں جان سی آجائے تو کیا نماز فاسد ہوجاتی ہے؟
3185 مناظر
Q.
نماز میں ہم اپنے پیر کہاں رکھیں؟ہم جماعت کے ساتھ نماز پڑھتے وقت اپنے پیر دوسرے نماز ی کے پیر کے ساتھ کیوں نہیں ملاتے ہیں؟
3899 مناظر
Q.
ہماری مسجد میں امام صاحب نماز کے وقت آتے ہیں اور آکر مصلی پربیٹھ جاتے ہیں، جب اقامت شروع ہوتی ہے تو کچھ لوگ اقامت کے شروع میں کھڑے ہوتے ہیں اور کچھ حی علی الصلاة پر کھڑے ہوتے ہیں اور جو لوگ اقامت کے شروع میں کھڑے ہوتے ہیں، ان کے بارے میں امام صاحب کہتے ہیں کہ یہ لوگ میری اتباع نہیں کرتے ہیں۔ ہمیں آپ واضح طورپر سمجھائیے حدیث سے حوالے دے کر۔ اور علمائے دین اس مسئلہ میں کیا کہتے ہیں؟ اور رضااحمدصاحب کا اس پر کیا کہنا ہے؟براہ کرم، اس مسئلہ کو تفصیل سے بتائیں۔
3797 مناظر
Q.
سنت غیر موٴکدہ کی تیسری رکعت میں ثناء پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ اگر کوئی پڑھ لے تو کیا حکم ہوگا؟ براہ کرم، جواب دیں۔
4641 مناظر
Q.
کیا ہمیں بریلوی، مماتی، غیرمقلد، جماعت اسلام وغیرہ کے پیچھے نماز پڑھنی چاہئے؟
2720 مناظر
Q.
سوال یہ ہے کہ اسلام میں گونگوں اور بہروں کے لیے کیا شرعی حکم ہے؟ کیا ان کے لیے نماز پڑھنا ضروری ہے یا نہیں؟ براہ کرم، قرآن و حدیث کی روشنی میں جوا ب دیں۔
2745 مناظر
Q.
میری بیوی پہلے اہل حدیث مسلک پر چلتی تھی ، لیکن مجھ سے شادی کے بعد اس نے اہل سنت و لجماعت (فقہ حنفی) کو اپنا یا ہے۔ لہذا نماز کے بارے میں ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا کہ میری بیوی جب قومہ سے پہلے سجدہ کے لیے جاتی ہے تو پہلے زمین پر دونوں پیر دائیں جانب نکال کر بیٹھ جاتی ہے اور پھر پہلاسجدہ کرتی ہے ، پھر اسی طرح بیٹھتی ہے اور دوسرا سجدہ کرتی ہے تو کیا اس کا یہ پہلے سجدہ سے پہلیبیٹھنے کا عمل درست ہے؟ یا خلافت سنت تو نہیں؟
2739 مناظر
Q.
میرے ایک غیر مقلد دوست نے دو سوالات کیئے ہیں۔ (۱) اذان کے بعد کی دعا جو حنفی لوگ پڑھتے ہیں وہ حدیث سے ثابت نہیں ہے؟ (۲) زبان سے (نماز اور روزہ کے لیے) نیت کرنے کو حنفی حضرات کیوں بہتر (مستحب) بتاتے ہیں ؟جب کہ حدیث سے زبان کی نیت ثابت نہیں ہے، کیا یہ حنفیوں کا عمل سنت کے خلاف نہیں ہے؟ براہ کرم، دونوں کا سوالوں کا جواب دیں اور حدیث و بزرگان دین کی کتابوں کا حوالہ دیں۔
2808 مناظر
Q.
اگر کسی نے فرض نماز بغیر جماعت کے ادا کرلی پھر بعد میں اس نے دیکھا کہ اسی وقت کی نماز با جماعت ادا کی جارہی ہے تو کیا وہ دوبارہ وہی نماز باجماعت ادا کرسکتا ہے؟
22283 مناظر
Q.
پہلی اور تیسری رکعت کے بعد بیٹھ کر کھڑا ہونا چاہیے یا براہ راست بنا بیٹھے ہوئے ․․․․․․․․․․․․․؟ مدلل جواب دیں․․․․․․․․․۔ ترمذی شریف میں جو حدیث اس مسئلہ کے بارے میں ہے وہ تو شائد ضعیف ہے۔ جواب مدلل مطلوب ہے۔
4233 مناظر
Q.
مجھے یہ بتائیں کہ اذان کی آواز سنتے ہی کوئی دعا پڑھنا ثابت ہے یا نہیں؟ ہے تو حدیث کس کتاب میں ہے؟
4574 مناظر
Q.
