Darul Uloom Deoband, India
English
اردو
Login/Signup
English
اردو
Categories
Total Questions: 9181
Faiths & Beliefs
Islamic Beliefs ()
World Religions ()
False Sects ()
Deviant Sects ()
Innovations & Customs ()
Taqleed & Fighi Schools ()
The Holy Quran ()
Hadith & Sunnah ()
Dawah & Tableeg ()
Miscellaneous
Halal & Haram ()
Dua (Supplications) ()
Islamic Names ()
Tasawwuf ()
History & Biography ()
International Relations ()
Others ()
Prayers & Duties
Taharah (Purity) ()
Salah (Prayer) ()
Jumuah & Eid Prayers ()
Death & Funeral ()
Sawm (Fasting) ()
Zakat & Charity ()
Hajj & Umrah ()
Oaths & Vows ()
Waqf, Mosque, Madrasa ()
Qurbani (Slaughtering) ()
Social Matters
Nikah (Marriage) ()
Talaq (Divorce) ()
Food & Drinks ()
Clothing & Lifestyle ()
Rights & Etiquettes ()
Education & Upbringing ()
Women's Issues ()
Transactions & Dealings
Business ()
Shares & Investments ()
Interest & Insurance ()
Other Transactions ()
Inheritance & Will ()
Penal Code ()
About
Ask Question
Contact
Miscellaneous >> Others
Total Questions :
658
Q.
استخارہ کرنے کے بعد جو خواب دیکھا اس کی تعبیر بتائیں ۔دلہن تلاش کرنے کے حوالے سے استخارہ تھا، میری پھوپھی استخارہ کررہی تھیں، استخارہ کی تیسری رات کو انہوں نے خواب دیکھا کہ ایک جانور ہے (جو تقریباً ایک بھیڑ کی طرح تھا)اورایک بڑی گاڑی نے اس کو ٹکر ماردی ، اورجانور کاسر اس کے جسم سے الگ ہوگیا، اس کے بعد پھوپھی نے استخارہ کرنا بند کردیا ۔ براہ کرم، خواب کی تعبیر بتائیں۔
1168 views
Q.
گذشتہ سال ، ماہ رمضان میں ایک شب کو میں قرآ ن کی تلاوت کررہا تھا ، اورتلاوت کے بعد میں سو گیا، اس کے بعد میں نے خواب دیکھا کہ میں قرآن کریم کو دیکھے بغیر (ایک حافظ کی طرح ) پڑھ رہا ہوں، لیکن میں حافظ نہیں ہوں، مجھے یہ یاد نہیں ہے کہ کونسی سورة اور آیت پڑھ رہا تھا، نیز میں صحیح پڑھ رہا تھا یا نہیں؟ بس اتنا جانتاہوں کہ قرآن کریم کو دیکھے بغیر پڑھ رہاتھا۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
1173 views
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میرے دوست نے میرے ہاتھ میں پرانا پیالہ دیا ہے؟
736 views
Q.
Dream Interpreataion
1172 views
Q.
میں نے ایک بیان میں سنا ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم صحابہ کرام کے درمیان بیٹھے تھے، ایک شخص آیا ، اس نے دعا پڑھی اور اللہ کی تعریف کی اس طریقے سے کہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم بہت خوش ہوئے ، اور اس شخص کو تحفہ وغیرہ دیا ۔ جو حضرت یہ بیان کررہے تھے ، انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ ترمذی میں موجود ہے۔ آپ سے موٴدبانہ درخواست ہے کہ وہ دعا عربی مع اردو ترجمہ ارسال کریں۔
6284 views
Q.
میرے دوست نے مجھ کو IESامتحان (سرکاری امتحان)دینے کا مشورہ دیا۔ میں نے ایک ہفتہ تک استخارہ کیا۔ چوتھے دن رات میں تقریباً ایک بجے کے قریب میں نے خواب دیکھا کہ میں ایک کار چلا رہا ہوں، سامنے قطار میں شیطان کھڑے ہیں ۔ ان میں سے ہر ایک روڈ پر مجھ کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے لیکن میں ان میں سے ہر ایک سے بچ جاتا ہوں۔ اس کے بعد اچانک ایک دیوار یا درخت کے سامنے آتا ہوں اور اچانک میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ میں نے اپنی آنکھیں کھولیں۔ میں نے دعا پڑھی اور دوبارہ سو گیا۔
991 views
Q.
Kaabah - Kissing the stone
1190 views
Q.
علمائے دیوبند کے اکابر سے میں بہت متأثر ہوں اور میں ان کی تعریف کرتاہوں۔ میرا سوال یہ ہے کہ نہج البلاغة کی معتبریت کیا ہے؟کچھ لوگ کہتے ہیں کہ قرآن کریم کے بعد یہ سب سے زیادہ معتبر اور مستند ہے۔ کیا آپ تفصیل سے اس کی وضاحت کرسکتے ہیں؟
1204 views
Q.
