دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 264
عبادات >> قسم و نذر
Q.
كیا حلف کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
2755 مناظر
Q.
نظر ماننا
4677 مناظر
Q.
قسم كا كفارہ
2967 مناظر
Q.
کیا قرآن کی قسم کھانا جائز ہے ؟
9814 مناظر
Q.
نذر پوری كرنا
2308 مناظر
Q.
روزہ
1968 مناظر
Q.
کیا اپنی بات کو سچ ثابت کرنے کے لیے قرآن اور اللہ کی قسم کھائی جاسکتی ہے؟ قسم کھانے کے بعد اگرلوگ اعتبار نہ کریں تو؟ اس سلسلہ میں کیا حکم ہے؟
3658 مناظر
Q.
منت
2424 مناظر
Q.
منت
2806 مناظر
Q.
میرا مسلہ کا حل بتائے
2065 مناظر
Q.
قرآن کی قسم کھانا .
2725 مناظر
Q.
منت کس طرح پوری کرے؟
4515 مناظر
Q.
سائل نے جان بوجھ کر اللہ تعالیٰ کی جھوٹی قسم کھائی ہے اس سلسلہ میں کیا حکم ہے؟
3757 مناظر
Q.
میرے ایک رشتہ دار پر الزام ہے کہ انہوں نے زیورات، نقد روپئے ، گھرکے دیگر سامان چوری کیا ہے جس کی ٹوٹل قیمت ایک ملین ہے
2072 مناظر
Q.
اگرکوئی اللہ کی قسم کھائے اس طرح سے کہ اگر میں مستقبل میں ایساایسا کروں تو مجھ پر اللہ کا غضب ہوگا، کیا یہ سچ ہے کہ اس طرح کی قسم نہیں ہوتی ؟ اور اس کا کوئی کفارہ بھی نہیں ہوتا؟
2995 مناظر
Q.
میں نے اپنے ایک دوست سے کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں تم سے تعلق نہیں توڑوں گا،لیکن پھر میں یہ بات بھول گیا۔ کچھ عرصہ کے بعد میں اس کی کسي بات پر خفا ہو گیا اور پھر قسم کھا لی کہ تم سے بات نہیں کروں گا ۔
2630 مناظر
Q.
كسي شخص كسي جانوار كا منت كيا.اب اس جانوار كا لحم كيا اسكا اب اور دادا كها سكتا هي يا نهين؟بتاكر شفقت كري.
2026 مناظر
Q.
میں نے اپنے ایک دوست سے کہا ک میں قسم کھاتا ہوں تم سے تعلق نہیں توڑوں گا . لیکن پھر میں یہ بات بھول گیا . کچھ عرصہ کے بعد میں اس کی کسسی بات پر خفا ہو گیا اور پھر قسم کھا لی کہ تم سے بات نہیں کروں گا . اس ضمن میں میرے 3 سوال ہیں ... 1-کیا تعلق توڑنے کی قسم جائز ہے ؟ کیا یہ قسم تصور ہو گی؟ کیوں ک اسلام میں تعلق توڑنا حرام ہے . 2-اگر دوسری قسم ک بعد وو مجھ سے بات کرتا ہے اور میں اسے دوبارہ یہ ہی بات (کہ تم سے بات نہیں کروں گا ) بتانے کے لئے بات کر لیتا ہوں تو کیا قسم ٹوٹ گئی ہے ؟ 3-میری دونوں قسموں میں سے کس قسم کا کفارہ ادا کرنا پڑھے گا؟ یا کیا دونوں کا کفارہ ادا کرنا ہے ؟ اور کفارہ بھی بتا دیں .
10406 مناظر
Q.
میں نے دل سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے وعدہ کیا تھا کہ میں اپنے پڑوسی سے بات نہیں کروں گا جو میرے خلاف بے بنیاد الزامات لگارہے ہیں۔ چار سال قبل میں نے یہ وعدہ کیا تھا، لیکن حال میں کسی وجہ سے میرے پڑوسی میرے پاس آنے لگے ہیں۔ مجھے پڑوسی کو جواب دینا پڑتاہے، اس طرح سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا وعدہ کیا گیا ٹوٹ گیاہے ۔ اب میں بہت پریشان ہوں کیوں کہ آپ ﷺ کا میں بہت احترام کرتاہوں اور محبت کرتاہوں۔ اگر میں اپنے پڑوسی سے بات کروں تو یہ میرے وعدہ کے خلاف ہے جو میں نے کیا ہے۔ اور اگر میں پڑوسی سے بات نہ کروں یا جواب نہ دوں تو اس حدیث کی مخالفت ہوگی جس میں کہا گیا ہے کہ پڑوسیوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہونے چاہئے۔ براہ کرم، بتائیں کہ کیا میں پڑوسی سے بات جاری رکھوں یا بات کرنے سے منع کردوں؟مجھے غلطی کا احساس ہے اور خوف ہے کہ اس دنیا میں یا آخرت میں مجھے سزاملے گی۔ کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی نارضگی سے بچنے کے لئے کفارہ دینا یا توبہ کرنا کافی ہوگا؟ براہ کرم، اس بارے میں رہنمائی فرمائیں۔
2317 مناظر
Q.
میں نے چھوٹی عمر میں اپنے استاذ سے ان کے بہت مجبور کرنے پر وعدہ کیا تھا کہ میں اب کبھی ٹی وی نہیں دیکھوں گی ۔ آہستہ آہستہ یہ بات میرے دماغ سے نکل گئی اور میں نے ٹی وی دیکھنا شروع کردیا۔ اب جب میں مذہب اسلام کو ٹھیک طرح سے اپنانے کی کوشش کررہی ہوں تو میں فلم، گانے ، ڈرامے یا اس طرح کی چیزیں نہیں دیکھتی ہوں، مگر ٹی وی پر خبریں اور باقی قدرتی مناظر کے پروگرام ، معلوماتی پروگرام دیکھنا مجھے بہت پسند ہے، میں اس وعدہ کا کیا کروں؟میں اپنے استاذ کو ڈھونڈنے کی کو شش کر رہی ہوں اور ابھی میری عمر صرف 20/ سال ہے ، میں یہ بھی نہیں کہہ سکتی کہ میں باقی سار ی عمر ٹی وی ہی نہ دیکھوں؟ کیوں کہ جس طرح کے ماحول میں میں رہتی ہوں وہاں ایسا ممکن نہیں ، البتہ میں خلاف شرع پروگرام نہیں دیکھتی ہوں۔ براہ کرم، اس بارے میں میری رہنمائی فرمائیں۔
2330 مناظر
First
Previous
8
9
10
11
12
Next
Last