Faiths & Beliefs >> Islamic Beliefs
Question ID: 400202Country: India
بلی كا رونا كیا مصیبت آنے كی علامت ہے؟
Answer ID: 400202Posted on: 06-Feb-2021
Fatwa : 441-330/D=06/1442
اسے بدشگونی کہتے ہیں اسلام میں اس سے منع کیا گیا ہے جس طرح بلی اور دوسرے جانور کھاتے پیتے چلتے پھرتے ہیں اسی طرح اپنی طبیعت کے تقاضہ سے کبھی روتے بھی ہیں جانور کے اس عمل کو اپنے لیے بدفال یا برا شگون سمجھنا غلط ہے اسلام نے اس سے منع کیا ہے۔ لاعدوی ولا طیرة الحدیث۔ قال الشارح لا یجوز العمل بالطیرة وہی التفاوٴل بالطیر والتشاوٴم کانوا یجعلون العبرة فی ذالک تارة بالاسماء وتارة بالاصوات الخ (حاشیة مشکاة، ص: 391)
Darul Ifta,
Darul Uloom Deoband, India