Social Matters >> Nikah (Marriage)
Question ID: 400205Country: India
صرف ایك گواہ كی موجودگی میں كیے گئے نكاح كا حكم؟
Answer ID: 400205Posted on: 05-Feb-2021
Fatwa : 440-329/D=06/1442
مجلس نکاح (یعنی جہاں نکاح ہورہا ہے) لڑکے لڑکی یا ان کے وکیل کا موجود رہنا اور دو مسلمان مرد گواہوں کا یا ایک مسلمان مرد اور دو مسلمان عورتوں کا موجود رہنا ضروری ہے جو اپنے کانوں سے ایجاب و قبول کے الفاظ سنیں بغیر اس کے نکاح صحیح نہیں ہوگا گواہ کا نام لینا کافی نہیں بلکہ موجود ہونا اور ایجاب و قبول سننا ضروری ہے۔ قال فی الدر: ومن شرائط الایجاب والقبول اتحاد المجلس ۔ (الدر مع الرد: 4/76)
وشرط حضور ”شاہدین“ أي یشہدان علی العقد ”حرّین“ أو حرّ وحرّتین ”مکلفین سامعین قولہما معا“ً (الدر مع الرد: 4/91)
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India