دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 3145
متفرقات >> حلال و حرام
Q.
میں کریڈٹ کارڈ استعمال کررہا ہوں، اس میں ایسا ہے کہ میں کبھی بھی سود نہیں دیتا بلکہ وہی چیز خریدتا ہوں جس کے پیسے ہوتے ہیں اورجیسے ہی بل آتا ہے ادائیگی کردیتاہوں۔ اس لیے سود نہیں دینا پڑتا۔ اور بینک پالیسی کے مطابق جب میں ایک ہزار روپیہ سے زیادہ کی خریداری کرتا ہوں تو بینک اس پر مجھے پچاس روپیہ کا بونس دیتا ہے اسی طرح دو ہزار سے زیادہ پر ایک سو روپیہ کا بونس ملتا ہے اور وہ پیسے بل میں سے خود ہی کم ہوجاتے ہیں۔ کیا اس طرح کریڈٹ کارڈ کا استعمال ٹھیک ہے؟ کیا یہ بونس والی رقم لینا ٹھیک ہے؟
2647 مناظر
Q.
عرض یہ کہ ہر دکاندار کے یہاں رواج ہے کہ اپنی دکان کے سامنے والا حصہ جو دکان کی ملکیت تو نہیں ہوتی ، محض اپنی دکان کے سامنے ہونے کی وجہ سے کرایہ وصول کرتے ہیں۔کیا ایسا کرنا صحیح ہے خاص کر دکان جب کسی مسجد کی ہو اور دکاندار اپنے سامنے والے حصہ کے کرایہ دار سے کرایہ وصول کرے؟
3506 مناظر
Q.
افغانستان میں بعض بینک بطور قرض حسنہ لوگوں سے پیسہ جمع کرتے ہیں او رچند مہینے کے بعد قرعہ اندازی کرکے اور غیر معین شرکاء کو علی قولہم بطور ہبہ پیسہ دیتے ہیں۔ کیا یہ کل قرض جر نفعا فہو ربوا میں داخل ہے؟
1411 مناظر
Q.
میں نے FA پاس کیا ہے، بے روزگار ہوں ایک آدمی مجھ سے کہہ رہا ہے کہ مجھے پچاس ہزار روپیہ دو میں آپ کو گورنمنٹ کی نوکری دلوادوں گا، کیا میں اس کو پیسہ دے دوں یا یہ پیسے دینا رشوت اور حرام ہے؟ رہنمائی فرماویں۔
1777 مناظر
Q.
میرا سوال قرض کے بارے میں ہے۔ میں ایک مکان خریدنا چاہتاہوں لیکن میرے پاس کافی پیسہ نہیں ہے۔ کیا میں کسی اسلامی بینک سے لون لے سکتاہوں؟ کیا اسلامی بینکنگ قابل اعتماد ہے؟
1854 مناظر
Q.
میں موبائل سوفٹ ویئر کا کام کرتا ہوں جس کے ساتھ موبائل رنگ ٹون اور ویڈیو کا کام بھی منسلک ہے۔ اس کے بارے میں مجھے کوئی مشورہ یا وظیفہ دیں۔
1368 مناظر
Q.
اگر کسی لڑکی کے ساتھ کوئی شخص زیادتی یا پھر زنا وغیرہ کرنے کی کوشش کررہا ہو اور وہ لڑکی مدد کے لیے پکار رہی ہو تو کیا پاس والے لوگوں کو اس کی مدد کرنا فرض ہوگا؟ (۲)اور اگر اس کو بچانے کے چکر میں اگر جان کا خطرہ ہو تو پھر بھی اس کو بچانا ضروری ہوگا؟ (۳)اگراس کو بچانے والا شخص مر جائے تو کیا وہ شہید کہلائے گا؟
2943 مناظر
Q.
