Miscellaneous >> Islamic Names
Question ID: 400183Country: India
الینا، علیشاہ اور عنایہ نام ركھنا كیسا ہے؟
Answer ID: 400183Posted on: 21-Jan-2021
Fatwa:440-271/sd=6/1442
الینا اور علیشباہ نام اچھا نہیں ہے ؛ البتہ عنایہ نام رکھ سکتے ہیں، اس کے معنی توجہ اور دلچسپی کے آتے ہیں، باقی اگرحضراتِ صحابیات اور نیک خواتین کے ناموں میں سے کوئی نام تجویز کرلیں تو زیادہ بہتر ہے ۔
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India