Prayers & Duties >> Qurbani (Slaughtering)
Question ID: 400139Country: India
کیا عقیقہ اور نکاح ایک ہی نام سے ہونا چاہئے؟
Answer ID: 400139Posted on: 01-Feb-2021
Fatwa:451-331/N=6/1442
بچپن میں جس نام سے عقیقہ کیا گیا ، بڑے ہونے پر اگر وہ نام بدل کر دوسرا نام رکھ دیا گیا تو نکاح دوسرے نام سے ہوگا، بچپن کے نام سے نہیں۔ اور اگر بچپن کا نام بھی بہ طور عرف باقی ہے تو دونوں میں کسی بھی نام سے نکاح درست ہے۔ اور اگر نکاح میں دونوں نام لے لیے جائیں مثلاً رفعت جہاں عرف رطافہ خاتون تو یہ بہتر ہے۔
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India