• Social Matters >> Rights & Etiquettes

    Question ID: 400119Country: India

    Title:

    كچن كا پانی ٹوائیلیٹ میں گرانا؟

    Question: ٹوائلیٹ کے کھروے میں کچن کے خراب پانی کی پائپ لاین کرسکتے ہیں؟ اناج اور کھانے کی چیزوں کو چھان کر صرف گندہ پانی ڈال سکتے ہیں؟

    Answer ID: 400119Posted on: 06-Feb-2021

    Fatwa : 446-332/D=06/1442

     جی ہاں کرسکتے ہیں۔

    Darul Ifta,

    Darul Uloom Deoband, India