• Social Matters >> Women's Issues

    Question ID: 400106Country: India

    Title:

    کیا ڈیلیوری کے ایک سال بعد دوسرے بچہ کا پلان کرسکتے ہیں؟

    Question: کیا ڈیلیوری کے ایک سال بعد دوسرے بچہ کا پلان کرسکتے ہیں؟

    Answer ID: 400106Posted on: 16-Dec-2020

    Fatwa : 284-236/M=04/1442

     جی کر سکتے ہیں۔ اور کوئی عذر نہ ہو تو ایک سال سے پہلے بھی کر سکتے ہیں۔

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India