(۱ ) اگر کوئی عشاء کی نماز کے بعدتہجد کی نیت سے دو رکعات پڑھے تو کیا اسے تہجد کا ثواب ملے گا؟ (۲) تہجدمیں کتنی رکعتیں ہیں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کتنی رکعتیں پڑھتے تھے؟ (۳) تہجد کی نیت سے بارہ سے زیادہ رکعتیں پڑھنا جائز ہے؟ مثلاچودہ ، سولہ رکعات؟ (۴) ایک سلام سے نفل کی کتنی رکعتیں پڑھ سکتے ہیں؟ مثلا کیا ایک سلام سے بارہ رکعات نفل پڑھنا جائز ہے؟
9859 مناظر
Q.
سجدہ سہو نماز کے اندر کن کن حالات میں واجب ہوتاہے؟ تفصیلی جواب کا انتظار ہے۔
4029 مناظر
Q.
کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہم نے آج (بارہ مئی) کو عصر کی نماز شارجہ (یو اے ای) کے مقامی وقت کے مطابق چار بجے شام پر ادا کی۔ اور ادھر عموماً تمام مساجد میں ایسے ہی وقت عصر کی جماعت ادا کی جاتی ہے۔ کیا چار بجے شام پر شارجہ میں ایام اربعہ میں سے کسی کے نزدیک عصر کی نماز کا وقت داخل ہوتاہے یا نہیں ؟ اور کیا حنفی مقلدین اس وقت پر عصر کی نماز ادا کرسکتے ہیں یا نہیں؟ برائے مہربانی جواب ضرور ارسال کریں۔
1572 مناظر
Q.
مفتی صاحب کیا کوئی طالب علم اپنے دوستوں کے ساتھ کمرہ پر بغیر دری کے نماز پڑھ سکتا ہے؟ برائے مہربانی اس کا جواب دیں۔
1831 مناظر
Q.
ایک مسجد میں جمعہ کی جماعت باہر سڑک تک چلی جاتی ہے اور یہ صفمسجد سے تقریبا تیس گزتک چلی جاتی ہے۔ مسئلہ یہ ہے کہ سڑک کی صف ختم ہونے کے بعد سڑک کے جس طرف مسجد ہے اسی طرف صف کے ختم ہونے کے بیس گز کے بعد ایک عمارت ہے، اس میں کچھ لوگ امام کی اقتدا میں نماز جمعہ ادا کرتے ہیں، بیچ میں کوئی سڑک نہیں ہے، کیا امامت میں نماز پڑھنے والوں کی نماز ہوئی یا نہیں؟
4181 مناظر
Q.
جناب مجھ کو کئی سال سے یہ مسئلہ درپیش ہے کہ مجھے ریاح او رپیشاب کے قطروں کی بیماری ہے جس کی وجہ سے میں نماز ٹھیک سے نہیں پڑھ سکتا ہوں اگر میں پیشاب کروں تو اس کے بعد قریباً گھنٹہ دیڑھ گھنٹہ تک میں سکون سے نہیں بیٹھ اٹھ سکتا ہوں اگر میں پیشاب نہ کروں تو ریا ح مجھے نماز میں ستاتی ہیں، اس لیے میں اب بیٹھ کر نماز پڑھتا ہوں، کیا میری نماز قبول ہوگی؟ ایک عالم صاحب کا کہنا ہے کہ مجبوری میں نماز قبول ہوتی ہے؟ مہربانی فرماکر مجھے تکلیف سے بچائیں، واضح رہے کہ پیشاب کے قطرے بعض وقت بیٹھ کر نماز پڑھنے میں بھی نکل آتے ہیں تو کیا نماز ہوجائے گی؟
2564 مناظر
Q.
میری پیدائش جنوری 1981میں ہوئی، مجھے منی آناشروع ہوئی 1994سے تو کیا یہ بالغ ہونے کا سال شروع ہوجائے گا؟ اندازاً اب 1994سے آج کی تاریخ تک کل نماز ہوئی 5886وقت ظہر کی اسی طرح عصر ، مغرب اورفجر۔ بیچ بیچ میں کئی دنوں تک پڑھا پھر چھوٹ گئی۔ فجر تواکثر ہی غائب رہی۔ تو اب قضا نمازیں ساری پڑھنی ہیں تو اسے کس طرح پڑھوں میں کسی بھی وقت اسے پڑھ سکتا ہوں جیسے دن میں دس بجے سے شروع کیا اور ظہر تک پڑھتا رہا اس میں ایک ہفتہ تک جتنی بھی نمازظہر کی ہوتی وہ چار چار رکعت کر کے پڑھ لوں پھر اسی طرح عصر مغرب عشاء کی۔ کیا میں اس طرح پڑھ سکتا ہوں؟
2217 مناظر
First
Previous
178
179
180
181
182
Next
Last