• Faiths & Beliefs >> Taqleed & Fighi Schools

    Question ID: 400134Country: India

    Title:

    كیا ہم امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں؟

    Question: مجھے یہ جاننا ہے کہ ہم کونسے امام کی تقلید کرتے ہیں؟ میں بلند شہر (یوپی) سے تعلق رکھتا ہوں، دیوبندی سنی ہوں، کیا میں صحیح ہو ں کہ ہم امام ابو حنیفہ کی تقلید کرتے ہیں؟ براہ کرم، جواب دیں۔

    Answer ID: 400134Posted on: 27-Feb-2021

    Fatwa:469-374/sd=7/1442

     جی ہاں! ہم حضرت امام اعظم ابوحنیفہ رحمة اللہ علیہ کی تقلید کرتے ہیں۔

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India