دارالعلوم دیوبند انڈیا
English
اردو
لاگ ان / سائن اپ
English
اردو
فہرست عناوین
مجموعی تعداد : 32812
عقائد و ایمانیات
اسلامی عقائد (1531)
ادیان و مذاہب (61)
فرق باطلہ (83)
فرق ضالہ (247)
بدعات و رسوم (502)
تقلید ائمہ ومسالک (276)
قرآن کریم (715)
حدیث و سنت (807)
دعوت و تبلیغ (435)
متفرقات
حلال و حرام (2879)
دعاء و استغفار (1426)
اسلامی نام (1113)
تصوف (349)
تاریخ و سوانح (294)
سیر وجہاد (21)
دیگر (3866)
عبادات
طہارت (1399)
صلاة (نماز) (3883)
جمعہ و عیدین (426)
احکام میت (556)
صوم (روزہ ) (847)
زکاة و صدقات (1342)
حج وعمرہ (754)
قسم و نذر (232)
اوقاف ، مساجد و مدارس (682)
ذبیحہ وقربانی (438)
معاشرت
نکاح (2084)
طلاق و خلع (1277)
ماکولات ومشروبات (436)
لباس و وضع قطع (521)
اخلاق و آداب (402)
تعلیم و تربیت (261)
عورتوں کے مسائل (882)
معاملات
بیع و تجارت (499)
شیئرز وسرمایہ کاری (119)
سود و انشورنس (979)
دیگر معاملات (556)
وراثت ووصیت (1262)
حدود و قصاص (71)
ہمارے بارے میں
سوال پوچھیں
رابطہ کریں
کل سوالات : 611
عبادات >> احکام میت
Q.
ایک شخص کو مردہ حالت میں پایا گیا اس کے بدن سے گوشت وغیرہ گل کر گر رہے تھے اورکیڑے لگ چکے تھے اور اس میں سے شدید بدبو بھی آرہی تھی۔ اس کے کپڑے سے اسے پہچانا گیا۔ کیا کہتے ہیں علمائے کرام اس کے بارے میں کہ اس کو غسل دیا جائے گا یا نہیں اور اس کی نماز جنازہ پڑھی جائے گی یا نہیں؟
4092 مناظر
Q.
میرا سوال یہ ہے کہ اگر موت کے وقت کوئی کلمہ کفر منھ سے نکل جائے تو کیا وہ انسان کافر مرے گا کیوں کہ ہوسکتا ہے کہ موت کی شدت سے اس کے منھ سے یہ باتیں نکل گئی ہوں؟ تو کیا اس کا حشر قیامت والے دن کفار کے ساتھ ہوگا؟
3924 مناظر
Q.
رسول پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال اور تدفین میں کتنا وقت لگا تھا اور اس کی کیا وجہ تھی؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے سوا بھی کسی سے غائبانہ نماز جنازہ پڑھنا ثابت ہے؟
6933 مناظر
Q.
جنازے کی نماز کہاں پڑھنا بہتر ہے؟ کیا مسجد ، قبرستان، مسجد کے احاطے میں پڑھ سکتے ہیں؟ (۲)کیا مسجد کی ایسی جگہ ہو جو خالی رہتی ہے مگر جمعہ کو وہاں نماز پڑھتے ہیں تو کیا وہاں جنازے کی نماز صحیح ہے؟ (۳)اس نماز میں آخری تکبیر کے بعد جب امام سلام پھیرنے لگتا ہے تو اس وقت کیا ہمیں ہاتھ چھوڑ کر سلام پھیرنا ہے یا ہاتھ باندھ کر ہی سلام پھیرنا ہے؟
6573 مناظر
Q.