ایک بیٹی نے اپنی ماں کو سونے کی انگوٹھی ہدیہ کی۔ اس کی ماں شرک او ربدعت کے کام کرتی ہے۔ ایک دن اس کی ماں کسی مزار پر جانے لگی وہی شرک او ربدعت کے کام کے لیے، بیٹی ان سب چیزوں کے خلاف ہے۔ اس نے ماں کو سمجھایا پر وہ الٹا اس کو ڈانٹنے لگی۔ ماں کے پاس پیسے نہیں تھے اس لیے اس نے اس انگوٹھی کو بیچنے کا ارادہ کیا۔ اس پر بیٹی نے اپنی دی ہوئی انگوٹھی واپس مانگ لی تاکہ وہ نہ جاسکے۔ سوال یہ ہے کہ کیا بیٹی کو ایسا کرنا چاہیے تھا؟ کیا ہم بھی کسی کو دی ہوئی چیز واپس لے سکتے ہیں اگر ہم یہ دیکھیں کہ وہ ہماری دی ہوئی چیز کو حرام اور ناجائز کام میں استعمال کررہا ہے؟
2758 مناظر
Q.
ایک فون سروس کمپنی نے اگر دس روپیہ قرض دیا وہ ہمارے اکاؤنٹ میں موبائل میں جمع ہوجاتے ہیں، اور دو دن کے بعد وہ گیارہ روپئے حاصل کریں، تو کیا یہ ایک روپیہ سود میں داخل ہوگا اور کیا ہم ایسا قرض لے سکتے ہیں ۔وہ کہتے ہیں کہ ایک روپیہ تو سروس چارج ہے؟ (۲)بلیچنگ پاؤڈر پانی میں ڈالنے سے اس پانی کا کیا حکم ہے،اس کو پانی پاک اور بو دور کرنے کے لیے ڈالتے ہیں؟ (۳)کیا جو پانی وضو او رغسل کے لیے جائز ہے وہ پانی پینے کے لیے بھی جائز ہوجاتا ہے؟
2283 مناظر
Q.
میں عرب امارات میں کام کرتاہوں لیکن میں یہ محسوس کرتاہوں کہ میری کمائی حرام ہے۔ تو میں سمجھ نہیں پارہا ہوں، کیوں کہ جہاں میں کام کرتا ہوں وہاں پر بلیک لیبل وائن ( شراب)کے ڈبے بنتے ہیں کیا اس کی کمائی حلال ہے؟ برائے کرم جلد جواب عنایت فرماویں۔
2400 مناظر
Q.
میرا ایک دوست جرمنی میں نوکری کرتاہے اور اس کے پاس وہاں کی نیشنلٹی ہے جو اس کو اپنے آپ کو افغانستان کا باشندہ ثابت کرنے کے بعد ملی ہے۔ مطلب اس نے افغانستان کا پاسپورٹ اور ڈومیسائل سرٹیفکٹ بنایا ہے جب کہ وہ پاکستانی ہے۔ اب اس کی تنخواہ حرام ہے یا حلال ہے؟
1791 مناظر
Q.
میں انڈیا میں ایک پیتھالوجی لیب کھولنا چاہتاہوں، اسی کے متعلق میں آپ سے جانکاری چاہتاہوں۔ (۱)کوئی بھی ڈاکٹر اگر کوئی مریض کو ہماری لیب میں بھیجتا ہے تو ہمیں اس ڈاکٹر کو کمیشن دینا ہوتا ہے کیا یہ جائز ہے؟ (۲)اگر ہم کسی نرسنگ ہوم میں اپنی لیب چلاتے ہیں تو کیا اس ڈاکٹر کو کمیشن دینا جائز ہے؟
2189 مناظر
Q.
میں جاننا چاہتاہوں کہ سروس کے درمیان ہر مہینہ تنخواہ سے بیمہ کی ایک متعین رقم گورنمنٹ کی طرف سے کاٹی جاتی ہے جس پر ہمارا کوئی اختیار نہیں ہوتا ہے۔ وہ رقم صرف ریٹائرمینٹ پر یا موت ہونے پر ہی ملتی ہے جس میں سود شامل ہوتا ہے لیکن یہ پتہ نہیں ہوتا ہے کہ اس میں کتنا سود شامل ہے۔ کیا ایسی بیمہ کی رقم ریٹائرمنٹ پر جب ملتی ہے تو وہ جائز ہے یا نہیں اور اس رقم کا استعمال حج میں کر سکتے ہیں یا نہیں؟
1613 مناظر
Q.
