دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 1239
متفرقات >> اسلامی نام
Q.
نام کا انسانی شخصیت پر بہت اثر ہوتاہے، اس بارے میں بتائیں۔ میرانام اکبر علی ہے میں اس نام کوبدل کر ’ محمد اکبر علی‘ نام رکھنا چاہتاہوں، یہ پرانا یا نیانام کیسا ہے؟ اور بہتر کونسا ہے؟میرا خیال ہے کہ ’ محمد اکبر علی‘ نام ’اکبر علی ‘ سے بہترہے۔
3391 مناظر
Q.
کیا اس طرح کی کوئی حدیث ہے کہ اپنے بچوں کے اچھے اچھے نام رکھو کیوں کہ قیامت کے دن ان کو ان کے باپ کے نام سے پکارا جائے گا؟ براہ کرحدیث نمبر کے ساتھ حوالہ دیں۔
3774 مناظر
Q.
بچے کا نام ’نوشیرواں‘ رکھنا کیساہے؟
2997 مناظر
Q.
کیا ہم اپنے بیٹے کے نام’ محمد شریف‘ رکھ سکتے ہیں؟ کیا ہم صرف اسے ’ محمد ‘ کہہ کرپکار کرسکتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں کہ کیا یہ درست ہے؟
2052 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ فاضل اور فضیل کا کیا مطلب ہے؟
3798 مناظر
Q.
میر ا نام سعدیہ مسعود ہے،میں نے سناہے کہ سعدیہ نام کے لوگوں پر پر بہت آزمائش ہے ، کیا یہ بات درست ہے؟ کیا میں اپنا نام بدل دوں؟
4830 مناظر
Q.
اللہ تعالی نے دوبیٹے کے بعد ایک بیٹی عطاکی ہے،میں اس کاکوئی اچھا نام رکھنا چاہتاہوں جس کا معنی اچھا ہو، لیکن کوئی ایسانام نہیں مل سکا ہے۔ براہ کرم، اس سلسلے میں میری مدد فرمائیں۔کیا کوئی مسلمان یہ نام رکھ سکتاہے، الینا آصف، ناصرہ آصف، رداء آصف؟
3586 مناظر
Q.
کیا نام ’ عسل ‘ درست ہے؟ اس کا معنی کیا ہے؟
2686 مناظر
Q.
ہمارے یہاں بچوں کے دو نام رکھے جاتے ہیں، ایک نام اصل ہوتاہے جو سب دفتری کاغذوں میں استعمال ہوتا ہے اور دوسرا نام صرف گھر میں پکار نے کے لئے رکھا جاتاہے۔ کیا ایسا کرنا درست ہے؟ درست نہیں ہے تو کیا کریں؟
3661 مناظر
Q.
میری لڑکی کا نام ام حبیبہ ہے، میں اس کا نام حبیبہ فاطمہ رکھنا چاہتاہوں، کیا یہ ٹھیک ہے؟نام بدلنے سے کچھ فرق تو نہیں پڑے گا؟
5249 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتی ہوں کہ بچہ کا نام کیسے رکھا جائے۔ ایک بچہ کے لیے کچھ نام تجویز کریں۔
5008 مناظر
Q.
الحمد للہ، میری ایک بیٹی ہے ، میں نے اس کا نام ’کائنات‘ رکھا ہے، کیا یہ نام صحیح ہے؟اس کا معنی کیا ہے؟ کیا یہ نام بدل ینا چاہئے؟ براہ کرم، جواب دیں ۔
4020 مناظر
Q.
میر ی چار بیٹیاں ہیں، آرزو، خوشبو، رونق اور نزہت، پھر ولادت ہونے والی ہے، بیٹا یا بیٹی ہونے کی صورت میں بہتر نام کیا ہوگا؟
3995 مناظر
Q.
28/ مئی 2010 کو وقت اٹھ بج کر پچپن منٹ پر (بروز جمعہ) بیٹی پیدا ہوئی ، براہ کرم ، اس کے لیے کوئی اسلامی نام بتائیں۔ باپ کا نام : یاسر الحق ہمدانی، ماں کا نام: غمیسہ جا ن ہے۔
1863 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ کیا ” ارمان اور الماس“ نام رکھا جاسکتاہے؟اور ان کے معنی کیا ہوتے ہیں؟
6368 مناظر
Q.
براہ کرم، بتائیں کہ کیا لڑکی کا نام ” عنایہ“ رکھا جاسکتاہے یا نہیں؟
2360 مناظر
Q.
میں نے اپنی بیٹی کا نام لائبایا لاعبارکھا ہے؟ کیانام صحیح ہے ؟ براہ کرم، اس کے معنی اور مفہوم بتائیں۔
2443 مناظر
Q.
چچی زاد بہن سے منگنی ہونے والی ہے اور جلدہی شادی ہوجائے گی۔ اس کا نام ’مونا ‘ہے ۔ میری رائے میں یہ عربی نام ہے اور اس کا معنی ’خوشی“ ہے ۔کیا یہ اسلامی نام ہے؟ اگر نہیں تو میں کیا کروں؟ اگر نام بدلاجائے تو کیا نکاح سے پہلے بدلنا ضروری ہے؟
2486 مناظر
Q.
اپنے نام کے آگے یا پیچھے محمد یا احمد لگانے کی فضیلت کسی حدیث شریف میں آئی ہے؟ یا لگانا کیسا ہے؟(۲) اپنے نام کے آگے یا پیچھے محمد یا احمد لگانے کی فضیلت زیادہ ہے یا اللہ کے نام جوڑنے کی؟
7837 مناظر
Q.
آج 10/5/2010 کو میری بہن کو لڑکا پیداہوا ہے، وقت گیارہ بجے رات۔ براہ کرم، کوئی نام تجویز کریں۔
1780 مناظر
First
Previous
49
50
51
52
53
Next
Last