کیا عورتیں بھی جنازے کی نماز پڑھ سکتی ہیں جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے انتقال پر پہلے صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین نے جنازہ کی نماز پڑھی، پھر گھر والوں نے،پھر دوسرے لوگوں نے، تو کیا عورتیں بھی جنازہ کی نماز پڑھ سکتی ہیں؟ (۲)کیا ایک جنازہ کی نماز ایک ہی گاؤں میں کئی دفعہ پڑھ سکتے ہیں؟ اگر جگہ یا شہر بدل جائے تو کیا حکم ہے؟ (۳)کیا نماز جنازہ ادا ہونے کے بعد مردے کا چہرہ دکھانا یا دیکھنا جائز ہے؟ اگر ہے تو کن صورتوں میں؟ (۴)کیا قبر میں دفن ہونے کے بعد بھی کوئی رشتے دارجو جنازہ کی نماز کے وقت نہیں تھا اگر آجائے تو کیا قبر پر نماز جنازہ ادا کرسکتا ہے؟ (۵)کیا اگر کوئی آدمی جنازے میں شرکت نہیں کرسکتا ہو تو کیا وہ دوسرے شہر میں رہ کر ہی میت کے لیے جنازے کی نماز ادا کرسکتا ہے؟ (۶)جنازے کی نماز کے فرائض کیاکیا ہیں؟ اگرکوئی واجب چھوٹ جائے تو کیا نماز دہرانا چاہیے؟ (۷)قبر ایک بالشت کرنے کے بعد وہ مٹی نہ سرکے اس غرض سے یا پھر قبر کی نشاندہی کے لیے اطراف سے اگر ایک دو بالشت کے پتھر کے ٹکڑے گاڑ دیں تو کیا یہ جائز ہے؟ (۸) کیا قبر پر چونا لگانا جائز ہے؟ (۹) کیا قبر پر بیری کے کانٹے اور پھول کے پودے لگانا درست ہے؟ (۱۰) میت کو نہلانے کے لیے پانی گرم کرتے وقت بیری کے پتے پانی میں ڈالنا کیسا ہے؟ ....
18336 مناظر
Q.
ہمارے یہاں دستور ہے کہ خاندان میں کسی کا انتقال ہو جائے تو اس کو دفنانے کے بعد اس کے گھر بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں اگر چہ اس کو ضروری نہیں سمجھا جاتا مگر یہ کہ چونکہ سب تعزیت وغیرہ کے لیے آتے ہیں اور دفنانے میں شریک ہوتے ہیں تو واپسی میں ایک دیگ منگواکر دوپہر یا رات کا کھانا اکٹھا کھا لیتے ہیں اور بس۔ کیا یہ کھانا ٹھیک ہے؟
2867 مناظر
Q.
میت کی نمازِ جناز ہ پڑھانے کا سب سے زیادہ حق کس کو ہے؟ اور پھر اس کے بعد اور پھر اس کے بعد؟ (۲)کسی مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی کروانے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
3985 مناظر
Q.
جب قبر میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کی شبیہ مبارک دکھائی جاتی ہے تو پھر قبر میں اور صاحب قبر پر عذاب کیسا؟
2798 مناظر
Q.
9اکتوبر2008کو ہمارے 19سالہ بھائی کا سڑک حادثہ میں انتقال ہوگیا۔ چونکہ بھیونڈی شہر میں ہماری خود کی ذاتی زمین تھی اس لیے ہم نے مناسب انتظام کرکے اپنے خاندان والوں کے لیے ذاتی قبرستان کی بنیاد رکھ کر وہیں اپنے بھائی کی تدفین کی۔ میرا سوال یہ ہے کہ چونکہ وہاں صرف ہمارے بھائی کی تدفین ہوئی ہے کیا مرحوم کی ماں اور بہن کا قبر پر کبھی کبھی جانا ٹھیک ہے یا نہیں؟ چونکہ قبرستان کا قیام ہماری خود کی زمین پر ہوا ہے وہاں صرف ہمارے گھر والوں کی ہی تدفین کی جائے گی اوراپنی جگہ ہونے کے ناطے وہاں میں اور میری امی کبھی کبھی جایا کرتی ہیں۔ کیوں کہ کسی مفتی صاحب سے پوچھنے پر پتہ چلا کہ ہمارا وہاں جانا جائز ہے کیوں کہ وہ عام قبرستان نہیں ہے۔ برائے کرم اپنے علم کی روشنی میں ہمیں صحیح معلومات سے جلد از جلد نوازیں تاکہ اگر ہمارا وہاں جانا بہتر نہ ہو تو ہم نہ جائیں؟
1974 مناظر
Q.