خواب
902 views
Q.
کیا اسلام میں سیکولرزم جائز ہے یا نہیں؟
996 views
Q.
میں نے دو خواب دیکھے ہیں ۔ ان کے بارے میں جاننا چاہتاہوں
918 views
Q.
میں درج ذیل مسئلہ کے بارے میں رہنمائی چاہتاہوں: میرے ضلع پونچھ، آزاد کشمیر میں کچھ لوگوں نے مل کر غریب لوگوں کی بھلائی کے لیے کچھ اقدام کئے ہیں۔ فرض کیجئے اس جماعت میں بیس ممبر ہیں، جن میں سے ہر ایک ایک سال میں ایک ہزار روپئے جمع کرتا ہے یعنی یہ جماعت بیس ہزار روپئے جمع کرتی ہے۔ جب کہ ایک ہزار روپئے دیتے وقت وہ شخص کسی غریب شخص کا نام دیتا ہے جو کہ برسرروزگار نہیں ہے۔ ہر نئے سال ایک میٹنگ کی جاتی ہے جس میں وہ تمام ممبران جنھوں نے ایک ایک ہزار روپئے جمع کئے ہیں جمع ہوتے ہیں۔ اس میٹنگ میں ان تمام لوگوں کے درمیان جن کا نام پیسہ جمع کرنے والوں نے دیا ہے ایک شخص کا انتخاب کرنے کے لیے قرعہ اندازی کی جاتی ہے۔ جس غریب شخص کا نام آتا ہے اس کوکاروبار شروع کرنے کے لیے بیس ہزار روپئے دے دئے جاتے ہیں۔مزید، اس شخص پر کوئی پابندی بھی نہیں لگائی جاتی ہے، اور اس سے وہ پیسہ واپس بھی نہیں مانگا جاتا ہے بعد میں۔ ایسا بھی ہوتاہے پیسہ دینے والوں میں سے کچھ لوگ کسی غریب شخص کا نام نہیں دیتے ہیں۔ وہ صرف اتنا کہہ دیتے ہیں کہ وہ لوگ اس عظیم مقصد کے لیے دینا چاہتے ہیں اوراس سے مکمل طور پر مطمئن ہیں۔
811 views
Q.
خواب
797 views
Q.
ایک دن میں نے اور میری بیوی نے ایک ساتھ جماعت کے ساتھ تہجد کی نماز پڑھی۔ اس کے بعد میری بیوی نے خواب دیکھا کہ ہم دوبارہ شادی شدہ ہیں۔ لیکن میں ہندو ہوں اور وہ مسلمان ہے۔ ایک بچہ ہمارے قریب بیٹھا ہے۔ چند لوگ اور ہیں لیکن وہ دوسرے کمرے میں ہیں۔ لیکن ہمارے رشتہ دار موجود نہیں ہیں۔ براہ کرم اس خواب کی تعبیر بتائیں۔
1309 views
Q.
استخارہ
856 views
Q.
ہم کو آفس میں کاغذات ضائع کرنا پڑتا ہے جس میں اللہ اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لکھا ہوا ہوتا ہے نیز اس میں مقدس نام لکھے ہوئے ہوتے ہیں جیسے محمد عرفان، شہاب علی خان وغیرہ وغیرہ۔ میں ان کاغذات اس طرح ضائع کرنے کی کوشش کرتا ہوں کہ مکمل نام ہماری ردی میں نہ جائے بلکہ ٹکڑے ٹکڑے ہوکر جائے۔ میرے خیال میں کبھی کبھی یا بہت سی مرتبہ مقدس نام جلدی کی وجہ سے اور نادانستہ طور پرردی میں جاسکتے ہیں۔ میں جاننا چاہتا ہوں کہ اس سلسلہ میں اسلام کاکیا حکم ہے جب کہ نادانستہ طور پر اور جلد ی کی وجہ سے مقدس نام ردی میں چلے جائیں۔
1090 views
Q.
کتے رکھنے کی اجازت کیوں نہیں ہے؟
10907 views
Q.
فجر سے پہلے میں خواب دیکھتا ہوں کہ میری بیوی مردہ ہے لیکن میں یہ خبر ٹی وی چینل پر دیکھتا ہوں۔ براہ کرم وضاحت فرماویں۔
856 views
Q.
میں نے خواب دیکھا کہ میرے منہ سے دانت باہر آگئے ۔ براہ کرم، تعبیر بتائیں۔
845 views
Q.
میں نے کہیں سنا ہے کہ اگر کوئی نئے شہر میں داخل ہو تو اسے اس شہر کی پیاز کھانی چاہئے ،
725 views
First
Previous
2
3
4
5
6
Next
Last