کیا میں اپنی بیٹی جو کہ دو سال کی ہے کے بال کٹواسکتا ہوں؟ بچیوں کے بال کس عمر تک کٹوانے جائز ہیں؟
1915 مناظر
Q.
میں منسٹری آف ویمن ڈیولپمنٹ میں بطور پبلیکیشن آفیسر کے کام کررہا ہوں۔ میری ذمہ داری منسٹر ی میں عورتوں کے مسائل کے بارے میں مختلف رپورٹ جمع کرنا، سالانہ کتاب اور نیوز لیٹر وغیرہ تیار کرنا ہے۔اس مقصد کے لیے مجھ کو اس مضمون میں فوٹو شامل کرنے پڑتے ہیں۔ آپ آسانی سے سمجھ سکتے ہیں کہ اس طرح کی تنظیموں میں کوئی بھی کتاب بغیر فوٹو کے نہیں شائع کی جاتی ہے۔میں بذات خود کیمرہ سے یا کسی اور ذرائع سے تصویر نہیں لیتا ہوں، لیکن اس برانچ کا انچارج ہونے کے ناطے فوٹوگراف میرے ذریعہ سے منتخب کئے جاتے ہیں۔ میرا خیال ہے کہ آپ میری مراد سمجھ گئے ہوں گے۔میں جانتاہوں کہ فوٹوگرافی جائز نہیں ہے اور میں نے اس کے بارے میں بہشتی زیور میں پڑھا ہے اور اس کے متعلق حضرت مفتی ڈاکٹر عبدالواحد دامت برکاتہم کی تشریح و وضاحت بھی پڑھی ہے۔برائے کرم میری رہنمائی فرماویں کہ مجھ کوکیا کرنا چاہیے؟ اور کیا ان حالات کے تحت میری آمدنی حلال ہے؟
1524 مناظر
Q.
مردوں کے سر کے بال جو ٹوٹ جاتے ہیں یا کنگھے میں آجاتے ہیں ان کو کہاں پھینکنا چاہیے، کیا کوڑے دان میں پھینک سکتے ہیں؟
1993 مناظر
Q.
میں ایک بڑی کمپنی میں کام کررہا ہوں، اس لیے میرے بہت سارے مسلم اور غیر مسلم دوست ہیں۔ اگر غیر مسلم دوست مجھ کو کوئی چیز دیتے ہیں جیسے پرساد یا اسی جیسی اور کوئی چیز تو کیا میں اس کو کھاسکتاہوں یا نہیں؟ برائے کرم حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرماویں۔
2156 مناظر
Q.
کیا نیکی چھپانے کے لیے جھوٹ بولنا جائز ہے؟
2579 مناظر
Q.
کیا غیر جاندار چیزوں کا انشورنس جائز ہے جیسے گھر، گاڑی؟ اور اس میں نوکری کرنے کا کیا حکم ہے؟ (۲)کیاموبائل سے میسج کے ذریعہ سے قرآن اور حدیث کا ترجمہ ، دین کی باتیں دوسروں کو بھیج سکتے ہیں؟
3970 مناظر
Q.
ایک شخص معاشی اعتبار سے کمزور ہے اور وہ شادی کا خواہش مند ہے۔ اب ایک دوسرا شخص جس کا مال ظلماً کمایا گیا ہے، (اور وہ شخص اب اس عمل سے توبہ کرچکا ہے) قرض دینے کو تیار ہے، کیا اس شخص سے شادی کے لیے قرض لینا شرعاً درست ہے۔ برائے مہربانی بندہ کی رہنمائی فرمائیں۔
1336 مناظر
First
Previous
132
133
134
135
136
Next
Last