اگر کسی انسان کا مردہ جسم ملتا ہے تو کیسے پتہ چلے گا کہ وہ مسلمان ہے یا غیر مسلم؟ کیاکوئی طریقہ ہے؟ (مرد اور عورت دونوں کے معاملہ میں بتادیجئے) میرے خیال سے تو ناممکن ہے؟
8705 مناظر
Q.
کیا قبرستان میں نماز جنازہ پڑھی جاسکتی ہے؟
8751 مناظر
Q.
ہمارے شہر میں 95 فیصد لوگ حنفی ہیں اورصرف پانچ فیصد لوگ اہل حدیث ہیں۔ اگر کسی اہل حدیث کے رشتہ دار کی موت ہوجائے اور نمازجنازہ ان کی مسجد الگ ہوتے ہوئے بھی حنفی مسلک کی مسجد میں لاکر اہل حدیث امام کے ذریعہ پڑھائی جائے جس میں وہ آواز سے سورہ فاتحہ ،کوئی سورہ اور درود ابراہیم اور مختلف دعائیں کرکے بعد میں سلام پھیرتا ہے ،توپیچھے کے جو 95فیصد حنفی لوگ ہیں کیا ان کو اس امام کی اقتداء کرنی چاہیے یا پھر جنازہ کی نماز چھوڑ کر کھڑے رہنا چاہیے؟
6507 مناظر
Q.
میت کو غسل دینے والے پر غسل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ ابو داؤد اورترمذی میں توحدیث ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ: جو میت کو غسل دے وہ خود بھی غسل کرے۔
2667 مناظر
Q.
کیا قبرستان میں جوتی پہن کر جاسکتے ہیں؟ ابو داؤد اورنسائی کی ایک روایت میں ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو قبرستان میں جوتی پہن کر گھومتے دیکھا تو اس کو جوتی اتارنے کو کہا۔
4685 مناظر
Q.
کیا مرنے کے بعد نکاح ختم ہوجاتا ہے، شوہر بیوی کے لیے اور بیو ی شوہر کے لیے محرم رہتے ہیں؟ (۲) کیا موت کے بعد شوہر بیوی کی اور بیو ی شوہر کی لاش کودیکھ سکتے ہیں اورچھو سکتے ہیں؟
21793 مناظر
Q.
جنازہ کو دفن کرنے کے بعد تلقین میں کیا پڑھتے ہیں؟
12437 مناظر
Q.
کیا پنج سورہ میں جو دعا وغیرہ ہیں مثلاً دعائے قضائے معظم یا گنج العرش وغیرہ پڑھ کر ہم ایصال ثواب کر سکتے ہیں یا نہیں؟
5079 مناظر
Q.
قبر کی اونچائی کتنی ہونی چاہیے؟
8574 مناظر
Q.
میں ایک نو مسلم ہوں میرے والدین اب بھی ہندو ہیں۔ حال ہی میں میرے دادا کا انتقال ہوگیا۔ میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں ان کی مغفرت کے لیے قرآن شریف کی تلاوت کرواسکتا ہوں؟ اورنیز میں اپنے والدین کے لیے کیا کرسکتا ہوں کیا کسی بھی طرح کی عبادت ان کے لیے کرواسکتا ہوں؟میں واقعی ان کے بارے میں فکر مند ہوں۔
2496 مناظر
Q.
بہت سارے علمائے کرام کہتے ہیں کہ کلمہ( لاالہ اللہ) کا ستر ہزار یا ایک لاکھ پچیس ہزار مرتبہ پڑھنا اور اس کو بطور ایصال و ثواب کے کسی متوفی شخص کو بھیجنا بہت بڑا ثواب ہے،جیسے کہ اس سے مردہ کو قبر کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا۔ کچھ علماء کہتے ہیں کہ یہ کتاب فضائل اعمال میں مذکورہے۔کیا یہ قول کسی قرآنی آیت یا مستند حدیث پر مبنی ہے؟ برائے کرم صحیح حوالوں کے ساتھ قرآن اور حدیث سے اس حقیقت کو واضح کریں۔
5204 مناظر
First
Previous
25
26
27
28
29
Next
Last